اکتوبر 17, 2018 اہم خبریں, پاکستان, سندھ
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی زیر صدارت ہونے والے سندھ کابینہ کے اجلاس میں اہم فیصلوں کی منظوری دی گئی۔ آر او پلانٹس اور پانی کی پندرہ سو اسکیمز، پبلک ہیلتھ ڈپارٹمنٹ کے سپرد کرنے کی منظوری دی گئی- اجلاس کے بعد میڈیا بریفنگ …
مزید پڑھیں اکتوبر 17, 2018 اہم خبریں, جرائم و حادثات, سندھ
کراچی (رپورٹ: زوہیب عتیق) کراچی بوٹ بیسن پولیس کا جراٸم پیشہ عناصروں کے خلاف ایکشن دوران کارروائی ایک ملزم بوٹ بیسن پولیس کے شکنجے میں اسلحہ برآمد ملزم کے خلاف مقدمہ درج تفتیش جاری – تفصیلات کے مطابق ایس ایچ او بوٹ بیسن شکیل شیروانی نے جراٸم پیشہ عناصروں کو …
مزید پڑھیں اکتوبر 17, 2018 اہم خبریں, پنجاب, جرائم و حادثات
میاں چنوں (رپورٹ: شاہد عباس سیال) میاں چنوں کے علاقے 51 پندرہ ایل گھر میں گھس کر نامعلوم افراد کی فائرنگ جس سے 18 سالہ مافیا بی بی دختر غلام سرور شدید زخمی- فائرنگ سے زخمی ہونے والی کو ریسکیو 1122 نے ابتدائی طبی امداد کے بعد نشتر ہسپتال ملتان …
مزید پڑھیں اکتوبر 17, 2018 اہم خبریں, پاکستان
اسلام آباد (بیورو رپورٹ) وفاقی حکومت نے غیر ملکی کرنسی کی اسمگلنگ، حوالہ اور ہنڈی کا کاروبار کرنے والوں کے خلاف ملک گیر آپریشن شروع کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ وزارت داخلہ نے ایف آئی اے، اے این ایف، اے ایس ایف، کسٹم اور کوسٹ گارڈ سمیت دیگر اداروں کو …
مزید پڑھیں اکتوبر 17, 2018 اہم خبریں, جرائم و حادثات, سندھ
کراچی (رپورٹ: زوہیب عتیق) فیروز آباد پولیس کی کارروائی 100 سے موٹر ساٸیکل چوری کی وارداتوں میں ملوث عناصر گرفتار جسکے قبضے سے متعدد موٹر ساٸیکلز برآمد مقدمہ درج تفیش کا عمل شروع- تفصیلات کے مطابق ایس ایس پی ایسٹ جہانزیب نظیر خان کے جراٸم پیشہ عناصروں کے خلاف زمین …
مزید پڑھیں اکتوبر 17, 2018 اہم خبریں, موسم
کراچی (رپورٹ: محمد لاریب) ملک کے بالائی علاقوں میں بارش اور برفباری سے درجہ حرارت منفی ڈگری تک گر گیا۔ مانسہرہ، مری، مظفر آباد اور گرد و نواح میں وقفے وقفے سے بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا سلسلہ جاری ہے جس سے سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا اور …
مزید پڑھیں اکتوبر 17, 2018 اہم خبریں, پنجاب, جرائم و حادثات
میاں چنوں (رپورٹ: شاہد عباس سیال) ریلوے پھاٹک بند نہ ہونے کی وجہ سے میاں چنوں کے علاقے نزد 35 والا پھاٹک ٹرین خیبر میل کی ٹکر سے 15 سالہ شرجیل ولد یعقوب سکنہ 36 سولہ ایل جاں بحق-
مزید پڑھیں اکتوبر 17, 2018 اہم خبریں, پاکستان, سندھ
کراچی (رپورٹ ذیشان حسین) جاپانی قونصل جنرل توشی کازو ایسومورا اور قونصلیٹ کے پولیس اتاشی یوکیو ماتسوموتو نے کراچی پولیس چیف ڈاکٹر امیر احمد شیخ سے کراچی پولیس آفس میں ملاقات کی۔ملاقات میں کراچی میں سیکیورٹی کے معاملات باہمی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ قونصل جنرل جاپان نے کراچی …
مزید پڑھیں اکتوبر 17, 2018 اہم خبریں, تعلیم, سندھ
کراچی (رپورٹ: ماجد علی) نجی اسکولوں کی جانب سے لی گئی اضافی فیسیں واپس کرنے کے معاملے پر سندھ حکومت نے سرکلر جاری کر دیا- 12 اکتوبر کو جاری کئے سرکلر کی کاپی سپریم کورٹ میں جمع کرادی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق سندھ حکومت نے سرکلر جاری کر دیا …
مزید پڑھیں اکتوبر 17, 2018 اہم خبریں, جرائم و حادثات, سندھ
کراچی (رپورٹ: زوہیب عتیق) کراچی درخشاں پولیس کا گٹکا مافیا کے خلاف تابڑ توڑ کارروائيوں کا سلسلہ جاری دوران کارروائی گٹکا ماوا، جی ایم و دیگر مضر صحت اشیا کی فروخت میں ملوث 2 ملزمان گرفتار بھاری مقدار میں گٹکا ماوا مضر صحت اشیا برآمد مقدمہ درج تفتیش کا عمل …
مزید پڑھیں