Home / admin (page 984)

کراچی بہادر آباد پولیس کا جراٸم پیشہ افراد کے خلاف کریک ڈاؤن، 4 ملزمان گرفتار، منشیات، مسروقہ کار اور اسلحہ برآمد

کراچی (رپورٹ: زوہیب عتیق) کراچی بہادر آباد پولیس کا جراٸم پیشہ و سماج دشمن عناصروں کے خلاف کریک ڈاٶن دوران کارروائی 4 عناصر گرفتار چرس ۔ مسروقہ کار ۔ اسلحہ بمعہ لوڈ میگزینز برآمد ملزمان کے خلاف مقدمہ درج تفتیش کا عمل جاری تفصیلات کے مطابق ایس ایس پی ایسٹ …

مزید پڑھیں

سیہون شریف میں ملٹی نیشنل کمپنی ای این آئی کی جانب سے مقامی ملازموں کو جبری طور پر فارغ کرنے اور مستقل ملازمت نہ دینے کے خلاف احتجاجی مظاہرہ

جامشورو (رپورٹ: سبحان بلوچ) سیہون شریف میں ملٹی نیشنل کمپنی ای این آئی کی جانب سے مقامی ملازموں کو جبری طور پر فارغ کرنے اور کمپنی میں مستقل ملازمت نہ دینے کے خلاف احتجاجی مظاہرہ، دھرنا، بوکھ ہڑتالی کیمپ قائم۔ چیف جسٹس آف پاکستان سے نوٹس لینے کا مطالبہ۔ احتجاجی …

مزید پڑھیں

خسرہ ویکسینیشن ٹیم کی غفلت 8 سالہ بچے کو خسرے کی ویکسین لگا دی گئی بچے کی حالت غیر ہوگئی

دکی (رپورٹ: محمد عمر فاروق) خسرہ ویکسینیشن ٹیم کی غفلت 8 سالہ بچے کو خسرے کی ویکسین لگا دی گئی جس سے بچے کی حالت غیر ہوگئی- خسرے کی روک تھام کیلئے شروع کی گئی خسرہ مہم جس میں پہلے مہینے سے لے کر 5 سال تک کے بچوں کو …

مزید پڑھیں

میرپورخاص کے علاقے میرواہ میں چنگچی رکشہ حادثے کا شکار، درجن سے زائد ہندو یاتری زخمی, زخمیوں میں خواتین اور بچے بھی شامل

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرواہ روڈ لغاری پمپ پر چنگچی رکشہ الٹ جانے سے گاؤں ابراہیم مری تحصیل سندھڑی کے رہائشی ہندو برادری کے ایک درجن سے زائد یاتری شدید زخمی- زخمیوں میں 9 بچے 4 خواتین اور 5 افراد شدید زخمی- زخمیوں کو سول اسپتال میرپورخاص منتقل کیا …

مزید پڑھیں

چمن پاک افغان سرحد پر پاک افغان فورسز مورچہ بند، پاک افغان بارڈر باب دوستی گیٹ کو مکمل سیل کردیا

چمن (رپورٹ: شاہد عمران چشتی) چمن پاک افغان سرحد پر پاک افغان فورسز مورچہ بند- وقفے وقفے سے فائرنگ کا سلسلہ جاری پاکستانی حکام نے چمن پاک افغان بارڈر باب دوستی گیٹ کو مکمل سیل کردیا-پاکستانی حکام نے سرحد پر سیکورٹی میں خاطر خواہ اضافہ کر دیا اور شہر میں …

مزید پڑھیں

کراچی درخشاں پولیس کی کارروائی بدنام زمانہ منشیات فروش گرفتار

کراچی (رپورٹ: زوہیب عتیق) کراچی درخشاں پولیس کی کارروائی بدنام زمانہ منشیات فروش گرفتار چرس ۔ مسروقہ موباٸل فونز برآمد مقدمہ درج تفتیش کا عمل شروع تفصیلات کے مطابق ایس ایچ او درخشاں ارشد جنجوعہ نے زہریلے کاروبار میں ملوث عناصروں کا قلعہ قمعہ کرنا شروع کردیا دوران کارروائی اہلکاروں …

مزید پڑھیں

بلدیہ کمپلیکس میرپورخاص کے قریب دکانداروں نے موٹر سائکل چور کو پکڑ لیا خوب مہمان نوازی کے بعد پولیس کے حوالے, چور کے سنسنی خیز انکشافات

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) بلدیہ میرپورخاص کے دکانداروں نے حسب معمول موٹر سائکل چوری کرنے والے ملزم کو موٹر سائکل چوری کرتے ہوئے رنگے ہاتھوں پکڑ لیا- درجنوں دکانداروں نے چور پر سخت تشدد کے بعد ٹاؤن پولیس کے حوالے کردیا- دوسری جانب پولیس زرائع کے مطابق گرفتار چور …

مزید پڑھیں

کرک کے قریب جمعیت علماء اسلام ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا قافلہ حادثے کا شکار، تین پولیس اہلکار سمیت 10 افراد زخمی

کرک (رپورٹ: جنید وزیر) جمعیت علماء اسلام ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان این اے 35 پر الیکشن جیتنے والے زاہد اکرم درانی کو مبارکباد دینے کیلئے بنوں آئے تھے۔ واپسی پر کرک کے علاقہ تنگوڑی چوک کے قریب انڈس ہائی وے پر مولانا فضل الرحمان کے قافلے میں شامل …

مزید پڑھیں

کراچی بوٹ بیسن پولیس کا جراٸم پیشہ عناصروں کے خلاف کریک ڈاٶن، سٹریٹ کرائم میں ملوث 1 ملزم گرفتار

کراچی (رپورٹ: زوہیب عتیق) کراچی بوٹ بیسن پولیس کا جراٸم پیشہ عناصروں کے خلاف کریک ڈاٶن ایک ملزم گرفتار اسلحہ بمعہ لوڈ میگزینز برآمد مقدمہ درج تفتیش شروع- تفصیلات کے مطابق ایس ایچ او بوٹ بیسن شکیل شیروانی نے اسٹریٹ کرمنلز کو جڑ سے مٹا دینے کا عزم کرلیا دوران …

مزید پڑھیں

خسرہ انتہائی توجہ طلب بیماری ہے اس میں لاپرواہی جان لیوا بھی ثابت ہوسکتی ہے- ڈاکٹر خالد شفیع جنرل سیکریٹری پی ڈی اے سندھ

کراچی (رپورٹ ذیشان حسین) پاکستان پیڈیاٹرک ایسوسی ایشن سندھ برانچ کے جنرل سیکریٹری ڈاکٹر خالد شفیع ، ڈاکٹر ممتاز لاکھانی اور ڈاکٹر وسیم نے کراچی پریس کلب میں پریس کانفرنس کرتے ہوۓ کہا ملک میں انسداد خسرہ مہم کا آج سے آغاز ہوگیا ہے- آج سے 12 روزہ خصوصی مہم …

مزید پڑھیں