تازہ ترین
Home / اہم خبریں / نجی اسکولوں کی جانب سے لی گئی اضافی فیسیں واپس کرنے کے معاملے پر سندھ حکومت نے سرکلر جاری کر دیا

نجی اسکولوں کی جانب سے لی گئی اضافی فیسیں واپس کرنے کے معاملے پر سندھ حکومت نے سرکلر جاری کر دیا

کراچی (رپورٹ: ماجد علی) نجی اسکولوں کی جانب سے لی گئی اضافی فیسیں واپس کرنے کے معاملے پر سندھ حکومت نے سرکلر جاری کر دیا- 12 اکتوبر کو جاری کئے سرکلر کی کاپی سپریم کورٹ میں جمع کرادی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق سندھ حکومت نے سرکلر جاری کر دیا ہے جبکہ کاپی سپریم کورٹ میں جمع کرا دی گئی ہے۔ سندھ حکومت کے نوٹیفیکیشن کے مطابق فیس سپریم کورٹ کے رجسٹرار کے پاس جمع کرائی جائے۔ یاد رہے کہ سرکلر ڈائریکٹر جنرل رجسٹریشن آف پرائیویٹ اسکولز سندھ ڈاکٹر منصور حسین صدیقی کے دستخط سے جاری ہوا ہے۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

سجاس کے وفد کی ریجنل کرکٹ ایسوسی ایشن کراچی کے صدر و کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے فرنچائز اونر ندیم عمر سے ملاقات، کلب کرکٹ کے لیے مستقل ونڈو مختص کرنے پر زور

کراچی، (رپورٹ ذیشان حسین /اسپورٹس رپورٹر) اسپورٹس جرنلسٹس ایسوسی ایشن آف سندھ (سجاس) کے وفد …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے