تازہ ترین
Home / Tag Archives: Sports

Tag Archives: Sports

سندھ ویمنز کپ کرکٹ ٹورنامنٹ میں مزید دو میچوں کا فیصلہ، محمد حسین اور ظہیر عباس اکیڈمی کی فتح، بسمہ امجد اور ہانیہ احمر پلیئر آف دی میچ رہیں

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) سندھ ویمنز کپ کرکٹ ٹورنامنٹ کے دوسرے روز مزید دو میچوں کا فیصلہ ہوگیا۔ محمد حسین ویمن کرکٹ اکیڈمی اور ظہیر عباس کرکٹ اکیڈمی نے اپنے میچز جیت لیے۔ ایم ایس ویمن کرکٹ اکیڈمی اور پرو ایتھلیٹک ویمن کرکٹ کلب کو شکست ہوگئی۔ سندھ کرکٹ ایسوسی …

مزید پڑھیں

پاکستان مکسڈ مارشل آرٹس کے کھلاڑی پہلی بار ایشین چیمپیئن میں پاکستان کی نمائندگی کریں گے

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان مکسڈ مارشل آرٹس کے کھلاڑی پہلی بار ایشین چیمپیئن میں پاکستان کی نمائندگی کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق کرغستان میں 24 تا 28 اگست 2021 کو ایشین ایم ایم اے چیمپیئن شپ کا انعقاد ہونے جا رہا ہے جس میں ایشیائی ممالک کے ٹاپ کھلاڑی …

مزید پڑھیں

ویسپا ورلڈ یوتھ اسکریبل کپ کا تاج پاکستان کے سید عماد علی کے سر سج گیا، عماد علی دوسری بار عالمی یوتھ چیمپیئن بن گئے

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان کی میزبانی میں کھیلا گیا ویسپا ورلڈ یوتھ اسکریبل کپ پاکستان کے سید عماد علی نے جیت لیا۔ عماد علی نے دوسری بار یوتھ اسکریبل کا عالمی اعزاز اپنے نام کیا۔ دو روزہ فائنل میں ٹاپ ٹین کھلاڑیوں نے 13 گیمز کھیلے، سید عماد علی …

مزید پڑھیں

پاکستان باکسنگ ٹورنامنٹ کے مقابلے 23 جون کو لاڑکانہ میں منعقد ہوں گے۔ میرپورخاص، سکھر کے علاوہ میزبان لاڑکانہ ڈویژن کے باکسرز حصہ لیں گے

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) سندھ باکسنگ ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام محکمہ کھیل سندھ کے تعاون سے ایک روزہ سندھ سپورٹس بورڈ پاکستان باکسنگ ٹورنامنٹ کے مقابلے ڈریگن باکسنگ کلب میونسپل اسٹیڈیم لاڑکانہ میں شام 4 بجے منعقد ہوں گے۔ جس میں میرپور خاص، سکھر اور میزبان لاڑکانہ ڈویژن کے …

مزید پڑھیں

نیا ناظم آباد فلڈ لائٹس فٹبال ٹورنامنٹ، لیگ کے آخری میچ میں کراچی یونائٹڈ اور ہزارہ محمڈن کا میچ ایک ایک گول سے برابر رہا

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) نیا ناظم آباد فلڈ لائٹس فٹبال ٹورنامنٹ کے بقیہ میچز کا دوبارہ آغاز ہوگیا ہے۔ نیا ناظم آباد جیم خانہ کے سرسبز فٹبال گراؤنڈ پر لیگ کے آخری میچ میں کراچی یونائٹڈ کو ہزارہ محمڈن کے خلاف سیمی فائنل میں رسائی کے لیے تین گول سے …

مزید پڑھیں

نیشنل ویمنز ہائی پرفارمنس کیمپ کراچی منتقل کردیا گیا

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان کرکٹ بورڈ نے انضمام الحق ہائی پرفارمنس سینٹر ملتان میں جاری نیشنل ویمنز ہائی پرفارمنس کیمپ ملتان سے حنیف محمد ہائی پرفارمنس سینٹر کراچی منتقل کردیا ہے۔ 29 مئی سے ملتان میں جاری کیمپ کا اب دوبارہ آغاز 9 جون بروز بدھ سے کراچی میں …

مزید پڑھیں

صوبائی وزیر براۓ خواتین ترقی شہلا رضا خواتین میں ہاکی کے فروغ کے لئے خواتین کھلاڑیوں میں ہاکی اور گیندیں تقسیم کیں

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) سندھ کی وزیر برائے خواتین ترقی و جی ایم ویمنز ہاکی سندھ سیدہ شہلا رضا ہاکی کے کھیل کو فروغ دینے کے لئے صوبے کی خواتین ہاکی کھلاڑیوں میں ہاکی اسٹکس اور گیندیں تقسیم کیں۔ سیکریٹری سپورٹس سندھ سید امتیاز علی شاہ کے ہمراہ وزیر کھیل …

مزید پڑھیں

پاکستان فٹبال فیڈریشن کی ایگزیکٹیو کمیٹی کا اجلاس کل ایک بجے دوپہر فٹبال ہاؤس لاہور میں منعقد ہوگا

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان فٹبال فیڈریشن کی ایگزیکٹیو کمیٹی کا اجلاس صدر فیڈریشن انجینئر سید اشفاق حسین شاہ نے پی ایف ایف کے آئین کے آرٹیکل 33 کی شق دو کے مطابق 29 مئی 2021 بوقت ایک بجے دوپہر فٹبال ہاؤس لاہور میں طلب کر لیا ہے۔ جس میں …

مزید پڑھیں

کشمیر پریمیئر لیگ کی چھٹی ٹیم کوٹلی لائنز لانچ کردی گئی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کشمیر پریمیئر لیگ کی چھٹی ٹیم کوٹلی لائنز لانچ کردی گئی، کراچی پریس کلب میں لیگ کے صدر عارف ملک اور فرنچائز کےاونرز نے تفصیلات سے آگاہ کیا، زرائع کے مطابق محمد حفیظ، وہاب ریاض ٹیم کا حصہ اور عبد الرزاق کوچ ہوں گے، کوٹلی لائنز …

مزید پڑھیں

اے او سی سی اور دیگر کلبس کی تشکیل کیلیے ٹرائلز کا انعقاد

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) اصغر علی شاہ میموریل اسپورٹس فاونڈیشن کے زیر اہتمام اے او کرکٹ کلب، ڈاکٹر محمد علی شاہ کرکٹ کلب اور ڈاکٹر جنید علی شاہ سی سی کی ٹیموں کی تشکیل کے لئے ٹرائلز کا انعقاد اصغر علی شاہ کرکٹ اسٹیڈیم کراچی میں ہوا۔ چیف پیٹرن ٹرائلز …

مزید پڑھیں