تازہ ترین
Home / admin (page 1010)

میرپورخاص میں سادہ لباس میں ملبوس پولیس اہلکاروں کے گھر میں چھاپے کے دوران خواتین اور بچوں پر تشدد کے خلاف کاکا برادری کا احتجاج

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص میں رات گئے میرپورخاص کے علائقے سلیمان کالونی میں مبینہ سادہ وردی میں ملبوس پولیس اہلکاروں کے چھاپے- خواتین بچوں پر تشدد اور گھر میں داخل.ہوکر سامان کی توڑ پھوڑ کرنے کے الزام کے تحت کاکا برادری سے تعلق رکھنے والی خواتین اور مرد …

مزید پڑھیں

جے یو آئی پی کے رہنماؤں کی پریس کانفرنس میں ڈی آئی جی عامر فاروقی اور ایس ایس پی ڈاکٹر رضوان کے خلاف سنگین جرائم کی سرپرستی کا الزام

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) جمعیت علماء اسلام پاکستان کے مرکزی رہنما قاری شیر افضل، متحدہ مجلس عمل کے سابق پارلیمانی لیڈر مولانا عمر صادق، سابق رکن سندھ اسمبلی حافظ محمد نعیم، سابق چیئرمین ٹرانسپورٹ حافظ ا حمد علی، خواجہ احمد یار خان، مفتی حماد مدنی، مولانا مشتاق عباسی نے کراچی …

مزید پڑھیں

ضلع بدین بھر میں آبی پرندوں کی نسل کشی جاری، متعلقہ ادارے سہولتوں کی کمی کا رونا رونے لگے

ماتلی (رپورٹ: ندیم کشمیری) سندھ وائلڈ لائف بدین کے اسسٹنٹ کنزرویٹر ریاض احمد رند کی جانب سے قائم کی گئی اسپیشل ٹیم نے آبی نایاب پرندوں کے غیر قانونی شکار کے خلاف کریک ڈائون شروع کردیا۔اسپیشل چھاپہ مار ٹیم کے انچارج اجو مل نے مختلف علاقوں کے مچھلی کے فارمز …

مزید پڑھیں

خضدار میں دکان پر بیٹھے شخص کو نامعلوم مسلح ملزمان نے فائرنگ کرکے ہلاک کردیا

خضدار (رپورٹ: شاہد عمران چشتی) خضدار کے علاقے زہری سنگین میں نامعلوم مسلح افراد نے دکان میں گھس کر دکان میں موجود محمد نور ولد رسول بخش ڈائیہ پر فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں دکان میں موجود شخص موقع پر ہی جاں بحق ہوگیا- فائرنگ کرنے والے مسلح ملزمان …

مزید پڑھیں

وزیراعظم آزاد کشمیر پر بھارتی فائرنگ باعث تشویش ہے، بھارتی جارحیت کا مقابلہ کرنے کیلئے سیاسی و مذہبی قوتوں کو اعتماد میں لیا جائے- آفاق احمد

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) مہاجر قومی موومنٹ (پاکستان) کے چیئرمین آفاق احمد نے پونچھ سیکٹر میں وزیر اعظم آزاد کشمیر کے ہیلی کاپٹر پر بھارتی فائرنگ پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ بھارت کبھی پاکستان کے ساتھ امن سے نہیں رہ سکتا۔ بھارتی آرمی چیف کی دھمکیوں، …

مزید پڑھیں

میرپورخاص کے علاقے نوکوٹ سے 9 ماہ کے نومولود بچے کی لاش برآمد- پولیس

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) نوکوٹ کے سرکاری اسپتال کے سامنے کچرے کے ڈھیر میں سے 9 ماہ کے نومولد بچے کی لاش برآمد- بچے کو ناجائز طریقے سے پیدا کرکے ظالم ماں نے جرم چھپانے کے لئے یہ ظالمانہ کاروائی کی ہے- پولیس

مزید پڑھیں

برائے فروخت تحریر: پروفیسر رفعت مظہر

برائے فروخت پروفیسر رفعت مظہر قلم درازیاں ’’ہر کہ آمد، عمارتِ نَو ساخت‘‘ کے مصداق ہر آنے والا حکمران صفر سے اپنا سفر شروع کرتا ہے۔ قائدِاعظم نے تو ’’اسلام کی تجربہ گاہ کے طور پر زمین کا یہ ٹکڑا حاصل کیا تھا لیکن قائد کی جیب کے کھوٹے سِکّے …

مزید پڑھیں

پاکستان سمیت دنیا بھرمیں آج بزرگوں کا عالمی دن منایا جارہا ہے

کراچی(رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان سمیت دنیا بھرمیں آج بزرگوں کا عالمی دن منایا جارہا ہے جس کا مقصد معاشرے میں بزرگوں کے مقام اور اہمیت کو اجاگر کرنا اور ان کے حقوق کا تحفظ کرنا ہے۔ پہلی باراس دن کو منانے کا اعلان 14 دسمبر 1990 کو اقوام متحدہ کی …

مزید پڑھیں

کراچی کے مختلف علاقوں میں بجلی کابڑا بریک ڈاؤن، متعدد علاقے تاریکی میں ڈوب گئے

کراچی(رپورٹ: ماجد علی) کراچی شہر کے مختلف علاقوں میں بجلی کابڑا بریک ڈاؤن ہوا ہے جس سے متعدد علاقوں میں اندھیرا چھا گیا ہے۔ بجلی بریک ڈاؤن سے متاثرہ علاقوں میں ڈیفنس،کلفٹن ،قیوم آباد،اختر کالونی،کورنگی صنعتی ایریا اور صدر کے مختلف علاقے شامل ہیں۔ کورنگی میں بجلی طویل بریک ڈاؤن …

مزید پڑھیں

کوئٹہ میں نامعلوم موٹرسائیکل سواروں کی ٹرک پر فائرنگ 3 افراد زخمی

کوئٹہ (رپورٹ: شاہد عمران چشتی) کوئٹہ ہزارہ گنجی میں اڈے کے گیٹ کے قریب ٹرک میں بیٹھے ہوئے افراد پر نامعلوم موٹرسائیکل سواروں کی فائرنگ جس میں تین افراد جن میں محراب ولد صوبہ خان عمر 21 قوم جت سکنہ صحبت پور محمد صدیق ولد محمد حسن قوم رودینی عمر …

مزید پڑھیں