Home / admin (page 981)

خضدار ایس ایچ او صدر کی کامیاب کاروائی اغوا کے کیس میں ملوث ملزم گرفتار

خضدار (رپورٹ: شاہد عمران چشتی) ایس ایس پی خضدار لعل جان بلوچ کی خصوصی ہدایت پر ایس ایچ او صدر سب انسپیکٹر غلام مصطفی’ شاہ، اے ایس آئی منیرجتک، اے ایس آئی امان اللہ و امداد شاہ نے دیگر اہلکاروں کے ساتھ کھٹان ایریا میں کاروائی کرکے اغوا  کے کیس …

مزید پڑھیں

میہڑ میں چاول کی فصل تيار کارخانے داروں کا ظلم کم دام مقرر- حکومت چاول کی فصل کے خریداری سینٹر قائم کرے اور کارخانے داروں کے ظلم کا نوٹس لے- رہنما پیپلز کسان کمیٹی عبدالغفار شاہانی

میہڑ (رپورٹ: عبدالرحمان قمبرانی) چاول کی فصل تيار کارخانے داروں کا ظلم چاول کے کم دام مقرر، حکومت کی طرف سے خریداری کے سینٹر بھی مقرر نہیں ہوۓ- تفصيلات کے مطابق میہڑ اور پرس گردائی میں چاول کی فصل تیار ہوگئی مگر حکومت کی طرف سے نا ہی خریداری کے …

مزید پڑھیں

پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن کے فیس بک پیج پر تازہ دودھ کو گندہ اور ڈبے کے دودھ کو اچھا کہنا مسیحائی کے نام پر گھٹیا ترین مثال ہے- شاکر عمر گجر کی پریس کانفرنس

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کراچی پریس کلب میں ڈیری اینڈ کیٹل فارمرز ایسوسی ایشن کے صدر شاکر عمر گجر کی تازہ دودہ کے معاملے پر پریس کانفرنس کرتے ہوۓ کہا کہ ڈیری اینڈ کیٹل فارمرز ایسوسی ایشن ایک فلاحی ادارہ ہے جسکا مقصد پاکستان بھر کے ڈیری و لائیو اسٹاک …

مزید پڑھیں

زندگی کا مسیحا سمجھے جانے والے کے لئے مسیحائی ضروری ہے یا پھر پیسہ؟ (آ پ بیتی) تحریر : محمد راشد

(زندگی کا مسیحا سمجھے جانے والے کے لئے مسیحائی ضروری ہے یا پھر پیسہ ؟ (آ پ بیتی تحریر : محمد راشد اٹھائیس ستمبر بروز جمعۃ المبارک بعد نماز عشاء اللہ تبارک وتعا لیٰ نے مجھے بیٹے کی نعمت سے نوازا ،اولاد کی نعمت پا کر دل بہت خوش تھا، …

مزید پڑھیں

زینب زیادتی و قتل کیس کا مجرم عمران اپنے منطقی انجام کو جا پہنچا، تختہ دار پر پھانسی دے دی گئی- موت کی تصدیق کے بعد لاش ورثا کے حوالے

لاہور (بیورو رپورٹ) زینب زیادتی و قتل کیس کے مجرم عمران کو پھانسی دے دی گئی ہے، گذشتہ روز ہائی کورٹ نے مجرم عمران کو سرعام پھانسی دینے کی درخواست ناقابل سماعت قرار دیتے ہوئے خارج کردی تھی۔ تفصیلات کے مطابق زینب سمیت متعدد ننھی بچیوں کےساتھ زیادتی اور قتل …

مزید پڑھیں

میں بھی لبرل ہوں پر اصلی والا، تحریر و ترتیب: محمد جواد بھوجیہ

میں بھی لبرل ہوں پر اصلی والا تحریر و ترتیب: محمد جواد بھوجیہ محترم سید معظم معین صاحب کا لبرلز کے حوالے سے آرٹیکل پڑھا جس کے بعد موضوع پر لکھنے کی کوشش کی ہے معظم صاحب نے لبرلز کی چار اقسام بیان کی ہیں تاہم میری نظر میں لبرلز …

مزید پڑھیں

کراچی عزیز بھٹی پولیس کا مفرور ملزمان کے خلاف تابڑ توڑ کارروائيوں کا سلسلہ جاری، 3 مفرور ملزمان گرفتار

کراچی (رپورٹ: زوہیب عتیق) کراچی عزیز بھٹی پولیس کا مفرور ملزمان کے خلاف تابڑ توڑ کارروائيوں کا سلسلہ جاری دوران کارروائی 3 ملزمان گرفتار اسلحہ بمعہ لوڈ میگزینز اور منشیات برآمد مقدمہ درج تفتیش کا عمل جاری- تفصیلات کے مطابق ایڈیشنل آئی جی کے احکامات، ایس ایچ او عزیز بھٹی …

مزید پڑھیں

گلوکار ظفر اقبال نیویارکر کا زوبیہ خان کیساتھ دو گانا ’’اپنا مجھے تم بنا لو‘‘ سوشل میڈیا پر مقبول ہوگیا

لاہور (بیورو رپورٹ) گلوکار ظفر اقبال نیویارکر کا زوبیہ خان کیساتھ دوگانا’’اپنا مجھے تم بنا لو‘‘ سوشل میڈیا پرلانچ ہوتے ہی مقبول ہوگیا جس کی موسیقی ناصر حسین نے ترتیب دی ہے اور گیت کوعبداللہ چلی نے لکھا ہے۔ ظفر اقبال نیو یارکر نے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ غزل، …

مزید پڑھیں

وزیر ریلوے شیخ رشید نے 2 نئی ٹرینوں کا افتتاح کردیا، ایک ٹرین سکھر سے خانپور اور دوسری روہڑی سے کوٹری تک چلے گی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) وزیر ریلوے نے رواں سال 10 نئی ٹرینیں چلانے کا اعلان کیا تھا اور اسی کے تحت انہوں نے آج مزید دو ٹرینوں کا افتتاح کیا، ایک ٹرین سکھر سے خانپور اور دوسری روہڑی سے کوٹری تک چلے گی۔ ٹرینوں کے افتتاح کے موقع پر میڈیا …

مزید پڑھیں

کراچی منگھوپیر میں تیز رفتار واٹر ٹینکر نے چنگی ناکہ کے قریب کار کو ٹکر ماردی کار میں سوار دو پولیس اہلکار معجزانہ طور پر محفوظ

کراچی (رپورٹ: نور اسلام) کراچی منگھوپیر میں تیز رفتار واٹر ٹینکر اور ڈمپر ڈرائیوروں کو لگام نہ ڈالی جاسکی آئے روز ٹریفک حادثات معمول بن گئے- گذشتہ دو روز میں تیز رفتار ڈمپر کی وجہ سے 12 سالہ بچہ جاں بحق جبکہ والدین زخمی ہوئے تھے- گذشتہ روز تیز رفتار …

مزید پڑھیں