تازہ ترین
Home / اہم خبریں / ڈی آئی جی و ایس ایس پی میرپورخاص سے مطالبہ کرتے ہیں کہ صحافی سید بختیار شاہ پر حملہ کرنے والوں کو فل فور گرفتار کیا جائے اور صحافیوں کو تحفظ فراہم کیا جائے۔ شادی پلی پریس کلب

ڈی آئی جی و ایس ایس پی میرپورخاص سے مطالبہ کرتے ہیں کہ صحافی سید بختیار شاہ پر حملہ کرنے والوں کو فل فور گرفتار کیا جائے اور صحافیوں کو تحفظ فراہم کیا جائے۔ شادی پلی پریس کلب

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) شادی پلی پریس کلب پر ایک مذمتی اجلاس منعقد کیا جس میں پریس کلب کے ممبران صدر محمد عمر شر، علی نواز ہنگورو، اسماعیل شاہ، اشرف لاشاری اور دیگر صحافیوں اور شہریوں نے شرکت کی اور میرپورخاص کے سینئر صحافی و بیورو چیف روزنامہ جرّات میرپورخاص سید بختیار شاہ اور ان کے ساتھیوں پر حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے ڈی آئی جی میرپورخاص ثاقب اسماعیل میمن اور ایس ایس پی میرپورخاص جاوید بلوچ سے مطالبہ کرتے ہیں کہ صحافی سید بختیار شاہ پر حملہ کرنے والوں کو فل فور گرفتار کیا جائے اور صحافی کو تحفظ فراہم کیا جائے۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

ایئر انڈس کی 11 سال بعد پاکستانی فضائی مارکیٹ میں واپسی تین بڑے شہروں کے لیے پروازوں کی تیاری

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) نجی ایئرلائن ایئر انڈس نے ایک دہائی سے زائد عرصے کے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے