نومبر 2, 2018 اہم خبریں, پاکستان, سندھ
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) اہل حدیث یوتھ فورس کراچی کے زیر اہتمام توہین رسالت کا ارتکاب کرنے والی آسیہ بی بی کو بری کرنے پر سپریم کورٹ کے فیصلے کے خلاف کارکنان احتجاج کر رہے ہیں- کارکنوں نے ہاتھوں میں بینر اٹھا رکھے تھے کہ جن پر لکھا تھا کہ …
مزید پڑھیں نومبر 2, 2018 اہم خبریں, جرائم و حادثات, سندھ
کراچی (رپورٹ: زوہیب عتیق) کراچی سولجر بازار پولیس کی کارروائی 4 منشیات فروش گرفتار اسلحہ بمعہ لوڈ میگزینز ۔ چرس برآمد ملزمان کے خلاف مقدمہ درج تفتیش کا عمل شروع- تفصیلات کے مطابق ایس پی جمشید کوارٹر شماٸل ملک ریاض کے جراٸم پیشہ و سماج دشمن عناصروں کے لئے زمین …
مزید پڑھیں نومبر 2, 2018 اہم خبریں, بلوچستان, جرائم و حادثات
پشین (رپورٹ: شاہد عمران چشتی) پشین میں دہشتگردی کا بڑا منصوبہ ناکام- ڈپٹی کمشنر اورنگزیب بادینی اور اسسٹنٹ کمشنر ندا کاظمی کی خصوصی ہدایات پر لیویز فورس کی کارروائی 6 مجرمان بھاری اسلحے، جیکٹس اور گولیوں سمیت گرفتار- اطلاع کے مطابق اتنی بھاری تعداد میں اسلحہ کا استعمال بڑی دہشت …
مزید پڑھیں نومبر 2, 2018 اہم خبریں, پاکستان, خیبر پختونخواں
بنوں (رپورٹ: جنید وزیر) ملک بھر سمیت بنوں اور ڈیرہ اسماعیل خان میں بھی گستاخ رسول آسیہ بی بی کی سپریم کورٹ سے رہائی کے خلاف احتجاجی مظاہرے، تعلیمی ادارے بند رہے- تفصلات کہ مطابق توہین رسالت کا کیس سپریم کورٹ آف پاکستان نے نمٹاتے ہوئے توہین رسالت کی مرتکب …
مزید پڑھیں نومبر 2, 2018 اہم خبریں, پنجاب, جرائم و حادثات
میاں چنوں (رپورٹ: شاہد عباس سیال) میاں چنوں سی آئی اے پولیس منشیات کے خلاف کاروائی کرنا ہی بھول گئی- تفصیلات کے مطابق میاں چنوں میں منشیات استعمال کرنے والے مختلف مقامات پر اپنی عادت پوری کرتے دکھائی دیتے ہیں- واضع رہے کہ پولیس کے اعلی حکام کی جانب سے …
مزید پڑھیں نومبر 1, 2018 اہم خبریں, جرائم و حادثات, سندھ
کراچی (رپورٹ: زوہیب عتیق) کراچی پریڈی پولیس کی کارروائی جراٸم پیشہ عناصر گرفتار مسروقہ موباٸل فونز اور چرس برآمد ملزمان کے خلاف مقدمہ درج تفتیش کا عمل شروع- تفصیلات کے مطابق ایس ایچ او پریڈی لیاقت حیات خان نے ڈاکو راج کرنے والوں کو دن میں تارے دکھا ڈالے 3 …
مزید پڑھیں نومبر 1, 2018 اہم خبریں, بلوچستان, پاکستان
کوئٹہ (رپورٹ: شاہد عمران چشتی) کوئٹہ میں حاجی عبدالحق اچکزئی کے گھر 5 جڑواں بچے پیدا ہوئے ہیں، بچے اور والدہ صحت مند ہیں- نومولود بچوں میں 3 لڑکے اور 2 لڑکیاں ہیں- حاجی عبدالحق اچکزئی پہلے سے چار بچوں کے باپ ہیں اب ان کے بچوں کی تعداد نو …
مزید پڑھیں نومبر 1, 2018 اہم خبریں, بلوچستان, سندھ
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کراچی پریس کلب میں سابق صدور، نائب صدور، جنرل سیکریٹریز اور گورننگ باڈی کے ممبران میں ایوارڈ کی تقریب منعقد کی گئی. اس ایوارڈ تقریب کی صدارت کراچی پریس کلب کے سیکریٹری جنرل مقصود یوسفی نے جبکہ کراچی پریس کلب کے صدر احمد ملک خان کراچی …
مزید پڑھیں نومبر 1, 2018 اہم خبریں, جرائم و حادثات, سندھ
کراچی (رپورٹ: زوہیب عتیق) کراچی بوٹ بیسن پولیس کا حقہ شیشہ مافیا کے خلاف کریک ڈاؤن ملزم گرفتار مضر صحت شیشہ ۔ فلیورز برآمد مقدمہ درج تفتیش شروع- تفصیلات کے مطابق اے ایس پی کلفٹن کی سربراہی میں ایس ایچ او بوٹ بیسن شکیل شیروانی نے سماج دشمن عناصروں کا …
مزید پڑھیں نومبر 1, 2018 اہم خبریں, بلوچستان, جرائم و حادثات
کوئٹہ (رپورٹ: شاہد عمران چشتی) ترجمان ایف سی کے مطابق آپریشن رد الفساد کے تحت ایف سی کی مستونگ اور قلعہ عبداللہ میں کارروائیاں- کارروائی میں، 165 ایکسپلوزیو پیس، 26 مارٹر گولے، 28 مارٹر فیوز برآمد، کارروائی میں7 آر پی جی سیون فیوز، 11 بم، 6 ہینڈ گرنیڈ، 5 راکٹ …
مزید پڑھیں