اگست 20, 2018 اہم خبریں, پاکستان
اسلام آباد (نوپ نیوز) پیمرا نے فیلمیزیا اور ہیلتھ ٹی وی کو غیر اخلاقی مواد دکھانے پر حتمی وارننگ جاری کرتے ہوئے تنبیہہ کی کہ چینلز کے مواد کو پیمرا ضابطۂ اخلاق 2015ء کے مطابق بناتے ہوئے معاشرتی اور سماجی اقدار سے ہم آہنگ کیا جائے۔ خلاف ورزی کی صورت …
مزید پڑھیں اگست 20, 2018 اہم خبریں, پاکستان, پنجاب
لاہور (نوپ نیوز) مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما اور رکن پنجاب اسمبلی خواجہ سعد رفیق نے آصف علی زرداری کی جانب سے اعتزاز احسن کو اپوزیشن کے متفقہ امیدوار ہونے کے دعویٰ کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ متفقہ صدارتی امیدوار کا ارادہ ہوتا تو پیپلز پارٹی امیدوار …
مزید پڑھیں اگست 20, 2018 اہم خبریں, پاکستان, سندھ
کراچی (نوپ نیوز) ذرائع کے مطابق سندھ کی نئی کابینہ میں کس کو کون سا قلمدان ملنے کے امکانات ہے اس کی تفصیل کچھ یوں ہے- اسماعیل راہو کو وزیر زراعت سردارشاہ کو وزیر تعلیم وثقافت شہلارضا کو وزیر ترقی نسواں سعیدغنی کو وزیر بلدیات، شبیر بجارانی کو وزیر معدنیات، …
مزید پڑھیں اگست 20, 2018 اہم خبریں, پاکستان, سندھ
کراچی (نوپ نیوز) حلف برداری کی تقریب گورنر ہاؤس میں ہوئی جہاں قائم مقام گورنر آغا سراج درانی نے نئی کابینہ سے حلف لیا۔ حلف لینے والوں میں سعید غنی، شہلا رضا، اسماعیل راہو، سردار شاہ، محبوب الزماں، شبیر بجارانی، ہری رام کشوری لال اور عذرا فضل پیچوہو شامل ہیں۔ …
مزید پڑھیں اگست 20, 2018 اہم خبریں, پاکستان, سندھ
کراچی (نوپ نیوز) سندھ کے نومنتخب وزیراعلی مراد علی شاہ کو گارڈ آف آنر پیش کیا گیا، پولیس کے دستے نے سلامی دی، وہ وزارت اعلی کا حلف اٹھانے کے بعد آج وزیراعلی ہاوس پہنچے تھے۔ مراد علی شاہ نے گزشتہ روز سندھ کے 33 ویں وزیراعلی کا حلف اٹھایا، …
مزید پڑھیں اگست 19, 2018 اہم خبریں, پاکستان, پنجاب
لاہور (نوپ نیوز) سپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الٰہی نے کہا ہے کہ وہ فاروڈ بلاک بنانے کے خلاف ہیں اپوزیشن ایک طرف جمہوریت کی بات کرتی ہے اور جمہوریت کو سبوتاژ کرنا اور روکنا جمہوریت کی خدمت نہیں ہے شور شرابے سے اپوزیشن کو کچھ حاصل نہیں ہوگا، پی …
مزید پڑھیں اگست 19, 2018 اہم خبریں, پاکستان, سندھ
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ایس ایس پی میرپورخاص عابد بلوچ نے خالی ہونے والے آٹھ تھانوں پر نئے ایس ایچ اوز تعینات کردیئے ..انسپیکٹر وزیر شر کو ایس ایچ او ڈیگان ڈیگان پولیس اسٹیشن تعینات، انسپیکٹر ایاز بھٹی کو ایس ایچ او ڈگری، انسپیکٹر اسلم خانزدہ کو ایس ایچ …
مزید پڑھیں اگست 19, 2018 اہم خبریں, پاکستان, پنجاب
لاہور (نوپ نیوز) قومی احتساب بیورو ( نیب ) نے سابق وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کو آشیانہ ہائوسنگ سکیم اور پاور ڈویلپمنٹ کمپنی کیس میں بیان ریکارڈ کرانے کے لئے 20 اگست کو طلب کرلیا۔ نیب پنجاب نے شہباز شریف کو 20 اگست کی صبح 11 بجے آشیانہ اقبال ہائوسنگ …
مزید پڑھیں اگست 19, 2018 اہم خبریں, پاکستان, پنجاب
لاہور (نوپ نیوز) لاہور میں اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الہی کی جانب سے وزیراعلیٰ پنجاب کے انتخاب کے موقع پر اراکین کے لئے ناشتے کا اہتمام کیا گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الہی کی طرف سے وزیراعلیٰ پنجاب کے انتخاب کے موقع پر صوبائی …
مزید پڑھیں اگست 19, 2018 اسلام آباد, اہم خبریں, پاکستان
اسلام آباد (نوپ نیوز) دفتر خارجہ میں بھارتی ڈپٹی ہائی کمشنر جے پی سنگھ کو طلب کر کے لائن آف کنٹرول پر بھارتی اشتعال انگیزی پر احتجاج ریکارڈ کروایا گیا۔ سفارتی ذرائع کے مطابق دفتر خارجہ میں بھارتی ڈپٹی ہائی کمشنر جے پی سنگھ کو طلب کیا گیا، ان کو …
مزید پڑھیں