تازہ ترین
Home / admin (page 1000)

کراچی میں اینٹی کرپشن کی کاروائی میں ہیڈ کانسٹیبل 2 لاکھ رشوت لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار

کراچی (رپورٹ: زوہیب عتیق) اینٹی کرپشن ایسٹ زون اسٹیبلشمنٹ کے ڈپٹی ڈائریکٹر طارق احمد قریشی کی ہداہت پر سرکل آفیسر رتو خان جلبانی کی سربراہی میں ملیر میں خیابان محمد میں کاروائی، تھانہ ملیر سٹی کا ہیڈ کانسٹیبل محمد عباس 2 لاکھ رشوت لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار، ملزم مبینہ …

مزید پڑھیں

پاکستان سمیت آج دنیا بھر میں ڈاک کا عالمی دن منایا جائے گا

کراچی (رپورٹ: محمد لاریب ) پاکستان سمیت دنیا بھر میں ڈاک کا عالمی دن کل آج منایا جائے گا اس دن کی مناسبت سے ملک بھر میں تقریبات انعقاد پذیر ہوں گی جس کا مقصد عوام میں ڈاک کی افادیت کے متعلق آگاہی فراہم کرنا ہے۔ الیکٹرانک میڈیا پروگرامز نشر …

مزید پڑھیں

اراکین اسمبلی اور بلدیاتی نمائندوں کی عدم توجہی ماتلی کی حالت بدستور خراب شہر کھنڈرات و موہن جودڑو کا منظر دکھائی دینے لگا اداروں میں کرپشن کا بازار گرم

ماتلی (رپورٹ: ندیم کشمیری) ماتلی شہر میں بلدیاتی نظام بری طرح سے ناکام ہوگیا ہے منتخب بلدیاتی نمائندوں کے مابین جھگڑے کو 2 سال سے زائد کا عرصہ گزرجانے کے باوجود اختلافات میں کمی کے بجائے شدت اختیار کرگئی ہے تعلقہ بھر میں اداروں کی ناکامی بدانتظامی کرپشن کا راج …

مزید پڑھیں

اسلحہ کے زور پر کراچی کے مختلف علاقوں سے درجنوں سے زاٸد شہریوں کو لوٹنے والے 3 ملزمان پی آئی بی پولیس کی تحویل میں

کراچی (رپورٹ: زوہیب عتیق) پی آئی بی پولیس کا جراٸم پیشہ عناصروں کے خلاف کریک ڈاٶن اسٹریٹ کرمنلز کا گھیرا ہوا تنگ 3 ملزمان گرفتار اسلحہ، مسروقہ موباٸل فونز نقدی و پرس برآمد مقدمہ درج تفتیش جاری- تفصیلات کے مطابق ایس ایس پی ایسٹ جہانزیب نظیر خان کے جراٸم پیشہ …

مزید پڑھیں

پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا پہلا ٹیسٹ، پاکستان پہلی اننگز میں 482 رنز بنا کر آل آؤٹ، حارث سہیل کی سنچری

دبئی (رپورٹ: ہمایوں رشید) دبئی میں کھیلے جانے والے پہلے ٹیسٹ میچ کے دوسرے دن آسٹریلیا کے خلاف پاکستان کی ٹیم 482 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی جس کے بعد آسٹریلیا نے دن کے اختتام پر بغیر کسی نقصان کے 30 رنز بنا لیے۔ دبئی کرکٹ اسٹیڈیم میں قومی ٹیم …

مزید پڑھیں

پاکستان نے غوری میزائل کا کامیاب تجربہ کرلیا، میزائل 1300 کلومیٹر تک ہدف کونشانہ بنانے کی صلاحیت رکھتا ہے- آئی ایس پی آر

راولپنڈی (بیورو رپورٹ) پاکستان نے غوری میزائل کا کامیاب تجربہ کرلیا ہے۔ میزائل تجربے سے پاکستان کی دفاعی صلاحیت مزید مضبوط ہوگئی ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق پاکستان نے دشمن کے خلاف اپنی دفاعی صلاحیت مزید اضافہ کرلیا ہے۔ پاکستان نے غوری …

مزید پڑھیں

کراچی میں بوٹ بیسن پولیس کی کاروائی میں ایک منشیات فروش گرفتار

کراچی (رپورٹ: زوہیب عتیق) بوٹ بیسن پولیس کا منشیات فروشوں کے خلاف گھیراٶ ایک ملزم گرفتار چرس برآمد مقدمہ درج تفتیش جاری- تفصیلات کے مطابق ایس ایچ او بوٹ بیسن شکیل شیروانی نے زہریلا دھندا کرنے والوں کے لئے حکمت عملی تیار کرتے ہوۓ انہیں جیل بھیجنے کا عزم کرلیا …

مزید پڑھیں

شہید پولیس اہلکار سید احمد مہدی کی نماز جنازہ ادا کردی گئی- نماز جنازہ میں سندھ پولیس کے اعلیٰ افسران کی شرکت

کراچی (رپورٹ: ماجد علی) کراچی ڈی آئی جی پی آفس گلبرگ میں شہید پولیس اہلکار سید احمد عباس مہدی ولد سید غضنفر عباس مہدی کی نماز جنازہ ادا کی گئی۔ جس میں ایڈیشنل آئی جی کراچی، ڈی آئی جی ویسٹ زون، ایس ایس پی سینٹرل، ایس پی لیاقت آباد، ایس …

مزید پڑھیں

ترکی آئی ایم ایف کے رجسٹر کو ہمیشہ ہمیشہ کے لئے بند کر چکا ہے۔ ترک رجب طیب ایردوان

استمبول (مانیٹرنگ ڈیسک) ترکی کے صدر رجب طیب ایردوان نے کہا ہے کہ ترکی کا اقتصادی انڈیکیٹر بہت سے ممالک سے زیادہ اچھے نقطے پر ہے۔ صدر ایردوان نے انقرہ کی تحصیل کزل جا حمام میں جسٹس اینڈ ڈویلپمنٹ پارٹی کے 27 ویں مشاورتی و جائزہ اجلاس کے آخری دن …

مزید پڑھیں

اسٹیٹ ڈیپارٹمنٹ والوں نے سپریم کورٹ آف پاکستان میں غلط بیانی سے ہمیں گھروں سے بیدخل کروایا ہے- یو جی آر سی کی کراچی میں پریس کانفرنس و احتجاجی مظاہرہ

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) یونائیٹڈ گورنمنٹ رسیدنٹس کمیٹی کراچی کے مکینوں اور عہدیداروں نے کراچی پریس کلب میں پریس کانفرنس کرتے ہوۓ کہا کہ ہم اہلیان جہانگیر ایسٹ، ویسٹ، پٹیل پاڑہ، مارٹن، کلیٹن، جیل، پاکستان کواٹرز ایف سی ایریا ریٹائرڈ و حاضر سروس ملازمین الاٹمنٹ کے ساتھ قانونی طور رہائش …

مزید پڑھیں