تازہ ترین
Home / اہم خبریں / میاں چنوں میں نامعلوم موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ سے پی ٹی آئی کے رہنما جاں بحق

میاں چنوں میں نامعلوم موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ سے پی ٹی آئی کے رہنما جاں بحق

میاں چنوں (رپورٹ: شاہد عباس سیال) پی ٹی آئی کے سینئر رہنما حاجی اللہ دتہ پر نامعلوم افراد کی فائرنگ- فائرنگ سے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما حاجی اللہ دتہ جاں بحق- فائرنگ کا واقعہ جمال چوک میں پیش آیا- مقتول اپنی دکان سے موٹر سائیکل پر سوار ہوکر گھر جا رہے تھے-عینی شاہدین کے مطابق فائرنگ کرنے والے تین مسلح موٹر سائیکل سوار فرار ہوگئے-

 

About admin

یہ بھی پڑھیں

عبداللہ شفیق کی شاندار بیٹنگ پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو اٹھ وکٹوں سے شکست دے کر سیریز برا بر کر دی

پورٹ آف اسپین، (اسپورٹس ڈیسک ) پاکستان نے دوسرے ٹیسٹ کے چوتھے روز ویسٹ انڈیز …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے