اکتوبر 17, 2018 اہم خبریں, پنجاب, جرائم و حادثات
میاں چنوں (رپورٹ: شاہد عباس سیال) پی ٹی آئی کے سینئر رہنما حاجی اللہ دتہ پر نامعلوم افراد کی فائرنگ- فائرنگ سے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما حاجی اللہ دتہ جاں بحق- فائرنگ کا واقعہ جمال چوک میں پیش آیا- مقتول اپنی دکان سے موٹر سائیکل پر سوار ہوکر گھر …
مزید پڑھیں اکتوبر 17, 2018 اہم خبریں, پاکستان, سندھ
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پیپلز یوتھ آرگنائزیشن کراچی ڈویژن کی ایگزیکٹو باڈی کا اجلاس صدر پیپلز یوتھ کراچی راشد خاصخیلی کی زیرِ صدارت پیپلز سییکریٹریٹ میں منعقد ہوا- اجلاس کے ایجنڈے میں 18 اکتوبر 2007 کے شہداءِ جمہوریت کو خراجِ عقیدت کے پروگرام اور این اے 247 کے آنے والے …
مزید پڑھیں اکتوبر 16, 2018 اہم خبریں, پنجاب, جرائم و حادثات
لاہور (بیورو رپورٹ) زینب زیادتی و قتل کیس کے مجرم عمران کی خاندان سے آخری ملاقات کرادی گئی ہے، جیل حکام کے مطابق عمران کی اہل خانہ سے ملاقات پینتالیس منٹ جاری رہی۔ جیل حکام کی جانب سے جاری کی گئی ہدایات کے مطابق آخری ملاقات کے لیے پچاس افراد …
مزید پڑھیں اکتوبر 16, 2018 اہم خبریں, جرائم و حادثات, سندھ
کراچی (رپورٹ: زوہیب عتیق) کراچی عزیز آباد پولیس کا اسٹریٹ کرمنلز کے خلاف گھیراٶ دوران کارروائی اسٹریٹ کرمنل گرفتار- غیر قانونی اسلحہ بمعہ لوڈ میگزینز برآمد ملزم کے خلاف مقدمہ درج تفتیش شروع- تفصیلات کے مطابق ایس ایس پی سینٹرل عارف اسلم راٶ کے جراٸم پیشہ عناصروں کے لئے زمین …
مزید پڑھیں اکتوبر 16, 2018 اہم خبریں, پاکستان
لندن (بیورو رپورٹ) لندن کی وارک یونیورسٹی میں خطاب کرتے ہوئے پاک فوج کے ترجمان میجر جنرل آصف غفور نے کہا کہ دنیا میں القاعدہ کو کبھی بھی پاکستان کی مدد کے بغیر شکست نہیں ہوسکتی تھی۔ دہشتگردی کے خاتمے کیلئے دنیا کو پاکستان کا شکریہ ادا کرنا چاہیے۔ میجر …
مزید پڑھیں اکتوبر 16, 2018 اہم خبریں, جرائم و حادثات, سندھ
کراچی (رپورٹ: زوہیب عتیق) کراچی رضویہ پولیس کے جراٸم پیشہ عناصروں کے خلاف تابڑ توڑ کارروائيوں کا سلسلہ جاری دوران کارروائی 2 ڈکیت گرفتار اسلحہ بمعہ لوڈ میگزینز، مسروقہ موباٸل فونز مسروقہ موٹر ساٸیکل و نقدی پرس برآمد مقدمہ درج تفتیش کا عمل جاری- تفصیلات کے مطابق ایس ایچ او …
مزید پڑھیں اکتوبر 16, 2018 اہم خبریں, پنجاب, جرائم و حادثات
خوشاب (بیورو رپورٹ) بھلوال کےقریب سکائی ویزگاڑی اور سکول کے بچوں سے بھرے کیری ڈبہ میں خوفناک حادثہ ڈرائیور سمیت 7 طالبات موقع پر جاں بحق کیری ڈبے کو کاٹ کر نعشوں کو نکالنے کی کوشش جاری- دوسری جانب مشتعل طالبعلموں نے گاڑی کو آگ لگادی-
مزید پڑھیں اکتوبر 16, 2018 اہم خبریں, جرائم و حادثات, سندھ
کراچی (رپورٹ: نور اسلام) کراچی منگھوپیر ہمدرد چوکی انچارج رانا تسنیم کی کامیاب کاروائی 33 بورو میں ایک ہزار کلو گرام چھالیہ بلوچستان سے کراچی اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنادی گئیں- پولیس نے شک کی بنیاد پر گاڑی کو رکنے کا اشارہ کیا تو ملزمان نے تیز رفتاری سے …
مزید پڑھیں اکتوبر 16, 2018 اہم خبریں, جرائم و حادثات, سندھ
کشمور (رپورٹ: ایم ہاشم شر) کندھ کوٹ کے قریب اوگاہی لاڑو کے مقام پر کراچی سے ملتان جانے والی خوشحال خان ایکسپریس سے پھاٹک کراس کرتے ہوئے مسافر رکشہ ضد میں آکر ٹرین کے نیچے آگیا- جسکے نتیجے میں مسماۃ زرینہ، مسماۃ نورجہان اور قربان علی سمیت 9 افراد موقعے …
مزید پڑھیں اکتوبر 16, 2018 اہم خبریں, پنجاب, جرائم و حادثات
لاہور (بیورو رپورٹ) لاہور ہائی کورٹ نے زینب قتل کیس کے مجرم عمران کو سرعام پھانسی دینے کی درخواست ناقابل سماعت قرار دے کر خارج کردی۔ تفصیلات کے مطابق لاہور ہائی کورٹ میں زینب قتل کیس کے مجرم عمران کو سرعام پھانسی دینے کی درخواست پر سماعت ہوئی، جسٹس سردار …
مزید پڑھیں