تازہ ترین
Home / Tag Archives: Sports (page 10)

Tag Archives: Sports

تھائی لینڈ نے گلیڈی ایٹرز ویسپا ورلڈ یوتھ اسکریبل کپ جیت لیا، پاکستان ٹیم رنر اپ رہی، تھائی لینڈ کے نپت ٹورنامنٹ کے بہترین کھلاڑی قرارپائے

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کورونا وائرس کی وجہ سے ویسپا ورلڈ یوتھ اسکریبل کپ پہلی بار آن لائن کھیلا گیا جس کی میزبانی پاکستان نے کی۔ پاکستان اور تھائی لینڈ نے ایونٹ میں شاندارکارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے فائنل کیلئے کوالیفائی کیا۔ فائنل میں دونوں ٹیموں کے درمیان دلچسپ مقابلہ …

مزید پڑھیں

پاکستان نے گلیڈی ایٹرز ویسپا یوتھ اسکریبل کپ کے فائنل میں جگہ بنالی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان نے گلیڈی ایٹرز ویسپا یوتھ اسکریبل کپ کے فائنل میں جگہ بنالی۔ قومی ٹیم نے سیمی فائنل میں سری لنکا کے خلاف 14 کے مقابلے میں 22 گیمز سے فتح سمیٹی، علی سلمان میچ کے ہیرو رہے۔ حتمی معرکے میں پاکستان اور تھائی لینڈ اتوار …

مزید پڑھیں

ایچ بی ایل پی ایس ایل 2021 کا آفیشل ترانہ "گروو میرا” ریلیز کردیا گیا

لاہور (سپورٹس رپورٹر) ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ 2021 کا آفیشل ترانہ "گروو میرا” ریلیز کردیا گیا ہے۔ یہ ترانہ ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ کے ڈیجیٹل پلیٹ فارمز پر دستیاب ہوگا جبکہ پاکستان کے معروف ٹی وی چینلز بھی اس ترانے کو نشر کریں گے۔ یہ ترانہ …

مزید پڑھیں

این بی پی ٹی ٹوئنٹی بلائنڈ کرکٹ ٹرافی گریڈ 2 کا آغاز 8 فروری سے کراچی میں ہوگا

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) این بی پی ٹی ٹوئنٹی بلائنڈ کرکٹ ٹرافی گریڈ 2 کا آغاز 8 فروری سے کراچی میں ہوگا، 12 فروری تک جاری ایونٹ میں کراچی، ایبٹ آباد، حیدرآباد، فیصل آباد، ملتان، کوئٹہ، سرگودھا اور شیخوپورہ کی ٹیمیں حصّہ لے رہی ہیں ایونٹ میں شریک 8 ٹیموں …

مزید پڑھیں

دورہ سکھر اور خیرپور کیلئے الصغیر ہاکی کلب کی ٹیم کا اعلان، عون علی آغا ٹیم کے کپتان اور شوذب رضا نائب کپتان مقرر

کراچی (رپورٹ : ذیشان حسین) الصغیر ہاکی کلب سکھر اور خیرپور کے تین روزہ دورے پر ہاکی سیریز کھیلے گی الصغیر ہاکی کلب کی ٹیم خیر پور کے مشہور مہران ہاکی کلب اور سکھر میں پاکستان ہاکی کلب کیخلاف ہاکی سیریز کھیلے گی، اس حوالے سے الصغیر ہاکی کلب کے …

مزید پڑھیں

قومی خواتین کرکٹ ٹیم ہرارے پہنچ گئی

ہرارے (سپورٹس رپورٹر) قومی خواتین کرکٹ ٹیم پہلی مرتبہ دورہ زمبابوے کے لیے ہرارے پہنچ گئی ہے۔ دونوں ٹیموں کے مابین تین ون ڈے اور تین ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل میچز کی سیریز 9 فروری سے شروع ہوگی۔ سیریز کے تمام میچز ہرارے اسپورٹس کلب میں کھیلے جائیں گے۔ یہ سیریز …

مزید پڑھیں

ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ 2021 کے دوران تماشائیوں کو اسٹیڈیمز میں داخلے کی اجازت دے دی گئی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان کرکٹ بورڈ نے اعلان کیا ہے کہ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹر (این سی او سی) نے ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ 2021 کے دوران تماشائیوں کو اسٹیڈیمز میں داخلے کی اجازت دے دی ہے۔ فیصلہ کیا گیا ہے کہ لیگ کے میچز کے …

مزید پڑھیں

سندھ حکومت کی اسپورٹس پالیسی وقت کی اہم ضرورت ہے۔ سیکریٹری اسپورٹس اینڈ یوتھ افیئر سندھ سید امتیاز علی شاہ

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) سندھ حکومت کی نئی اسپورٹس پالیسی میں کھلاڑیوں کی فلاح بہبود، عالمی سطح پر میڈلز جیتنے والوں کو نقد انعامات دینے، متوازی ایسوسی ایشںز کے خاتمہ، انفرااسٹرکچر کا جال بچھانے، گراس روڈ پر کھیلوں کے فروغ کے لیے اقدامات کا لائحہ عمل تیار کیا جائے گا، …

مزید پڑھیں

جویریہ خان جنوبی افریقہ کے خلاف تیسرا ٹی ٹونٹی میچ کھیلیں گی

ڈربن (سپورٹس رپورٹر) قومی خواتین کرکٹ ٹیم کی کپتان جویریہ خان جنوبی افریقہ کی خواتین کرکٹ ٹیم کے خلاف تیسرے ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل میچ میں شرکت کریں گی، ٹیم منیجمنٹ نے انہیں بدھ کو کھیلے جانے والے میچ کے لیے فٹ قرار دیا ہے، اس سے قبل جویریہ خان نے …

مزید پڑھیں

کراچی تائی کوانڈو کے زیر اہتمام چار روزہ کراچی اوپن تائی کوانڈو چیمپیئن شپ 2021، 11 فروری سےشروع ہوگی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کراچی تائی کوانڈو کے زیر اہتمام چار روزہ کراچی اوپن تائی کوانڈو چیمپیئن شپ 2021، 11 فروری سےشروع ہوگی، ایونٹ کے دوران ریفری ریفریشر کورس کا اہتمام بھی کیا گیا ہے، جس میں سندھ بھر سے جونیئر سینئر پلیئرز آفیشلز انٹرنیشنل کوالیفائڈ ریفریز سے تربیت حاصل …

مزید پڑھیں