اکتوبر 14, 2018 اہم خبریں, پاکستان, پنجاب
مظفر گڑھ (بیورو رپورٹ) پنجاب اسمبلی کے حلقے پی پی 272 میں ہونے والے ضمنی الیکشن میں ماں اور بیٹا بھی ایک دوسرے کیخلاف میدان میں آگئے۔ مظفرگڑھ میں سابق ایم پی اے عبداللہ شاہ بخاری کی اہلیہ زہرا بتول تحریک انصاف کے ٹکٹ پر جبکہ ان کے بیٹے ہارون …
مزید پڑھیں اکتوبر 14, 2018 اہم خبریں, پاکستان
اسلام آباد (بیورو رپورٹ) ضمنی انتخابات میں الیکشن کمیشن نے اوورسیز پاکستانیوں کی رہنمائی کیلئے کنٹرول روم قائم کردیا۔ ووٹنگ پاسورڈ سے محروم افراد کنٹرول روم سے رابطہ کر سکتے ہیں۔ ضمنی انتخابات میں کوئی بھی ووٹر پاسورڈ کے بغیر ووٹ کاسٹ نہیں کر سکتا۔ الیکشن کمیشن آف پاکستان کے …
مزید پڑھیں اکتوبر 14, 2018 اہم خبریں, پاکستان
اسلام آباد ( تجزیہ: محمد جواد بھوجیہ ) ملک بھر میں 11 قومی اور 25 صوبائی اسمبلی کی نشستوں پر آج انتخاب ہوگا، تاہم اس ضمنی الیکشن کی خاص بات یہ ہے کہ اہم ترین ہونے کے باوجود کسی بھی سیاسی جماعت نے اس کو اہمیت نہ دی، حالانکہ آج …
مزید پڑھیں اکتوبر 14, 2018 اہم خبریں, بلوچستان, جرائم و حادثات
قلعہ عبداللہ (رپورٹ: شاہد عمران چشتی) قلعہ عبدالله کے علاقے میزئی اڈہ میں ٹرک کی ٹکر سے موٹرسائیکل سوار جلیل احمد ولد حاجی سلطان عمر 20 سال قوم کاکڑ سکنہ میزئی اڈہ قلعہ عبداللہ جاں بحق ہوگیا جس کی لاش کو سول ہسپتال کوئٹہ پہنچا دیا گیا ہے-
مزید پڑھیں اکتوبر 14, 2018 اہم خبریں, بلوچستان, جرائم و حادثات
نصیرآباد (رپورٹ: محمد عمر فاروق) چھتر کے علاقے سےلاش برآمد- پولیس کے مطابق نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے حنید احمد بگٹی کو قتل کرکے لاش ویرانے میں پھینک دی تھی لاش کو ہسپتال منتقل کیا گیا ہے۔
مزید پڑھیں اکتوبر 14, 2018 اہم خبریں, بلوچستان, جرائم و حادثات
کلات (رپورٹ: شہریار اسلم) سوراب میں مزدا اور ٹرائلر میں تصادم جس کے نتیجے میں باپ اور بیٹا موقع پر جاں بحق ہوگئے- تفصیلات کے مطابق مزدا اور ٹریلر میں تصادم ہوا جس میں مزدا ڈرائیور حاجی طور ولد آغا عمر 40 سکنہ میرزئی اڈہ قلعہ عبداللہ اور نجیب ولد …
مزید پڑھیں اکتوبر 14, 2018 اہم خبریں, بلوچستان, جرائم و حادثات
ہرنائی (رپورٹ: محمد عمر فاروق) سبی کے ضلع ہرنائی میں شاہرگ بازار میں حکیم کی دکان پر ہینڈ گرینڈ سے حملہ 2 افراد زخمی- زخمیوں کو رورل ہیلتھ سنٹر شاہرگ میں ابتدائی امداد کے بعد کوئٹہ ریفر کردیا- ہینڈ گرینڈ حملے میں زخمی افراد محمد فرید اور سراج قوم کاکڑ …
مزید پڑھیں اکتوبر 14, 2018 اہم خبریں, جرائم و حادثات, سندھ
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کراچی پریس کلب کے باہر سرجانی ٹاؤن کی رہائشی خاتون سیما جتوئی نے احتجاج کرتے ہوۓ نمائندہ نوپ نیوز کو بتایا کہ میں یہ احتجاج سرجانی ٹاؤن پولیس کے خلاف کر رہی ہوں کچھ عرصے قبل سرجانی ٹاؤن کی پولیس نے میرے بھائی اظہر بروہی کو …
مزید پڑھیں اکتوبر 14, 2018 اہم خبریں, پاکستان
لندن (نوپ نیوز) ڈائریکٹر جنرل آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور باجوہ نے کہا ہے کہ بھار ت نے ایک سرجیکل اسٹرائیک کی تو پاکستان 10کرے گا- جس ملک کی فوج مضبوط نہ ہو وہ ٹوٹ جاتا ہے۔ پاک فوج جمہوریت کی مضبوطی چاہتی ہے۔ برطانیہ میں صحافیوں …
مزید پڑھیں اکتوبر 14, 2018 اہم خبریں, بلوچستان, جرائم و حادثات
دکی (رپورٹ: شاہد عمران چشتی) لورالائی کے علاقے کلی وہار میں روڈ پر کام کرنے والے مزدور پل بناتے ہوئے کرین کے کیبل سے پھسل کر پلر گر جانے کے نتیجہ میں ایک مزدور منظور حسین ولد غلام حسین سکنہ لیہ جاں بحق جبکہ 2 مزدور محمد نزیر ولد محمد …
مزید پڑھیں