تازہ ترین
Home / پاکستان (page 687)

پاکستان

پی سی آٸی ایچ کے سینٸر صوباٸی ناٸب صدر اے قوی ایم شیخ کی یومِ دفاعِ پاکستان کے موقع پاٸلیٹ آفیسر شہید راشد منہاس نشان حیدر کی قبر پر حاضری

کراچی (رپورٹ :شہزاد میاں) پی سی آٸی ایچ کے سینٸر صوباٸی ناٸب صدر اے قوی ایم شیخ کی یومِ دفاعِ پاکستان کے موقع پر محمد نوید خان، سندھ بواٸز اسکاٶٹ کے کمشنر محمد طاہر شیخ، جے ایس ٹرسٹ کے بانی اور معروف بلڈر جاوید اقبال، پاکستان ایٸر فورس کے کمانڈر …

مزید پڑھیں

دل دل پاکستان ویلفئیر ایسوسی ایشن کا کراچی پریس کلب پر یوم دفاع کے موقع پر افواج پاکستان سے اظہار یکجہتی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) دل دل ویلفئیر ایسوسی ایشن کا کراچی پریس کلب پر یوم دفاع کے موقع پر افواج پاکستان سے اظہار یکجہتی- دل دل پاکستان ویلفئیر ایسوسی ایشن کے و بانی چیئرمین محمد افضل وارثی کی سربراہی میں کراچی پریس کلب کے باہر 53 ویں یوم دفاع کے …

مزید پڑھیں

تھیلیسیمیا کے شکار بچون کے لئے یوم دفاع کے موقع پر ہم سب کو ملکر ان کی زندگیاں بچانے کا عہد کرنا چاہیئے- ایس ایس پی میرپورخاص عابد علی بلوچ

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ڈسٹرکٹ پولیس میرپورخاص کی جانب سے یوم دفاع کے موقع پر تھیلیسیمیا کے شکار بچون کے لیئے خون کے عطیاتی کیمپ کا انعقاد کیا گیا- تفصیلات کے مطابق یوم دفاع کے موقع پر ایس ایس پی میرپورخاص عابد علی بلوچ کی ہدایات پر ضلع پولیس …

مزید پڑھیں

یوم دفاع و شہداء پاکستان آج انتہائی جوش و جذبے کے ساتھ منایا جارہا ہے

اسلام آباد (نوپ نیوز) یوم دفاع وشہداء پاکستان آج انتہائی جوش و جذبے کے ساتھ منایا جارہا ہے- 6 ستمبر 1965 کو بھارت نے پاکستان پر حملہ کیا تھا جس کا پاکستان نے بھرپور جواب دیتے ہوئے دشمن کے دانت کھٹے کر دیے، اسی دن کی یاد میں آج یوم …

مزید پڑھیں

خوش خبری حکومت کے بڑے اعلانات، خبر کو کلک کریں

اسلام آباد (نوپ نیوز) وفاقی کابینہ نے بیرون ملک سے رقوم واپس لانے کا فیصلہ کرلیا، جس کے لیے ٹاسک فورس قائم کردی گئی۔ وزیراعظم عمران خان کی زیرِ صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس وزیراعظم ہاوس میں ہوا، جس کے دوران 8 نکاتی ایجنڈا زیرِ غور آیا۔وفاقی کابینہ کے اجلاس …

مزید پڑھیں

میاں چنوں میں محرم الحرام میں امن و امان کیلئے اسسٹنٹ کمشنر کی سربراہی میں اجلاس

میاں چنوں (رپورٹ: مہر شاہد عباس سیال) محرم الحرام میں امن و امان کیلئے ممبران کمیٹی اور منتظمین مجالس و ماتمی جلوس کے حوالے سے اے سی آفس میں اجلاس- اسسٹنٹ کمشنر چوہدری محمد ارشد اور ڈی ایس پی مہر فلک شیر بھٹی نے مسائل سنے اور ان کے حل …

مزید پڑھیں

گورنر سندھ کا بڑا اعلان گورنر ہاؤس کے دروازے عوام کے لئے کھولنے کا بڑا اعلان

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) گورنر سندھ عمران اسماعیل نے کہا ہے کہ 7 ستمبر 2018 ءسے گورنرہاﺅس کے لان کو فیملیز کے لئے کھول دیا جائے گا اس ضمن میں گورنرہاﺅس کے گیٹ نمبرایک پر فیملی سے شناختی کارڈ لے کر ان کو داخلے کی اجازت دی جا ئے گی …

مزید پڑھیں

پاک بحریہ نے یوم دفاع کے موقع پر نئے نغمہ کا ٹیزر اور پرومو جاری کر دیا

اسلام آباد (نوپ نیوز) پاک بحریہ نے یوم دفاع کے موقع پر نئے نغمہ کا ٹیزر اور پرومو جاری کر دیا۔ ترجمان پاک بحریہ کے مطابق پاک بحریہ کے نغمے ”عشق وطن سے“ میں وطن سے والہانہ عشق اور محبت کا بھر پور اظہار کیا گیا ہے۔ وطن کی سرحدوں …

مزید پڑھیں

تحریک انصاف کے قریبی ساتھیوں نے پی ٹی آئی میں شمولیت کی دعوت دی ہے۔ فاروق ستار

کراچی (نوپ نیوز) کراچی میں میڈیا سے گفتگو میں ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما فاروق ستار کا کہنا ہے کہ ایم کیو ایم آج بھی سندھ کے شہروں کی بڑی جماعت ہے، ان شہروں کے مسائل کے حل پر ایم کیو ایم کی گرفت ہے تاہم ایم کیو ایم …

مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن نے صدارتی انتخاب کا سرکاری اور حتمی نتیجہ جاری کردیا- پی ٹی آئی کے عارف علوی صدارتی امیدوار کامیاب قرار

اسلام آباد (نوپ نیوز) الیکشن کمیشن نے گزشتہ روز ہونے والے صدارتی انتخاب کا سرکاری اور حتمی نتیجہ جاری کردیا ہے جس میں عارف علوی کو بطور صدارتی امیدوار کامیاب قرار دیا گیا ہے۔ الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے جاری کئے گئے نتیجے کے مطابق صدارتی انتخاب میں …

مزید پڑھیں