تازہ ترین
Home / پاکستان (page 700)

پاکستان

کراچی میں کے الیکٹرک نے عوام کا سکھ چین برباد کردیا طویل لوڈ شیڈنگ سے مکینوں کا جینا محال کردیا

کراچی (رپورٹ: محمد احمد) چھٹی کے روز بھی کراچی کے شہریوں کا گرمی سے برا حال مگر کے الیکٹرک کی ہٹ دھرمی جاری، مختلف علاقوں میں بجلی کی طویل بندش نے شدید گرمی میں شہریوں کو اذیت میں مبتلا کر دیا۔ کراچی میں گرمی کی شدید لہر نے شہریوں کو …

مزید پڑھیں

نادرا پاکستان کی عوام کے ساتھ غیر ملکیوں والے سلوک سے بازرہے ،سربراہ پاکستان سنی تحریک محمد ثروت اعجاز قادری

کراچی (نوپ نیوز) سربراہ پاکستان سنی تحریک محمد ثروت اعجاز قادری نے کہا ہے کہ نادرا پاکستان کی عوام کے ساتھ غیر ملکیوں والے سلوک سے بازرہے ، نئے شناختی کارڈ کے حصول کیلئے صارفین کو پریشان اور رشوت وصولی کیلئے ایجنٹ سے کام لیا جارہا ہے ،گنجان آبادیوں میں …

مزید پڑھیں

نوپ نیوز پاکستان کے علاوہ دنیا کے 30 سے زائد ممالک میں پڑھا اور دیکھے جانے والا پاکستان کا واحد مقبول ترین ویب ٹی وی چینل

کراچی (نوپ نیوز مانیٹرنگ ڈیسک) الحمدلللہ نوپ نیوز (نیوز آف پاکستان) کو اس وقت یہ منفرد اعزاز حاصل کہ پاکستان کے علاوہ اس کی ویب سائٹس کو دنیا کے دیگر 30 سے زائد ممالک میں بھی پڑھا اور دیکھا جا رہا ہے- ادرہ نوپ نیوز دیار غیر میں بسنے والے …

مزید پڑھیں

پی ایس پی نے اورنگی ٹاؤن سے منتخب ایم این اے اور ایم پی اے سمیت متحدہ قومی موومنٹ کی مزید 3 پتنگیں کاٹ دیں

کراچی (نوپ نیوز) متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے تین پارلیمینٹیرین پی ایس پی میں شامل، مصطفیٰ کمال نے پریس کانفرنس کرتے ہوۓ کہا کہ پاک سرزمین پارٹی عام انتخابات میں سندھ کے شہری علاقوں سے کلین سوئپ کرے گی۔ پاک سرزمین پارٹی نے ایم کیو ایم کی مزید 3 وکٹیں …

مزید پڑھیں

نوپ نیوز بلوچستان کے ڈائریکٹر نیوز اینڈ کرنٹ افیئرز کا سٹاف رپورٹر ہارون خان جدون کے ہمراہ حق آواز ڈرگ ٹریٹمینٹ سینٹر کوئٹہ کا دورہ

کوئٹہ (بیورو رپورٹ) ڈایریکٹر نیوز اینڈ کرنٹ افیئرز بلوچستان نیوز آف پاکستان (نوپ نیوز) شاہد عمران چشتی نے سٹاف رپورٹر کوئٹہ ہارون خان جدون کے ہمراہ حق آواز ڈرگ ٹریٹمینٹ سینٹر کوئٹہ کا دورہ کیا اور وہاں پر موجود عملہ محترم داؤد خان اچکزئی ،دلدار خان اور دیگر عملے سے …

مزید پڑھیں

نیشنل پریس کلب میہڑ انتخابات 19-2018 میں عبدالرحمن قمبرانی صدر جبکہ عبدالغفارشاہانی جنرل سیکریٹری منتخب

میہڑ (رپورٹ: میر صابر کولاچی) نیشنل پریس کلب تحصیل میہڑ کی 19-2018 کے انتخابات نیشنل پریس کلب کے سرپرست ڈاکٹر الہی بخش چانڈیو کی رہنمائی میں ہوۓ جس میں صدر عبدالرحمن قمبرانی، جنرل سیکریٹری عبدالغفارشاہانی سینیئرنائب صدر شاھد حسین مھیسرنائب صدرممتازعلی سولنگی جونیئرنائب صدرذوالفقارعلی سموں، ڈپٹی جنرل سیکریٹری عبدالرحمن چانڈیو، …

مزید پڑھیں

کراچی میں سجا الغوثیہ ویلفئیر آگنائزیشن پاکستان کی جانب 140 جوڑوں کی اجتماعی شادیوں کا میلہ

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین/ تصاویر: الطاف حسین) الغوثیہ ویلفئیر آگنائزیشن پاکستان کی جانب سے نشتر پارک کراچی میں اجتماعی شادیوں کا گزشتہ دن انعقاد کیا گیا- اجتماعی شادیوں میں 140 جوڑوں کی شادی کا اہتمام کیا گیا- 28 مارچ کو نشتر پارک کراچی میں 21 ویں سالا نہ اجتماعی شادیوں …

مزید پڑھیں

نیشنل اپیلپسی سنٹر کی جانب سے انڈس ویلی اسکول آف آرٹس اینڈ آرکیٹیکچر میں فنڈ ریسر پروگرام کا شاندار انعقاد کیا گیا جمع ہونے والی رقم بلا تفریق مرگی کے مرض میں مبتلا افراد کے علاج پر خرچ ہوگی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) نیشنل اپیلپسی سنٹر کی جانب سے انڈس ویلی اسکول آف آرٹس اینڈ آرکیٹیکچر میں فنڈ ریسر پروگرام ہواجس میں گولڈن ایرا آف پاکستان کی فلم اور میوزک کو ایک شاندار خراج تحسین پیش کیا گیا۔اس پروگرام کا مقصد نیشنل اپیلپسی سنٹر کے لیے فئڈریس کرنا تھا۔ …

مزید پڑھیں

تاریخی کلکتہ ہاؤس و دیگر تاریخی عمارات کی بحالی کیلئے حکومت فوری طور پر اقدامات کرے۔ ہیریٹج فاؤنڈیش پاکستان

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) ہیریٹج فاؤنڈیش پاکستان کے زیر اہتمام کراچی پریس کلب میں ایک پریس کانفرنس کا اہتمام کیا گیا جس میں کلونیئل ہیریٹیج کی عمارت کلکتہ ہاؤس کی بحالی پر زور دیا گیا جس کا ایک حصہ حال ہی میں منہدم ہوا جس کی وجہ سے18خاندان دربددر ہوگئے۔اس …

مزید پڑھیں

سلسلہ عالیہ توحیدیہ ﮐﺍ سالانہ عالمی اجتماع

جامشورو (رپورٹ: سبحان بلوچ) تکمیل ﺍﯾﻣﺎﻥ ﺣﺐ ﺭﺳﻮﻝ ﷺ ﺍﻭﺭ یقین محکم سے ﮨﮯ ﺍﺳﻼﻡ ﮐﯽ ﺭﻭﺡ الله ﺍﻭﺭ ﺍﺱ ﮐﮯ ﺭﺳﻮﻝ ﻣﻘﺒﻮﻝ ﷺﮐﯽ ﺍﻃﺎﻋﺖ ﻭ ﻓﺮﻣﺎﻧﺒﺮﺩﺍﺭﯼ ﮨﮯ- ﻣﻠﺖ اسلامیہ ﮐﯽ ﻓﻼﺡ ﻭ ﺑﻘﺎ ﺍﻭﺭ ﺩﯾﻥ ﺍﺳﻼﻡ ﮐﯽ ﺳﺮﺑﻠﻨﺪﯼ ﮐﮯ لئے ﺿﺮﻭﺭﯼ ﮨﮯ ﮐﮧ ﮨﻡ ﺍﺳﻮۂ ﺭﺳﻮﻝ ﷺ ﮐﻭ ﺍﭘﻧﺎ …

مزید پڑھیں