Home / پاکستان (page 670)

پاکستان

اللہ تعالیٰ نے عمران خان کو ملک کی بہت بڑی ذمہ داری دی ہے۔ خاتون اول بشریٰ بی بی

اللہ تعالیٰ نے عمران خان کو ملک کی بہت بڑی ذمہ داری دی ہے۔ خاتون اول بشریٰ بی بی اسلام آباد (نوپ نیوز) خاتون اول بشریٰ بی بی نے کہا ہے کہ میں عمران خان کے وزیر اعظم بننے پر خوش نہیں بلکہ ڈری ہوئی ہوں ۔ اللہ تعالیٰ نے …

مزید پڑھیں

نو منتخب وزیراعظم عمران خان کو حلف برداری کے بعد گارڈ آف آنر پیش کیا گیا

اسلام آباد (نوپ نیوز) وزیراعظم کی تقریب حلف برداری میں تینوں افواج کے سربراہان نے شرکت کی بعد ازاں تینوں مسلح افواج کے چاق چوبند دستے نے وزیراعظم عمران خان کوگارڈ آف آنرپیش کیا۔ انہوں نے گارڈ آف آنرکا معائنہ کیا اور وزیراعظم ہاؤس کے عملے سے تعارف کرایا گیا۔ …

مزید پڑھیں

نگران وزیر اعظم جسٹس (ر) ناصر الملک اپنے عہدے سے سبکدوش ہو گئے نگران کابینہ تحلیل کر دی گئی

اسلام آباد (نوپ نیوز) نگران وزیر اعظم جسٹس (ر) ناصر الملک اپنے عہدے سے سبکدوش ہو گئے نگران کابینہ تحلیل کر دی گئی، آئندہ 48 گھنٹوں میں نئی وفاقی کابینہ کا حلف متوقع ہے تفصیلات کے مطابق کابینہ ڈویژن نے وزیراعظم عمران خان سے متعلق سرکاری گزٹ میں نام شائع …

مزید پڑھیں

عمران خان نے پاکستان کے 22 ویں وزیراعظم کے عہدے کا حلف اٹھا لیا

اسلام آباد (نوپ نیوز) عمران خان نے پاکستان کے 22 ویں وزیراعظم کے عہدے کا حلف اٹھا لیا، صدر مملکت ممنون حسین نے عمران خان سے وزیراعظم کے عہدے کا حلف لیا، حلف برداری کے بعد وزیراعظم عمران خان نے حلف کی دستاویز پر دستخط کیا، تقریب کے بعد نو …

مزید پڑھیں

آج میرا رکن قومی اسمبلی ہونا عمران خان کے خواب کی تعبیر ہے۔ زرتاج گل

اسلام آباد (نوپ نیوز) وزیراعظم عمران خان کی تقریب حلف برداری میں شرکت سے قبل میڈیا سے گفتگو میں زرتاج گل نے کہ ہمیں نمائندگی دینا عمران خان کا ویژن ہے اور آج میرا رکن قومی اسمبلی ہونا عمران خان کے خواب کی تعبیر ہے۔ جنوبی پنجاب سے تعلق رکھنے …

مزید پڑھیں

نعیم الحق کو بنی گالہ کے گیٹ پر روک دیا گیا

اسلام آباد (نوپ نیوز) میڈیا رپورٹس کے مطابق نعیم الحق نے بنی گالہ کے گیٹ پر موجود رکاوٹیں ہٹانے کی ہدایت کی۔ انہوں نے گارڈ سے سوال کیا کہ کیا مجھے جانتے نہیں ہو؟ انہوں نے سکیورٹی گارڈ سے خفگی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ میجر عمر میرے انڈر …

مزید پڑھیں

میں نے سردار عثمان کو پنجاب کا وزیر اعلی منتخب کیا ہے- عمران خان

اسلام آباد (نوپ نیوز) عمران خان نے اپنے ویڈیو پیغام میں کہا کہ میں نے سردار عثمان کو پنجاب کا وزیر اعلی منتخب کیا ہے، سردار عثمان پہلی دفعہ ایم پی اے منتخب ہوئے ہیں،ان کو کوئی جانتا بھی نہیں ہے اور پنجاب کے سب سے پسماندہ علاقے سے ان …

مزید پڑھیں

قوم کو مقروض کرنے والے کسی آدمی کو نہیں چھوڑیں گے۔ کسی ڈاکو یا چور کو این آر او نہیں ملے گا- نومنتخب وزیراعظم عمران خان

اسلام آباد (نوپ نیوز) نومنتخب وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ اقتدار میں آنے کے بعد وہ قوم کو مقروض کرنے والے کسی آدمی کو نہیں چھوڑیں گے۔ کسی ڈاکو یا چور کو این آر او نہیں ملے گا ، قومی اسمبلی سے منتخب ہونے کے بعد اپنی پہلی …

مزید پڑھیں

عمران خان 176 ووٹ لے کر ملک کے 22 ویں وزیراعظم منتخب

اسلام آباد (نوپ نیوز) عمران خان 176 ووٹ لے کر ملک کے 22 ویں وزیراعظم منتخب ہوئے جبکہ اپوزیشن اتحاد کی جانب سے وزیراعظم کے لیے نامزد کردہ امیدوار شہباز شریف نے 96 ووٹ حاصل کیے۔ واضح رہے کہ قومی اسمبلی کے کُل ارکان کی تعداد 342 ہے۔ وزیراعظم کے …

مزید پڑھیں

پاکستان پیپلزپارٹی نے آصف زرداری کے وارنٹ گرفتاری جاری ہونے کی تردید کردی

اسلام آباد (نوپ نیوز) پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما فرحت اللہ بابر اور سینئر وکیل فاروق ایچ نائیک نے آصف زرداری کے وارنٹ گرفتاری جاری ہونے کی تردید کرتے ہوئے میڈیا پر چلنے والی خبروں کو بے بنیاد قرار دیا ہے۔ آصف زرداری کے وکیل فاروق ایچ نائیک نے کہا کہ …

مزید پڑھیں