کراچی (نوپ نیوز) ترجمان غازی پاکستان فاؤنڈیشن سید عامر احمد شاہ نے کہا ہے کہ کچھ آفیشل مصروفیات کے باعث غازی پاکستان فاؤنڈیشن کا چھٹا یوم تاسیس اور دفاع پاکستان کنونشن جوکہ ٨ ستمبر بروز ہفتہ کو منعقد ہونا تھا اب پیر 10 ستمبر شام ٦ بجے صوبائی اسکاؤٹس ہیڈ کواٹر متصل YMCA کراچی میں ہوگا-
![]()