تازہ ترین
Home / اہم خبریں / زینب قتل کیس کے مجرم عمران کی اہل خانہ سے آخری ملاقات کروادی گئی کل صبح تختہ دار پر لٹکایا جائے گا- جیل انتظامیہ

زینب قتل کیس کے مجرم عمران کی اہل خانہ سے آخری ملاقات کروادی گئی کل صبح تختہ دار پر لٹکایا جائے گا- جیل انتظامیہ

لاہور (بیورو رپورٹ) زینب زیادتی و قتل کیس کے مجرم عمران کی خاندان سے آخری ملاقات کرادی گئی ہے، جیل حکام کے مطابق عمران کی اہل خانہ سے ملاقات پینتالیس منٹ جاری رہی۔

جیل حکام کی جانب سے جاری کی گئی ہدایات کے مطابق آخری ملاقات کے لیے پچاس افراد کو خصوصی اجازت دی گئی تھی۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

عبداللہ شفیق کی شاندار بیٹنگ پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو اٹھ وکٹوں سے شکست دے کر سیریز برا بر کر دی

پورٹ آف اسپین، (اسپورٹس ڈیسک ) پاکستان نے دوسرے ٹیسٹ کے چوتھے روز ویسٹ انڈیز …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے