تازہ ترین
Home / Tag Archives: Sports (page 2)

Tag Archives: Sports

سجاس نے الصغیر سپر کرکٹ سیریرز جیت لی، دلچسپ اور سنسنی خیز فائنل میں نارتھ کراچی سی سی کو 29 رنز سے شکست

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) اسپورٹس جرنلسٹس ایسوسی ایشن آف سندھ (سجاس) نے ٹیپ بال الصغیر سپر کرکٹ سیریز جیت لی، فائنل میں نارتھ کراچی سی سی کو 29 رنز سے شکست کا سامنا ، شاہد انصاری 47 رنز بناکر نمایاں رہے، سابق انٹرنیشنل ہاکی پلئیر اور یوتھ اولمپک ہاکی کوچ …

مزید پڑھیں

اے او کرکٹ کلب اور دیگر ٹیموں کی تشکیل کے لئے ٹرائلز ہفتہ کو ہونگے

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) اصغر علی شاہ میموریل اسپورٹس فاؤنڈیشن کی زیر نگرانی پی سی بی سے رجسٹرڈ ہونے والی تین ٹیموں اے او کرکٹ کلب، ڈاکٹر محمد علی شاہ کرکٹ کلب اور ڈاکٹر جنید علی شاہ کرکٹ کلب کی ٹیموں کی تشکیل نو کے لئے ٹرائلز ہفتہ 22 مئی …

مزید پڑھیں

مالم جبہ ریسورٹ کی جانب سے ڈیرن سیمی، ہاشم آملہ اور ٹیم پشاور زلمی کے اعزاز میں عشائیہ، ڈیرن سیمی کی ڈانس ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان سپر لیگ کے بعد پاکستان میں موجود پشاور زلمی کے کوچ ڈیرن سیمی اور ہاشم آملہ نے پاکستان کے خوبصورت اسکی ریزورٹ مالم جبہ کا دورہ کیا، پشاور زلمی کے چیئرمین جاوید آفریدی، ڈائریکٹر کرکٹ محمد اکرم، کپتان وہاب ریاض، کامران اکمل، عمید آصف بھی …

مزید پڑھیں

ملک شاہد حامد شہید باسکٹ بال ٹورنامنٹ ون یونٹ کی پیٹرسن اسٹار کے خلاف کامیابی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کے بی بی اے کی اجازت سے فردوس اتحاد کے زیر اہتمام عبدالناصر باسکٹ بال کورٹ پر جاری ملک شاہد شہید باسکٹ بال ٹورنامنٹ میں مزید ایک میچ کا فیصلہ ہوگیا۔ اس میچ میں ون یونٹ کلب نے پیٹرسن اسٹار کو 34-44 پوائنٹس سے شکست دے …

مزید پڑھیں

یوم پاکستان کے ایم سی اسپورٹس گالا کا انعقاد 19 مارچ سے 22 مارچ تک ہوگا۔ اسپورٹس گالا میں 13 آؤٹ ڈور گیمزبھی شامل

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) یوم پاکستان کے ایم سی اسپورٹس گالا کا انعقاد 19 مارچ سے 22 مارچ تک ہوگا۔ اسپورٹس گالا میں 13 آؤٹ ڈور گیمز کو شامل کیا گیا ہے۔ یوم پاکستان کے ایم سی اسپورٹس گالا آرم ریسلنگ بوائز اینڈ گرلز چیمپئن شپ کا افتتاح ایڈمنسٹریٹر بلدیہ …

مزید پڑھیں

چھٹا نیشنل بینک پریذیڈنٹ کپ ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹورنامنٹ کا افتتاحی میچ کل کھیلا جاۓ گا

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) نیشنل بینک کے صدر عارف عثمانی چھٹا نیشنل بینک پریذیڈنٹ کپ ٹی ٹوئنٹیکرکٹ ٹورنامنٹ کا افتتاح آج بروز ہفتہ 20 مارچ کو صبح 9:30 بجے نیشنل بینک اسپورٹس کمپلیکس کرکٹ گراونڈ کلفٹن پر کرینگے، اس موقع پرنیشنل بینک شعبہ اسپورٹس کے گروپ ہیڈ شوکت محمود خٹک، …

مزید پڑھیں

کراچی اسکول اینڈ کالجز گیمز 21۔2020 اختتام پذیر ہوگئے

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کراچی اسکول اینڈ کالجز گیمز 21۔2020 اختتام پذیر ہوگئے تفصیلات کے مطابق پاکستان اسکول اسپورٹس اولمپک انٹر کالجیٹ اے لیولز بوائز اینڈ گرلز باسکٹ بال ٹورنامنٹ 21۔2020 کا اختتام ہوگیا، گرلز کی کیٹیگری میں نکسز کالج باسکٹ بال گرلز کی ٹیم نے سنسنی خیز مقابلے کے …

مزید پڑھیں

کراچی میونسپل کارپوریشن اور سجاس باہمی مشاورت کے ساتھ شہر میں کھیلوں کے فروغ کے لئے اپنا کردار ادا کریں گے۔ مشترکہ اعلامیہ

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کراچی میونسپل کارپوریشن اور سجاس باہمی مشاورت کے ساتھ شہر میں کھیلوں کے فروغ کے لئے اپنا کردار ادا کریں گے۔ کے ایم سی کے پاس موجود کھیلوں کی سہولت سب کے لئے ہے، کشمیر اسپورٹس کمپلیکس اور لانڈھی اسپورٹس کمپلیکس میں کھیلوں کی سرگرمیاں جلد …

مزید پڑھیں

خواتین کے عالمی دن پر آرم ریسلنگ چیمپئن شپ کا میلہ آج سجے گا، پروفیسر رابعہ منیر اور اسسٹنٹ کمشنر ضلع وسطی فاطمہ صائمہ احمد چمپین شپ کا افتتاح کریں گی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) سندھ آرم ریسلنگ ایسوسی ایشن پاکستان اسپورٹس اینڈ کلچر سوسائٹی کی زیر اہتمام سجاس اور پاکستان اسکول اسپورٹس اولمپک کے تحت خواتین کے عالمی دن کے موقع پر خواتین کے آرم ریسلنگ مقابلے 9 مارچ کو گورنمنٹ ڈگری گرلز کالج لائنز ایریا میں منعقد ہوگا۔ کالج …

مزید پڑھیں

احساس اورنگی کے زیر اہتمام کرکٹ ٹورنامنٹ کا انعقاد ہوگا۔ سید محمد حسین

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) احساس اورنگی کے چیئرمین سید محمد حسین نے کہا کہ سات روزہ نیو ٹیلنٹ ٹیپ بال کرکٹ ٹورنامنٹ کا انعقاد شاداب کرکٹ گراؤنڈ اورنگی ٹاؤن میں کیا جائے گا جس میں اورنگی ٹاؤن سے 16 ٹیمیں حصہ لیں گی، تمام ٹیم بغیر کسی انٹری فیس کے …

مزید پڑھیں