تازہ ترین
Home / Home / سی پی او ملتان کے بھائی کی گاڑی کو خان پور کے قریب حادثہ، حادثے میں گاڑی کا ڈرائیور زخمی

سی پی او ملتان کے بھائی کی گاڑی کو خان پور کے قریب حادثہ، حادثے میں گاڑی کا ڈرائیور زخمی

خان پور (بیورو رپورٹ) سی پی او ملتان زبیر احمد دریشک کے بھائی کی گاڑی کو 4 چک کے نزدیک حادثہ۔ گاڑی کو گنے سے لوڈ ٹریکٹر ٹرالی کی ٹکر، افضل خان دریشک حادثے میں محفوظ رہے، حادثے میں گاڑی کا ڈرائیور زخمی ہوا ہے، اطلاع ملنے پر ریسکیو اور مقامی پولیس موقع پر پہنچ گئی۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

صومالیہ میں قزاقوں کے خلاف کارروائی 3 پاکستانیوں سمیت 5 افراد جاں بحق

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین)/صومالیہ کے ساحل پر قزاقوں کے قبضے میں موجود آئل ٹینکر ایم …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے