تازہ ترین
Home / پاکستان (page 684)

پاکستان

میاں چنوں میں نویں محرم الحرام کا جلوس اپنے راستوں سے ہوتا ہوا اختتام پذیر، سیکورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے تھے

میاں چنوں (رپورٹ: مہر شاہد عباس سیال) میاں چنوں میں مرکزی امام بارگاہ سے 9 ویں محرم کا جلوس برآمد کل اپنے مقرہ وت پر برامد ہوا جلوس میں شبیہ علم غازی عباس علمدار اور شبییہ زیارات کربلا موجود تھی- جبکہ میاں چنوں کے مختلف حلقوں میں نوحہ خوانی، سوز …

مزید پڑھیں

کے ڈی اے اپارٹمنٹس اونر ویلفئیر ایسوی ایشن الیکشن 2018 میں صدارتی امیدوار جاوید شر کی کامیابی کے لئے غازی پاکستان فاؤنڈیشن کی نیک خواہشات

کراچی (رپورٹ: احمد خان) غازی پاکستان فاؤنڈیشن کے کے بانی و چیئرمین ڈاکٹر راجہ غلام مصطفیٰ بھٹی، ایئر کموڈور (ر) سید نہال عابد رضوی (ستارہ امتیاز ملٹری، تمغہ بسالت) برگیڈئیر (ر) محمد زبیر شیخ، برگیڈئیر (ر) راجہ شاہد غنی، کمانڈر (ر) محمد فاروق بٹ، میجر (ر) ظفر اقبال، مرکزی صدر …

مزید پڑھیں

پاکستان گروپ آف جرنلسٹس میاں چنوں کے تحصیل صدر مہر شاہد عباس سیال کی ممبران کے ہمراہ تھانہ سٹی کے ایس ایچ او سے ملاقات

میاں چنوں (بیورو رپورٹ) مہر شاہد عباس سیال تحصیل صدر پاکستان گروپ آف جرنلسٹس میاں چنوں کی اپنے ممبران کے ساتھ تھانہ سٹی کے ایس ایچ او سے ملاقات پاکستان گروپ آف جرنلسٹس کی طرف سے ایس ایچ او حیدر عباس کو پھولوں کا گلدستہ پیش کیا اور علاقے میں …

مزید پڑھیں

پاکستان میں مقیم بنگالیوں، برمیوں اور بہاریوں کے لئے بڑی خبر آگئی

اسلام آباد (نوپ نیوز) پاکستان میں مقیم بنگالیوں، برمیوں اور بہاریوں کو شہریت دینے کے انتظامات شروع کردیے گئے . نادرانے پاکستان میں 35 سال سے زائد مقیم بنگالی شہریوں کو نئے قومی شناختی کارڈز جاری کرنے کے لئے میگا سینٹرز اور برانچوں کو ہدایت جاری کر دی ہیں۔ ایک …

مزید پڑھیں

پاکستان کی قومی فٹبال ٹیم نے 12 لاکھ روپے کا چیک ڈیم فنڈ میں چیف جسٹس آف پاکستان ثاقب نثار کے حوالے کردیا

اسلام آباد (بیورو رپورٹ) پاکستان کی قومی فٹبال ٹیم نے پاکستان فٹبال فیڈریشن کے عہدیداروں نائب صدر سردار نوید حیدر خان، جنرل سکریٹری لیفٹیننٹ کرنل (ر) احمد یار خان لودھی اور میاں رضوان علی کے ہمراہ سپریم کورٹ آف پاکستان کے چیف جسٹس ثاقب نثار سے ملاقات کی اور ساؤتھ …

مزید پڑھیں

کالا باغ ڈیم کو متنازعہ کہنا ملکی مفاد میں نہیں ہے ڈیمز کی تعمیر سےہماری آنے والی نسلوں کا مستقبل وابستہ ہوگا- محمد صادق شیخ

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان مسلم لیگ (ق) سندھ کے ڈپٹی سیکرٹیری اطلاعات محمد صادق شیخ نے کہا ہے کہ کالا باغ ڈیم کو متنازعہ کہنا ملکی مفاد میں نہیں ہے ڈیمز کی تعمیر سےہماری آنے والی نسلوں کا مستقبل وابستہ ہوگا ہم ہوں یا نہیں لیکن ہماری نسلیں ضرور …

مزید پڑھیں

کرتار پور بارڈر کھولنے کے فیصلے پر حکومت پاکستان کے مشکور ہیں، بھارت بھی گردوارہ ڈیرہ بابا نانک پاکستانی سکھ یاتریوں کے لئے کھولنے کا اعلان کرے- پاکستان سکھ کونسل

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان سکھ کونسل کے پیٹرن انچیف سردار رمیش سنگھ خالصہ، سردار رام سنگھ، سردار سمر نام سنگھ، سردار اجیت سنگھ، سردار وکاش سنگھ اور سردار بلوندر سندھ نے کراچی پریس کلب میں پریس کانفرنس کرتے ہوۓ کہا کہ پاکستان میں اور دنیا بھر کی سکھ برادری …

مزید پڑھیں

جیلوں سے سندھ کو ڈرایا نہیں جا سکتا- کالا باغ ہماری لاشوں پر بن سکتا ہے- دریائے سندھ پر پہلا حق سندھ کا ہے- اياز لطيف پليجو

جامشورو (رپورٹ: سبحان بلوچ) قومي عوامی تحريک کے صدر اياز لطيف پليجو نے کہا ہے کہ ون يونٹ توڑنے کے مطالبے اور ايوبی اور ضيائی آمريت ختم کرنے کے مطالبے پر کيا پاکستانی عوام کے خلاف آرٹيکل 6 لگ سکتا تھا ؟ کالاباغ ڈیم بننے نہیں دیں گے- آرٹیکل 6 …

مزید پڑھیں

میرپورخاص میں وکلاء کی کالا باغ ڈیم کی تعمیر کے خلاف قرارداد اور احتجاجی ریلی

میرپورخاص (رپورٹ: ہاشم شر) ضلعی بار ایسوسی ایشن میرپورخاص کے وکلاء کا کالا باغ کی تعمیر کے اعلان کے بعد ہنگامی اجلاس- کالا باغ ڈیم کی تعمیر کے اعلان پر قرارداد پیش کی گئی- وکلاء نے کالاباغ ڈیم کی تعمیر روکنے کے لیئے ہاتھوں میں پلے کارڈ اٹھا کر ڈسٹرکٹ …

مزید پڑھیں

میڈیا ورکرز کے حقوق کے لیے عدالتوں کا دروازہ بھی کھٹکھٹایا جائے گا- صحافی تنظیموں کا مشترکہ فیصلہ

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کراچی کی تمام صحافی تنظیموں کا مشترکہ اجلاس ہفتہ کو سیکریٹری کراچی پریس کلب کی دعوت پر پریس کلب میں منعقد ہوا جس میں میڈیا ہاوسز میں میڈیا ورکرز کی صورتحال پر سخت تشویش کا اظہارکرتے ہوئے مشترکہ لائحہ عمل پر اتفاق کیا گیا۔ اجلاس میں …

مزید پڑھیں