فروری 27, 2020 اہم خبریں, جرائم و حادثات, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) شادی پلی پولیس حراست میں قتل کیئے جانے والے کانبہو شر کی درگاہ نور شاہ پر قبر کشائی جاری۔ قبر کشائی عدالتی حکم پر کی جارہی ہے۔ کانبہو شر کو پولیس حراست میں قتل کرنے، اغوا کرنے حسب بے جا میں رکھنے اور دہشتگردی کی …
مزید پڑھیں فروری 27, 2020 اہم خبریں, جرائم و حادثات, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ہاشم نگر میرپورخاص کے رہائشی امیتاز خاصخیلی پر مدو مکھیوں کا حملہ۔ امتیاز کو بیہوشی کی حالت میں سول ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔
مزید پڑھیں فروری 27, 2020 اہم خبریں, جرائم و حادثات, شہید بینظر آباد
نوشہرو فیروز (رپورٹ: امداداللہ ملک) محراب پور میں شہید عزیز میمن کے قاتلوں کی گرفتاری کیلئے سکھر یونین آف جرنلسٹس کی جانب سے محراب پور پولیس اسٹیشن کے سامنے احتجاجی دھرنا۔ احتجاجی دھرنے سے پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس کے مرکزی نائب صدر لالا اسد پٹھان، اسسٹنٹ سیکریٹری خالد کھوکھر، …
مزید پڑھیں فروری 27, 2020 اہم خبریں, جرائم و حادثات, شہید بینظر آباد
نوشہرو فیروز (رپورٹ: امداداللہ ملک) محراب پور اور سوات کے صحافیوں کے قاتلوں کی عدم گرفتاری کیخلاف محراب پور یونین آف جرنلسٹس کی جانب سے لودھی چوک پر احتجاج۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز سوات میں بیدردی سے قتل ہونے والے صحافی جاوید خان اورمحراب پور کے شہید صحافی عزیز …
مزید پڑھیں فروری 26, 2020 اہم خبریں, جرائم و حادثات, ڈیرہ اسماعیل خان
ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) ٹریفک جام رہنے لگا ،اندرون شہربازاروں سمیت گلی محلوں میں تجاوزات مافیا کا قبضہ، ٹریفک کا جام ہونا روز کا معمول بن گیا، دکانداروں نے فٹ پاتھوں پر قبضے جمارکھے ہیں رہی سہی کسر چنگ چی رکشوں، ریڑھی بانوں نے نکال کر پوری کردی، …
مزید پڑھیں فروری 26, 2020 اہم خبریں, جرائم و حادثات, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان میں کورونا وائرس کا پہلا کیس سامنے آگیا ہے، چند روز قبل ایران سے کراچی واپس آنے والے 22 سالہ نوجوان میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔ ترجمان محکمہ صحت نے تصدیق کی ہے کہ 22 سالہ متاثرہ شخص یحییٰ جعفری اور اس کے …
مزید پڑھیں فروری 26, 2020 اہم خبریں, جرائم و حادثات, ڈیرہ اسماعیل خان
ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) آر ٹی اے سیکرٹری اور ٹریفک پولیس افسران کی مبینہ غفلت کے باعث ڈیرہ اسماعیل خان کے ہزاروں شہری مسافر موت کے منہ میں سفر کرنے پر مجبور ہوکر رہ گئے۔ مسافر گاڑیوں کے ٹرانسپورٹرز اوور لوڈنگ اوور چارجنگ کرنے کے ساتھ ساتھ ٹریفک …
مزید پڑھیں فروری 26, 2020 اہم خبریں, جرائم و حادثات, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء و رکن سندھ اسمبلی بلال غفار کے حلقے پی ایس 103 کے علاقے گلستان جوہر میں گزشتہ شب ڈکیتی مزاحمت کے دوران فائرنگ کا واقعہ پیش آیا واقعے میں ایک شخص زخمی ہوا زخمی شخص کی عیادت کے لیے رکن سندھ …
مزید پڑھیں فروری 26, 2020 اہم خبریں, جرائم و حادثات, ڈیرہ غازی خان
راجن پور (رپورٹ: قاضی انعام باری) والدین کیلئے نیک وصالح اولاد صدقہ جاریہ ہے اور اولاد رب ذوالجلال کی طرف سے خاص تحفہ و نعمت ہے اور بڑھاپے میں شجرسایہ دار ہے نیک اولاد کی نیکی کا صلہ والدین کو تاقیامت ملتا رہے گا کمسنی میں والدین کیلئے اولاد کا …
مزید پڑھیں فروری 26, 2020 اہم خبریں, جرائم و حادثات, ڈیرہ غازی خان
راجن پور (رپورٹ: قاضی انعام باری) جام پور نہر میں سگے دو بھائیوں کے ڈوبنے اور 3 دن گزرنے کے باوجود نعشیں نہ ملنا و نہر کا پانی انتظامیہ کی طرف سے بند نہ کرنے پر متاثرین، اہل خانہ، عزیز و اقارب و سول سوسائٹی اور وکلاء نے احتجاجاً مین …
مزید پڑھیں