تازہ ترین
Home / پاکستان (page 688)

پاکستان

پاکستان کے سابق صدور پر ایک نظر

کراچی (نوپ نیوز) انیس سو چھپن کے آئین کی منظوری کے بعد گورنر جنرل کا عہدہ ختم کرکے صدرکا عہدہ قائم کیا گیا۔ سکندر مرزا مارچ 1956 سے اکتوبر 1958 تک پاکستان کے پہلے صدرمملکت رہے۔ جس کے بعد جنرل ایوب خان نےملک میں مارشل لا نافذ کردیا۔ ایوب خان …

مزید پڑھیں

سمندر پار پاکستانیوں کی جانب سے ائیر پورٹ سے متعلق شکایات برداشت نہیں کی جائیں گی- وزیر مملکت برائے داخلہ شہریار آفریدی

اسلام آباد (نوپ نیوز) وزارت داخلہ میں تعارفی اجلاس میں سیکرٹری داخلہ نے وزیر مملکت کو وزارت داخلہ کے انتظامی امور سے متعلق بریفنگ دی. وزیر مملکت شہریار آفریدی کا کہنا تھا کہ قومی مفاد پرکوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا، اقرباء پروری کو کسی بھی صورت برداشت نہیں کیا جائے گا، …

مزید پڑھیں

امریکی فنڈز کی بندش سے معیشت پر کوئی فرق نہیں پڑے گا- وفاقی وزیر خزانہ اسد عمر

اسلام آباد (نوپ نیوز) وفاقی وزیر خزانہ و اقتصادی امور اسد عمر نے کہا ہے کہ امریکی فنڈز کی بندش سے معیشت پر کوئی فرق نہیں پڑے گا۔ پیر کو پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ امریکا کی جانب سے ملنے والی رقم …

مزید پڑھیں

آئی جی سندھ میرپورخاص / تھرپارکر میں

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) آئی جی سندھ امجد جاوید سلیمی آج میرپورخاص پولیس کمپلیکس پہنچے- ڈی آئی جی پولیس میرپورخاص ثاقب اسمائیل میمن اور ایس ایس پی میرپورخاص عابد بلوچ نے آئی جی سندھ کا استقبال کیا- آئی جی سندھ نے پولیس کمپلیکس میں مختصر میٹنگ کی اور پودہ …

مزید پڑھیں

الحمدللہ نوپ نیوز (نیوز آف پاکستان) کو یہ اعزاز حاصل ہے کہ اس وقت 45 سے زائد ممالک میں اس ویب سائٹ کو دیکھا اور پڑھا جا رہا ہے

الحمدللہ نوپ نیوز (نیوز آف پاکستان) کو یہ اعزاز حاصل ہے کہ اس وقت 45 سے زائد ممالک میں اس ویب سائٹ کو دیکھا اور پڑھا جا رہا ہے جو ایک اعزاز ہے -2 سال کے مختصر عرصے میں بینالاقوامی طور پر پذیرائی ہمارے لئے یقیناً حوصلہ افزا ہے ہماری …

مزید پڑھیں

ریلوے کی ساری زمین پورے ملک کا قرضہ اتار سکتی ہے- وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) وزیر اعظم عمران خان کی جانب سے سادگی اپنانے اور حکومتی وزراء کے پروٹوکول نہ لینے کی پالیسی کے برخلاف وزیر ریلوے شیخ رشید احمد کی سٹی اسٹیشن کراچی آمد کے موقع پر اسٹیشن کے دروازے بند کر دیے گئے۔ جمعرات کو وزیر ریلوے کے دورہ …

مزید پڑھیں

سمندر پار پاکستانیوں کے لئے بڑی خوشخبری بڑا اعلان

اسلام آباد (نوپ نیوز) الیکشن کمیشن نے ضمنی انتخابات میں انٹرنیٹ کے ذریعے سمندر پار پاکستانیوں کو ووٹ دینے کی سہولت فراہم کر دی، پہلے مرحلے میں ضمنی انتخابات کے مخصوص حلقوں سے تعلق رکھنے والے بیرونی ممالک مقیم ووٹرز کی رجسٹریشن کی جائیگی۔ جمعرات کو ترجمان الیکشن کمیشن نے …

مزید پڑھیں

نیا آئی جی سندھ کون ہوگا ؟ سندھ حکومت نے وفاق کو 3 نام ارسال کر دیئے

کراچی (نوپ نیوز) آئی جی سندھ کے لئے سندھ حکومت نے وفاق کو تین نام ارسال کر دیئے. کلیم امام، غلام قادر تھیبو اور عبدالمجید دستی کے نام شامل ہیں۔ آئی جی سندھ کی تبدیلی کا فیصلہ کر لیا گیا، ذرائع کے مطابق آئی جی سندھ کے لیے پہلا نام …

مزید پڑھیں

پاک فوج میں اعلی سطح پر تقرری و تبادلے، لیفٹینٹ جنرل بلال اکبر کور کمانڈر راولپنڈی جبکہ لیفٹینٹ جنرل ہمایوں عزیز کور کمانڈر کراچی تعینات- آئی ایس پی آر

راولپنڈی (نوپ نیوز) پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری کیے گئے اعلامیے کے مطابق لیفٹیننٹ جنرل ندیم رضا کو چیف آف جنرل اسٹاف مقرر کیا گیا ہے۔ دوسری جانب لیفٹیننٹ جنرل شاہد بیگ مرزا کو انسپکٹر جنرل کمیونیکشنز اینڈ آئی ٹی اور …

مزید پڑھیں

وزیراعظم عمران خان کا وزارت خارجہ کا دورہ

اسلام آباد (نوپ نیوز) وزیراعظم عمران خان نے وزارت خارجہ کا دورہ کیا- تفصیلات کے مطابق وزیراعظم کی زیر صدارت وزارت خارجہ میں اہم اجلاس ہوا جس میں وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی، سیکریٹری خارجہ تہمینہ جنجوعہ اور دیگر حکام بھی بریفنگ میں موجود تھے، وزیراعظم کو پاکستان کے بیرونی ممالک …

مزید پڑھیں