ڈاکٹر عارف علوی نے صدر پاکستان کی حیثیت سے حلف اٹھا لیا
اسلام آباد (نوپ نیوز) ایوان صدر میں منعقدہ تقریب کے دوران چیف جسٹس پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار نے صدر مملکت عارف علوی سے حلف لیا۔ حلف اٹھانے کے بعد صدر مملکت عارف علوی نے حلف نامے پر دستخط کیے جس کے ساتھ ہی ممنون حسین کی پانچ سالہ مدت … مزید پڑھیں