تازہ ترین
Home / اہم خبریں / کوئٹہ گیلانی ہسپتال میں ڈاکٹر کی مبینہ غفلت کی وجہ 22 سالہ لڑکی اپنی زندگی کی بازی ہار گئی

کوئٹہ گیلانی ہسپتال میں ڈاکٹر کی مبینہ غفلت کی وجہ 22 سالہ لڑکی اپنی زندگی کی بازی ہار گئی

کوئٹہ (رپورٹ: قاضی حمیر) کوئٹہ گیلانی ہسپتال میں ڈاکٹر کی مبینہ غفلت کی وجہ 22 سالہ لڑکی اپنی زندگی کی بازی ہار گئی۔ متوفیہ کے والد حاجی احمد شاہ نے موقف دیتے ہوۓ بتایا کہ بچی کو سینے میں تکلیف پر ہسپتال لایا گیا ڈاکٹر نے بچی کو بغیر کسی ٹیسٹ کے 4 انجیکشن اور 2 ڈریپ لگائے جس پر بچی کی اُسی وقت موت واقعے ہوئی۔ گیلانی ہسپتال کا یہی ایک واقعہ نہیں انتظامیہ کی بار بار غفلت کی وجہ سے لوگوں کی صحت نہیں موت ہوتی ہیں۔ لواحقین نے وزیراعلیٰ بلوچستان سے اس واقعیے کا فوری نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

سیکریٹری کالجز ایجوکیشن سندھ ندیم میمن کا سرکاری کالجوں میں بائیومیٹرک حاضری لازمی قرار، غیر حاضر ملازمین کے خلاف سخت کارروائی کا حکم

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) سیکریٹری کالجز ایجوکیشن سندھ ندیم میمن کی زیرِ صدارت تدریسی و …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے