اکتوبر 16, 2018 اہم خبریں, جرائم و حادثات, خیبر پختونخواں
کرک (رپورٹ: جنید وزیر) جمعیت علماء اسلام ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان این اے 35 پر الیکشن جیتنے والے زاہد اکرم درانی کو مبارکباد دینے کیلئے بنوں آئے تھے۔ واپسی پر کرک کے علاقہ تنگوڑی چوک کے قریب انڈس ہائی وے پر مولانا فضل الرحمان کے قافلے میں شامل …
مزید پڑھیں اکتوبر 16, 2018 اہم خبریں, جرائم و حادثات
کراچی (رپورٹ: زوہیب عتیق) کراچی بوٹ بیسن پولیس کا جراٸم پیشہ عناصروں کے خلاف کریک ڈاٶن ایک ملزم گرفتار اسلحہ بمعہ لوڈ میگزینز برآمد مقدمہ درج تفتیش شروع- تفصیلات کے مطابق ایس ایچ او بوٹ بیسن شکیل شیروانی نے اسٹریٹ کرمنلز کو جڑ سے مٹا دینے کا عزم کرلیا دوران …
مزید پڑھیں اکتوبر 16, 2018 اہم خبریں, صحت
کراچی (رپورٹ ذیشان حسین) پاکستان پیڈیاٹرک ایسوسی ایشن سندھ برانچ کے جنرل سیکریٹری ڈاکٹر خالد شفیع ، ڈاکٹر ممتاز لاکھانی اور ڈاکٹر وسیم نے کراچی پریس کلب میں پریس کانفرنس کرتے ہوۓ کہا ملک میں انسداد خسرہ مہم کا آج سے آغاز ہوگیا ہے- آج سے 12 روزہ خصوصی مہم …
مزید پڑھیں اکتوبر 16, 2018 آرٹیکل
تبدیلی دَھڑادَھڑ تحریر: پروفیسر رفعت مظہر ذوالفقارعلی بھٹو نے روٹی، کپڑا اور مکان کا نعرہ لگایا تو قوم نے دیدہ و دل فرشِ راہ کیے لیکن حصولِ اقتدار کے باوجود یہ ادھورا نعرہ کبھی پورا نہ ہوسکا۔ آصف زرداری نے ’’پاکستان کھپے‘‘ کہا تو قوم نے بغلیں بجائیں کہ ایک …
مزید پڑھیں اکتوبر 15, 2018 اہم خبریں, پاکستان
پشاور (رپورٹ: جنید وزیر) تفصیلات کے مطابق ضمنی انتخابات کے غیر حتمی نتائج کے مطابق صوبائی اسمبلی کے نشستوں پر پی ٹی آئی نے گیارہ، اے این پی نے تین جبکہ مسلم لیگ ن نے ایک نشست پر کامیابی حاصل کی.خیبر پختونخوا کی قومی اسمبلی کی واحد قومی نشست پر …
مزید پڑھیں اکتوبر 15, 2018 اہم خبریں, جرائم و حادثات
میاں چنوں (رپورٹ: شاہد عباس سیال) میاں چنوں کے ڈی پی ایس اسکول کے باہر موجود موٹر سائیکل سٹینڈ سے حسان ساجد ولد ساجد احمد سکنہ غلہ منڈی میاں چنوں کا 125 موٹر سائیکل غائب ہوگیا جس پر انتظامیہ کی طرف سے ایک شخص نوید لک نامی کو بطور سپروائزر …
مزید پڑھیں اکتوبر 15, 2018 اہم خبریں, جرائم و حادثات
کراچی (رپورٹ: زوہیب عتیق) کراچی اورنگی پولیس کا منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن دوران کارروائی منشیات فروشی میں ملوث عناصر گرفتار 1050 گرام اعلیٰ نسل کی چرس برآمد ملزم کے خلاف مقدمہ درج تفتیش کا عمل شروع- تفصیلات کے مطابق ایس ایس پی ویسٹ ڈاکٹر محمد رضوان احمد کے …
مزید پڑھیں اکتوبر 15, 2018 اہم خبریں, جرائم و حادثات
کراچی (رپورٹ: زوہیب عتیق) کراچی ایس ایچ او رضویہ نواز بروہی کا اہل محلہ و علاقہ عوام کے ساتھ منشیات کو جڑ سے ختم کرنے کے حوالے سے کارنر میٹنگ کابلی بازار علاقہ رضویہ میں منعقد کی جس میں یس ایچ او رضویہ نواز بروہی نے کہا کہ منشیات جیسے …
مزید پڑھیں اکتوبر 15, 2018 اہم خبریں, سندھ, صحت
ميہڑ (رپورٹ: عبدالرحمان قمبرانی) خسرہ سے بچاؤ کے ٹیکے 15 سے 27 اکتوبر تک مہم کا سلسلہ شروع کیا گیا آج مہم کے پہلے روز احمد علی کالونی میہڑ اور آئییڈیل ٹیلنٹیڈ ایلیمنٹری سکول سے آغاز کیا گیا- سکول کے پرنسپل مخدوم شہاب مہیسر کے تعاون سے ہیلتھ ٹیم لیڈر …
مزید پڑھیں اکتوبر 15, 2018 اہم خبریں, پاکستان, سندھ
ماتلی (رپورٹ: ندیم کشمیری ) ٹنڈوغلام حیدر ٹاؤن کمیٹی کے ملازمین نے تنخواہیں نہ ملنے کے خلاف ماتلی پریس کلب کے سامنے احتجاجی جلوس نکالا اور متعلقہ انتظامیہ کے خلاف شدید نعرے بازی اس موقع پر احتجاج میں شریک ملازمین اورنگزیب بھٹی، محمد سلیم چانگ، عبداللہ رند، مظفر گورگیز، وزیر …
مزید پڑھیں