Home / پاکستان (page 655)

پاکستان

کراچی یونین آف جرنلسٹس کے زیر اہتمام میڈیا انڈسٹری کے موجودہ بحران اور کارکنوں کے مستقبل پر” میڈیا کنونشن“کا انعقاد

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کراچی یونین آف جرنلسٹس کے زیر اہتمام میڈیا انڈسٹری کے موجودہ بحران اور کارکنوں کے مستقبل پر” میڈیا کنونشن“ کراچی پریس کلب کراچی میں منعقد ہوا جس میں کراچی یونین آف جرنلسٹس کے علاوہ کے یوجے دستور، پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس، ایپنک، کراچی پریس کلب، …

مزید پڑھیں

پاکستان کی تاریخ کے بدترین زلزلے کو آج 13 برس گزر گئے آج بھی کئی متاثرین اپنی بحالی کے منتظر ہیں

اسلام آباد (بیورو رپورٹ) پاکستان کے شمالی علاقوں میں 8 اکتوبر2005 کو آنے والا زلزلہ پاکستان کی تاریخ کا بدترین اور دنیا کا چوتھا بڑا زلزلہ تھا جس میں ہزاروں انسانی جانوں کا ضیاع ہوا، کئی خاندان تباہ ہوگئے اور ابتک کئی متاثرین اپنی بحالی کے منتظر ہیں۔ آج سے …

مزید پڑھیں

قومی ایئر لائن کے بیڑے میں دو نئے طیارے شامل کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (بیورو رپورٹ) قومی ایئر لائن کے بیڑے میں دو نئے طیارے شامل کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ یہ طیارے پیپرا قوانین کے مطابق ڈرائی لیز پرحاصل کیے جارہے ہیں۔ آئندہ سال کی پہلی سہ ماہی میں دو نئے طیارے اپنے فضائی بیڑے میں شامل کرنے کا فیصلہ …

مزید پڑھیں

شریف فیملی مکافات عمل کا شکا ر ہے۔ علامہ رضی حسینی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) تحریک لبیک پاکستان کراچی ڈویژن کے امیر علامہ رضی حسینی نے کہا کہ شریف فیملی ناموس رسالت کے قانون سے غداری کرنے کی بنا پر مکافات عمل کا شکار ہے۔ شہباز شریف کی گرفتاری پر ملک اور قوم کا خزانہ لوٹنے والے روایتی سیاست دانوں کے …

مزید پڑھیں

انٹرنیشنل ہیلتھ ایکسپو اسلام آباد میں اختتام پذیر. سیلانی ویلفئیر انٹرنیشنل ٹرسٹ کا اسٹال خصوصی توجہ کا مرکز بنا رہا

اسلام آباد (بیورو رپورٹ) ماس کوم سلوشن کی جانب سے انٹرنیشنل ہیلتھ ایکسپو کا انعقاد اسلام آباد میں منعقد ہوا جس کا افتتاح گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور اور وفاقی وزیر صحت عامر محمود کیانی نے کیا- اس ایکسپو میں سیلانی ویلفئیر ٹرسٹ نے بھی حصہ لیا اور اپنے اسٹال …

مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے این اے 258، پی پی 21 اور پی بی 5 کا الیکشن کالعدم قرار دے دیا

اسلام آباد (نوپ نیوز) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے این اے 258، پی پی 21 اور پی بی 5 کا الیکشن کالعدم قرار دے دیا- الیکشن کمیشن نے این اے 249 میں دوبارہ گنتی کی درخواست خارج کردی، مسلم لیگ کے صدر شہباز شریف نے دوبارہ گنتی کی درخواست دی …

مزید پڑھیں

وفاقی کابینہ کے پانچ وزراء اور ایک وزیرمملکت کو محکموں کا قلمدان سونپ دیا گیا ہے

اسلام آباد (بیورو رپورٹ) وفاقی کابینہ کے پانچ وزراء اور ایک وزیرمملکت کو محکموں کا قلمدان سونپ دیا گیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق محمد میاں سومرو وزیر نجکاری اور فیصل واوڈا وفاقی وزیر برائے آبی وسائل ہوں گے۔ جبکہ صاحبزادہ محبوب سلطان کو وزارت تحفظ خوراک کا قلمدان دیا گیا …

مزید پڑھیں

آج بلوچستان جس معاشی بحران سے دوچار ہے این ایف سی ایوارڈ کا فوری اجرا ضروری ہے- وزیر اعلیٰ بلوچستان جام کمال

کوئٹہ (رپورٹ: شاہد عمران چشتی) وزیر اعلیٰ بلوچستان جام کمال نے بلوچستان اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوۓ کہا کہ این ایف سی کی سالانہ رپورٹ صوبایہ اسمبلیوں میں پیش ہونی چاہیے، مسائل کو موثر سیاسی انداز سے حل کرنا ہوگا، تمام معاملات پر متحد ہوکر جدوجہد کرنا ہوگی- این …

مزید پڑھیں

تحریک لبیک نےالیکشن کمیشن کی ضمنی انتخاب کی پا لیسی کیخلاف مکمل عدم اعتماد کا اعلان کردیا الیکشن کمیشن جا نبدارانہ کردار ادا کر رہا ہے- کراچی پریس کلب پر احتجاجی مظاہرہ

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) تحریک لبیک پاکستان کراچی ڈویژن نے واشگاف انداز میں الیکشن کمیشن آف پاکستان اور وفاقی حکومت کو خبردار کیا ہے کہ وہ رواں ماہ میں ہو نے والے ضمنی انتخاب میں تحریک لبیک پاکستان کے امید واروں کو انتخاب سے باہر رکھنے کی پالیسی پر فورا …

مزید پڑھیں

کراچی میں ایک ہفتے کے دوران دوسری بار بجلی کا بڑا بریک ڈاؤن، روشنیوں کا شہر بجلی سے محروم

کراچی (نوپ نیوز) روشنیوں کا شہر کراچی ایک مرتبہ پھر تاریکی میں ڈوب گیا- ایک ہفتے کے دوران بجلی کا دوسرا بڑا بریک ڈاون نیشنل گرڈ اسٹیشن سے سے کراچی کو مہیا کی جانے والی بجلی منقطع ہوگئی- بجلی کے اس تعطل کی وجہ سے دھابیجی پمپنگ اسٹیشن کی 72 …

مزید پڑھیں