Home / admin (page 980)

میرپورخاص کا ڈاکٹر ڈپٹی کمشنر کے ناروا سلوک پر رو پڑا- ڈی سی کے ناروا سلوک پر پی ایم اے کا پر امن احتجاج

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص کا ڈاکٹر ڈی سی کے ناروا سلوک پر رو پڑا- انسداد خسرہ میٹنگ میں یونین کونسل کا کھیراؤ میں خسرے سے بچاؤ کی ویکسین بچوں میں نہ لگنے پر ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن (ڈبلیو ایچ او) کی نشاندہی کے بعد ڈپٹی کمشنر میرپورخاص مہدی شاہ …

مزید پڑھیں

دھرتی میوزیکل آرٹس آکیڈمی کے زیر انتظام محفل موسیقی "دھرتی پر سنگیت کی خوشبو” اور شب گیت و غزل منعقدہ کی گئی

کراچی (رپورٹ: ماجد علی) دھرتی میوزیکل آرٹس آکیڈمی کے زیر انتظام گزشتہ شب محفل موسیقی "دھرتی پر سنگیت کی خوشبو” اور شب گیت و غزل منعقدہ کی گئی- پروگرام کی نظامت دھرتی آرٹس فورم کے بانی و چیئرمین رضوان ملک نے انجام دیئے جبکہ پروگرام کی چیف آرگنائزر ناہید شاہ …

مزید پڑھیں

پیرا میڈیکل اسٹاف کے لئے آخری حد تک جانے کے لئے تیار ہیں- محمد طارق ! پیرا میڈیکل اسٹاف کو ان کے جائز حقوق اور مراعات ضرور دلوائیں گے- محمد حنیف شیخ

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) سندھ گورنمنٹ ہسپتال کورنگی نمبر 5 میں ایک تقریب منعقد کی گئی جس میں پاکستان پیرا میڈیکل اسٹاف ایسوسی ایشن کے از سر نو قیام کا اعلان کیا گیا تقریب کے مہمان خصوصی صوبہ سندھ اور کراچی ڈویژن کے ذمے دارین نے شرکت کی جس میں …

مزید پڑھیں

صوبائی وزیر بہبود آبادی کے ٹیکنیکل ایڈوائزر طالب لاشاری کو برطرف کیا جائے- آل پاکستان کلرک ایسوسی ایشن پریس کلب کے باہر احتجاجی مظاہرہ

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) آل پاکستان کلرک ایسوسی ایشن نے عہدے داروں پیرل دایو، محمد لقمان بھگیو، ذکر ابڑو، یونس اتیرو، امام دین بگٹی، احسان المانی، شاہد حسین بھٹو، رفعت خان، محمودا گونو، ثانیہ خاتوں، باجی ثریا، باجی رابعہ، باجی ارشاد مغل، فرمان علی بھگیو، فیاض حسین ڈنور، یٰسین بھٹو، …

مزید پڑھیں

کراچی بریگیڈ پولیس نے ڈکیتی کو کوشش ناکام بنادی، شہری کو لوٹنے والا رنگے ہاتھوں گرفتار

کراچی (رپورٹ: زوہیب عتیق) کراچی بریگیڈ پولیس کا جراٸم پیشہ عناصروں کے خلاف کریک ڈاؤن ڈکیتی کی کوشش ناکام ملزم گرفتار اسلحہ بمعہ لوڈ مگزینز اور قیمتی و لوٹا گیا سامان برآمد ملزم کے خلاف مقدمہ درج تفتیش شروع- تفصیلات کے مطابق ایس ایس پی ایسٹ جہانزیب نظیر خان کے …

مزید پڑھیں

سندھ میں غیر سندھیوں کو آباد کرنے کے خلاف ہر ممکنہ جدوجہد کریں گے ڈیم بناکر سندھ کی زمینوں کو بنجر بنانے کی سازش ہے- ڈاکٹر حمید میمن سندھ ترقی پسند پارٹی

ماتلی( نامہ نگار ) سندھ میں غیر سندھیوں کو آباد کرنے کے خلاف ہر ممکنہ جدوجہد کریں گے ڈیم بناکر سندھ کی سرسبز زرخیز زمینوں کو بنجر بنانے کی سازش ہے ان خیالات کا اظہار مرکزی رہنما ڈاکٹر حمید میمن نے ایس ٹی پی ماتلی کے مقامی کارکن کی 19ویں …

مزید پڑھیں

کراچی اورنگی پولیس کی کاروائی، بدنام زمانہ منشیات فروش گرفتار

کراچی (رپورٹ: زوہیب عتیق) کراچی میں اورنگی پولیس کی کارروائی منشیات فروش گرفتار چرس برآمد مقدمہ درج تفتیش شروع تفصیلات کے مطابق ایس ایس پی ویسٹ ڈاکٹر محمد رضوان احمد کے منشیات فروشوں کے خلاف سخت ترین احکامات، ایس ایچ او اورنگی ندیم صدیقی منشیات فروشوں کے لئے خوف کی …

مزید پڑھیں

آئی ایم ایف سے قرضے لینے کی پالیسی کے خلاف ہیں- الطاف شکور، ڈاکٹر شاہدہ وزارت اور اقبال ہاشمی کا کراچی پریس کلب میں پریس کانفرنس سے خطاب

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاسبان ڈیموکریٹک پارٹی کے صدر الطاف شکور نے کہا ہے کہ حکمران ’’نئے پاکستان ‘‘ کو قرضوں کے پرانے نیٹ ورک میں دھکیلنے کیلئے پہلے روز سے تیار تھے۔ کراچی پریس کلب میں ایک پرہجوم پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ حکمران …

مزید پڑھیں

ماتلی حیسکو حکام کی جانب سے ظالمانہ لوڈشیڈنگ کا سلسلہ جاری رات دیر گٸے بجلی کی لوڈشیڈنگ کے باعث شہری ذہنی مریض بن گٸے

ماتلی (نامہ نگار) ماتلی حیسکو حکام نے من مانیاں کرتے ہوئے شہر کے مختلف فیڈرز پر غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کا سلسلہ 8 گھنٹوں سے بڑھا کر 12 گھنٹے کردیا ہے جسکے باعث مزکورہ علاقوں میں کاروبار و نظام زندگی بری طرح سے مفلوج ہو کر رہ گئی- حیسکو حکام نے …

مزید پڑھیں

کراچی میں ساٸیٹ اے پولیس ان ایکشن اسٹریٹ کرمنلز گرفتار، اسلحہ، موبائل فون اور نقدی برآمد، مقدمہ درج

کراچی (رپورٹ: زوہیب عتیق) کراچی میں ساٸیٹ اے پولیس ان ایکشن اسٹریٹ کرمنلز گرفتار اسلحہ بمعہ لوڈ میگزینز، مسروقہ موباٸل فونز اور نقدی برآمد مقدمہ درج مقدمہ درج تفتیش جاری- ایس ایچ او ساٸیٹ اے خالد رفیق نے اسٹریٹ کرمنلز کے لۓ ڈنڈ اٹھا لیا دوران کارروائی اہلکاروں نے اسٹریٹ …

مزید پڑھیں