Home / اہم خبریں / دہشتگردی کے خاتمے کیلئے دنیا کو پاکستان کا شکریہ ادا کرنا چاہیے۔ ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور

دہشتگردی کے خاتمے کیلئے دنیا کو پاکستان کا شکریہ ادا کرنا چاہیے۔ ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور

لندن (بیورو رپورٹ) لندن کی وارک یونیورسٹی میں خطاب کرتے ہوئے پاک فوج کے ترجمان میجر جنرل آصف غفور نے کہا کہ دنیا میں القاعدہ کو کبھی بھی پاکستان کی مدد کے بغیر شکست نہیں ہوسکتی تھی۔ دہشتگردی کے خاتمے کیلئے دنیا کو پاکستان کا شکریہ ادا کرنا چاہیے۔ میجر جنرل آصف غفور نے کہا کہ پاکستان اور افغانستان کا امن ایک دوسرے سے مشروط ہے اور پاکستان کی خواہش ہے کہ امریکا افغانستان میں مکمل امن آنے تک رہے۔ ڈی جی آئی ایس پی آر نے مزید کہا کہ پاک فوج کے آپریشن سے دہشتگردوں کی کارروائیاں صفر ہوگئی ہیں۔ ملالہ یوسفزئی پر حملہ خواتین کی تعلیم کے مخالف دہشتگردوں نے کیا۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

صحافت کے عالمی دن کے موقع پر خصوصی تحریر : سردار عبدالرحمٰن ڈوگر ایڈووکیٹ/سابق صدر پریس کلب کمالیہ

آج 3مئی ہے۔ پاکستان سمیت دنیا بھر میں صحافیوں کا عالمی دن منایا جا رہاہے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے