تازہ ترین
Home / اہم خبریں / سیالکوٹ میں مسافر بس ڈمپر سے ٹکرا گئی جس کے نتیجے میں 9 مسافر زخمی

سیالکوٹ میں مسافر بس ڈمپر سے ٹکرا گئی جس کے نتیجے میں 9 مسافر زخمی

سیالکوٹ (رپورٹ: سیدہ نزہت شہناز) سیالکوٹ میں مسافر بس ڈمپر سے ٹکرا گئی جس کے نتیجے میں 9 مسافر زخمی ہوگئے۔ حادثہ سیالکوٹ کی تحصیل سمبڑیال کے قریب پیش آیا، جہاں تیز رفتار بس ڈمپر سے ٹکرا گئی جس کے نتیجے میں نو افراد زخمی ہوگئے۔ اطلاع ملنے پر ریسکیو ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں اور زخمیوں کو طبی امداد کے لئے قریبی ہسپتال منتقل کردیا۔ پولیس کے مطابق یہ واقعہ تیز رفتاری کی وجہ سے پیش آیا۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

کراچی یونین آف جرنلسٹس (دستور) کی سالانہ دعوتِ حلیم، میئر کراچی سمیت سیاسی، سماجی اور صحافتی شخصیات کی شرکت

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) کراچی یونین آف جرنلسٹس (دستور) کے زیرِ اہتمام سالانہ دعوتِ حلیم …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے