تازہ ترین
Home / Tag Archives: Sports (page 15)

Tag Archives: Sports

پشاور زلمی کے کپتان ڈیرن سیمی کلین اینڈ گرین مہم کا حصہ بن گئے

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پشاور زلمی کپتان ڈیرن سیمی اور چیئرمین جاویدآفریدی کا گورنرہاؤس سندھ کا دورہ کیا، پشاور زلمی کی طرف سے کپتان ڈیرن سیمی نے گورنرہائوس میں پودہ لگا کر وزیراعظم کی کلین اینڈ گرین مہم میں حصہ لیا اور ڈیرن سیمی نے گورنر ہاؤس آنے کو باعث …

مزید پڑھیں

پی ایس ایل کے بعد پاکستان کرکٹ کے لئے ایک اور اچھی خبر آ گئی دو غیر ملکی ٹیمیں پاکستان کا دورہ کریں گی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پی ایس ایل کے بعد پاکستان کرکٹ کے لئے ایک اور اچھی خبر آ گئی، مالدیب اور سویڈن کی ٹیمیں پاکستان کا دورہ کریں گی۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان سپر لیگ کے بعد بھی ملک میں بین الاقوامی کرکٹ کی بہاریں برقرار رہیں گی، آئی سی …

مزید پڑھیں

پی ایس ایل فور کا پاکستان میں پہلا میچ اسلام آباد یونائیٹڈ نے نیشنل اسٹیڈیم میں چھکوں چوکوں کی بارش کردی لاہور قلندر کو جیت کے لئے 239 رنز کا ہدف دے دیا

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پی ایس ایل فور کا پاکستان میں پہلا میچ اسلام آباد یونائیٹڈ نے نیشنل اسٹیڈیم میں چھکوں چوکوں کی بارش کردی ڈیلپورٹ کی شاندار سنچری اور آصف علی نصف سنچری کی بدولت لاہور قلندرز کو پی ایس ایل کی تاریخ کا سب سے بڑا 239 رنز …

مزید پڑھیں

شہر قائد میں منعقد ہونے والے پی ایس ایل سیزن فور کے میچز کی مناسبت سے ٹریفک پولیس نے متبادل ٹریفک پلان جاری کردیا گیا

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) شہر قائد میں منعقد ہونے والے پی ایس ایل سیزن فور کے میچز کی مناسبت سے ٹریفک پولیس نے متبادل ٹریفک پلان جاری کردیا۔ تفصیلات کے مطابق کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں پی ایس ایل سیزن فور کے شیڈول میچز 9، 10، 11، 13 اور 15 …

مزید پڑھیں

پاکستان سپر لیگ سیزن فور میں کراچی نے ملتان کو شکست دیکر پلے آف سے باہر کردیا

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کراچی نے ملتان کو شکست دیدی، پاکستان سپر لیگ سیزن فور کے 24 ویں میچ میں کراچی کنگز نے ملتان سلطانز 5 وکٹوں سے شکست دے کر پلے آف مرحلے سے باہر کردیا۔ ملتان سلطانز نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے کراچی کنگز کو جیت کے لئے …

مزید پڑھیں

کراچی والوں کے لئے بڑی خوشخبری، پاکستان سپر لیگ کے تین اور میچز کراچی منتقل کر دیے گئے

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان سپرلیگ کے لاہور میں ہونے والے تین میچ بھی کراچی منتقل کردیئے گئے۔ اب پی ایس ایل کے پانچ نہیں آٹھ میچ کراچی میں کھیلیں جائیں گے۔ پی ایس ایل کا میلہ کراچی میں خوب سجے گا۔ اب پانچ نہیں آٹھ میچ کراچی میں کھیلیں …

مزید پڑھیں

پی ایس ایل کرکٹ سیزن فورمیچز سیکیورٹی و ٹریفک اقدامات کے حوالے سے اعلیٰ سطحی اجلاس

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) آئی جی سندھ ڈاکٹر سید کلیم امام کی ذیر صدارت اعلی سطحی اجلاس میں پی ایس ایل سیزن فور کرکٹ میچز کی سیکیورٹی اور ٹریفک کے مجموعی امور کا تفصیلی جائزہ لیا گیا اور مزید ضروری ہدایات دی گئیں۔ آئی جی سندھ نے اجلاس میں شریک …

مزید پڑھیں

جس معاشرے میں کھیلوں کے میدان آباد ہوتے ہیں وہاں کی ہسپتال ویران ہوتے ہیں۔ سماجی رہنماء انجنیئر شاہد اقبال

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) سماجی رہنماء انجنیئر شاہد اقبال نے کہا کہ جس معاشرے میں کھیلوں کے میدان آباد ہوتے ہیں وہاں کی ہسپتال ویران ہوتے ہیں۔ صحت مند معاشرے کے قیام کے لیئے کھیلوں کو فروغ دینا ضروری ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے محترمہ بینظیر بھٹو …

مزید پڑھیں

بنوں میں سالانہ میلہ جشن بہاراں نیزہ بازی کا انعقاد کیا گیا

بنوں (رپورٹ: جنید وزیر) بمقام اتوار میلہ نزد منگل میلہ ڈومیل میں سالانہ جشن بہاراں وزیراحمدزئی نیزہ بازی کا انعقاد۔ علاقہ تھل وزیر احمدزئی میں ملک علاج خان عظیم خیل کے زیرصدارت بانی میلہ ملک عابدخان وزیر آف بائیک خیل نے سالانہ جشن بہاراں نیزہ بازی کا انعقاد کیا جس …

مزید پڑھیں

کھیلوں سے صحت مند معاشرے کا قیام تشکیل پاتا ہے جس سے صحت مند اور مثبت سوچ جنم لیتی ہے۔ ڈویژنل کمشنر میرپورخاص عبدالوحید شیخ

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ڈویژنل کمشنر میرپورخاص عبدالوحید شیخ نے کہا ہے کہ کھیلوں سے صحت مند معاشرے کا قیام تشکیل پاتا ہے جس سے صحت مند اورمثبت سوچ جنم لیتی ہے جبکہ کھیلوں سے ہی نوجوانوں کی ذہنی و جسمانی صلاحیتیوں میں بھی اضافہ ہوتا ہے ان خیالات …

مزید پڑھیں