تازہ ترین
Home / اہم خبریں / کراچی کے مختلف علاقوں میں اسلحہ کے زور پر شہریوں کو کنگال کرنے والا ملزم عزیزآباد پولیس کے ہاتھوں گرفتار

کراچی کے مختلف علاقوں میں اسلحہ کے زور پر شہریوں کو کنگال کرنے والا ملزم عزیزآباد پولیس کے ہاتھوں گرفتار

کراچی (رپورٹ: زوہیب عتیق) کراچی عزیز آباد پولیس کا اسٹریٹ کرمنلز کے خلاف گھیراٶ دوران کارروائی اسٹریٹ کرمنل گرفتار- غیر قانونی اسلحہ بمعہ لوڈ میگزینز برآمد ملزم کے خلاف مقدمہ درج تفتیش شروع- تفصیلات کے مطابق ایس ایس پی سینٹرل عارف اسلم راٶ کے جراٸم پیشہ عناصروں کے لئے زمین تنگ کردینے کے احکامات، ایس ایچ او عزیز آباد وقار قیصر نے اسٹریٹ کرمنلز کے خلاف گھیرا تنگ کرتے ہوۓ جراٸم پیشہ عناصروں کی نیندیں حرام کردی دوران کارروائی اہلکاروں نے متعدد اسٹریٹ کراٸم کی وارداتوں میں ملوث عناصر کو دپوچ لیا- ملزم ماجد عرف مانی ولد محمد ظہیر کے قبضے سے غیر قانونی اسلحہ بمعہ لوڈ میگزینز برآمد ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرکے مزید پوچھ گچھ کے سلسلے کو تیز کردیا گیا ہے ملزم نے ابتدائی تفتیش کے دوران کراچی کے مختلف علاقوں میں اسلحہ کے زور پر شہریوں کو کنگال کرنے کا اعتراف کیا ہے ملزم سے مزید تفتیش جاری ہے-

About admin

یہ بھی پڑھیں

عبداللہ شفیق کی شاندار بیٹنگ پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو اٹھ وکٹوں سے شکست دے کر سیریز برا بر کر دی

پورٹ آف اسپین، (اسپورٹس ڈیسک ) پاکستان نے دوسرے ٹیسٹ کے چوتھے روز ویسٹ انڈیز …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے