Home / پاکستان (page 653)

پاکستان

بلوچ قوم کو اپنے تمام قبائلی کشت و خون و ویگر جھگڑوں کو ختم کرکے تعلیم و ترقی کی جانب قدم رکھنا ہوگا- نومنتخب ایم پی اے میر محمد اکبر مینگل

خضدار (رپورٹ: محمد عمر فاروق) قبائلی روایات قبائلی رسم و رواج بلوچ قوم کا طرہ امتیاز رہا ہے ان روایات کو زندہ رکھتے ہوئے بلوچ قوم آج بھی دیگر تمام ا قوام سے مختلف ایک با وقار قوم کی پہچان رکھتی ہے بلوچ قوم کو اپنے تمام قبائلی کشت و …

مزید پڑھیں

دہشتگردی کا خاتمہ پاکستان کے کونے کونے سے، امن کا پیغام پاکستان کے کونے کونے میں

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) سنٹرل چیئرمین این پی سی آئی ایچ سید ایاز ظہیر ہاشمی اور سنٹرل چیئرمین اے سی اے ٹی اویس زاہد نے ملکر ملک کے کونے کونے میں امن کا پیغام پہنچانے اور دہشت گردی کے خاتمے کے لئے باہمی اشتراک کرنے کا اور قانون نافذ کرنے …

مزید پڑھیں

عنقریب کوئٹہ سے چلنے والی فریٹ ٹرینوں کی تعداد 10 سے 12 کر دی جائے گی- وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید

کوئٹہ (رپورٹ: شہریار اسلم) وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید کی کوئٹہ ریلوےاسٹیشن پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوۓ کہا کہ کوئٹہ سے فریٹ ٹرینوں کی تعداد 6 سے بڑھا کر 8 کر دی گئی ہے، عنقریب کوئٹہ سے چلنے والی فریٹ ٹرینوں کی تعداد 10 سے 12 کر دی جائے …

مزید پڑھیں

وزیر بلدیات سندھ سعید غنی کا ایم ڈے اے اور کے ڈی اے کے دفاتر کا دورہ- تاخیر سے اور غیر حاضر تمام افسران اور ملازمین کو شوکاز نوٹس جاری کرنے کے احکامات

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) وزیر بلدیات و کچی آبادی سندھ سعید غنی نے کہا ہے کہ اب اداروں میں افسران اور ملازمین مے اپنا رویہ نہ بدلا اور اپنی ڈیوٹیوں پر بروقت حاضری کو یقینی نہ بنایا تو تنخوائیوں کی کٹوتی کے ساتھ ساتھ ان کے ساتھ محکمہ جاتی کارروائی …

مزید پڑھیں

نیب کا کرپشن میں ملوث نامور سیاستدانوں کی گرفتاری کیلئے بڑا آپریشن شروع کرنے کا فیصلہ۔ کاؤنٹ ڈاؤن شروع، تین سابق وزرائے اعظم بھی لسٹ میں شامل۔ ذارئع

کراچی (رپورٹ: ماجد علی) نیب نے کرپشن میں ملوث نامور سیاستدانوں کی گرفتاری بارے بڑا آپریشن شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے، نیب نے انتہائی اہم ثبوت حاصل ہونے کے بعد اگلے چند دنوں میں (30) تیس قومی سیاستدانوں کی گرفتاری کا فیصلہ کیا ہے۔ متوقع طور پر گرفتار کئے …

مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان نے بلوچستان میں نیا پاکستان ہاؤسنگ پروگرام کا باقاعدہ افتتاح کردیا

کوئٹہ (رپورٹ: شاہد عمران چشتی) وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان نے بلوچستان میں نیا پاکستان ہاؤسنگ پروگرام کا باقاعدہ افتتاح کردیا۔ صوبائی وزیر میر ضیاء لانگو اور ڈی جی نادرا بلوچستان کرنل ریٹائرڈ عابدالرحمن بھی اس موقع پر موجود تھے جنہوں نے وزیراعلیٰ کو نادرا کے ذریعہ ہاؤسنگ پروگرام میں …

مزید پڑھیں

پاکستان میں متعین کینیا کے اعزازی قونصل جنرل کی 2 رکنی وفد کے ہمراہ چیئرمین فشر مینز کوآپریٹیو سوسائٹی عبدالبر سے ملاقات

کراچی(رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان میں متعین کینیا کے اعزازی قونصل جنرل محمد حنیف جانو کی 2 رکنی وفد کے ہمراہ چیئرمین فشر مینز کوآپریٹیو سوسائٹی عبدالبر سے کیمپ آفس میں ملاقات، دوطرفہ امور، باہمی تجارت سمیت دیگر امور پر گفتگو، کینیا کے دارالحکومت نیروبی میں بلو اکانومی کانفرنس میں شرکت …

مزید پڑھیں

کراچی پریس کلب کے لئے نیا کانفرنس ہال ایم ڈی اے کی جانب سے ایک تحفہ ہے، ڈائریکٹرجنرل محمد سہیل 

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) ملیر ڈیولپمنٹ اتھارٹی کے ایڈیشنل ڈائریکٹرجنرل محمد سہیل نے کہا ہے کہ کراچی پریس کلب کے لئے نیا کانفرنس ہال ایم ڈی اے کی جانب سے ایک تحفہ ہے، ایم ڈی اے نے ہمیشہ صحافیوں کے مسائل کے حل میں اپنا بھرپور کردار ادا کیا ہے …

مزید پڑھیں

ہم نظریہ پاکستان کی بنیاد پر تمام طبقوں کو جمع کر رہے ہیں۔ سیف اللہ خالد صدر ملی مسلم لیگ

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) ملی مسلم لیگ کے صدر سیف اللہ خالد نے کہا ہے کہ ملک و قوم کی خدمت کی خاطر سیاسی میدان میں اترے ہیں۔ بیرونی دباﺅ پر ہمیں تنہا کرنے کے منصوبے بنائے گئے۔ ہماری کسی سے ذاتی یا سیاسی لڑائی نہیں، ہم نظریہ پاکستان کی …

مزید پڑھیں

چہلم امام حسین ڈیرہ اسماعیل خان میں 10 دن تک موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی، اسلحہ لیکر چلنے پر پابندی، سیکورٹی پلان مرتب کرلیا گیا

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: جنید وزیر) ڈیرہ اسماعیل خان چہلم امام حسین، سیکورٹی پلان مرتب، 5 تھلہ جات حساس ترین جبکہ 8 تھلہ جات حساس قرار- ڈیرہ اسماعیل خان ڈسٹرکٹ پولیس ڈیرہ کی جانب سے چہلم امام حسین کے سلسلے میں 20 اکتوبر سے 02 نومبر 2018 تک کے لئے …

مزید پڑھیں