Home / پاکستان (page 656)

پاکستان

کراچی میں زلزلے کے جھٹکے، لوگوں میں خوف و ہراس

کراچی (رپورٹ: ماجد علی) کراچی اور اس کے گردونواح میں زلزلے کے شدید جھٹکے رات 10 بج کر 40 منٹ پر محسوس کیے گئے جس سے لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت چار اعشاریہ پانچ ریکارڈ کی گئی ہے جبکہ اس …

مزید پڑھیں

ڈیمز کی تعمیر کی مخالفت کرنے والے پاکستان کے خیر خواہ نہیں ہیں- سابق وفاقی وزیر ضیاء عباس کی کراچی میں پریس کانفرنس

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) سابق وفاقی وزیر اور سینئر سیاست دان ضیاء عباس نے کہا ہے کہ نئے ڈیمز پاکستان کے مستقبل کے لیے بہت ضروری ہیں۔ دیامیر بھاشا اور مہمند ڈیمز کی تعمیر کے لیے کثیر سرمائے کی ضرورت ہے۔ اگر حکومت ڈیمز کی تعمیر کے لیے میری تجاویز …

مزید پڑھیں

نئے پاکستان میں بجلی کا ریورس گیئر لگ گیا ضلع بھر کے ایک درجن سے زائد شہر بجلی کی طویل لوڈسیڈنگ کا شکار

ماتلی( رپوٹ ندیم کشمیری ) ضلع بدین میں عرصہ دراز سے حیسکو میں تعینات بعض اہلکاروں نےنئے پاکستان کے منصوبے کو ناکام بنانے کی پلاننگ بنارکھی ہے ضلع بدین کے پانچوں ہیڈکوارٹروں ماتلی تلہار ٹنڈوباگو بدین گولارچی سمیت متعدد علاقوں میں اعلانیہ و غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کا اضافہ کردیا گیا …

مزید پڑھیں

کراچی پولیس چیف ڈاکٹر امیر شیخ نے جمعیت علماء اسلام کے دونوں دھڑوں کو 4 اکتوبر کو پولیس ہیڈ آفس کے باہر ہونے والے دھرنے کے سلسلہ میں مزکرات کے لئے دعوت دی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کراچی پریس کلب میں جمعیت علماء اسلام کے رہنماؤں نے پریس کانفرنس کرتے ہوۓ کہا کہ کراچی پولیس چیف ڈاکٹرامیر شیخ سے ملاقات ہوئی جن میں جمیعت علماء اسلام کے مرکزی رہنماء قاری شیر افضل، مولانا عمر صادق سابق ایم پی اے ، حافظ محمد نعیم …

مزید پڑھیں

وزیر اعظم عمران خان کراچی پورٹ پر کیبل اسٹے برج کو فوری تعمیر کرنے کا حکم دیں- یو،ایچ ،آر، سی، پی کے جنرل سیکریٹری فہیم صدیقی ایڈووکیٹ پریس کانفرنس

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) یونائیٹڈ ہیومن رائٹس کمیشن پاکستان کے جنرل سیکریٹری فہیم صدیقی ایڈووکیٹ نے کراچی پریس کلب میں پریس کنفرنس کرتے ہوۓ کہا کہ غیرسرکاری رجسٹرڈ ادارہ ہے، ہماری تنظیم کا مقصد انسانی حقوق، بنیادی حقوق، شہری حقوق اور قانونی مدد کے لئے جدوجہد کرنا ہے، جس کے …

مزید پڑھیں

ڈبلیو سی سی آئی جنوبی کی دوسری سالانہ جنرل باڈی میٹنگ کامیابی سے ہمکنار

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) ڈبلیو سی سی آئی جنوبی کی دوسری سالانہ جنرل باڈی میٹنگ مقامی فائیو اسٹار ہوٹل میں منقعد ہوئی۔ تقریب میں ڈبلیو سی سی آئی ممبران، میڈیا کے نمائندوں اور نومنتخب ایگزیکیوٹو کمیٹی کے خیر خواہوں اور دوستوں نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔ پروگرام کا آغاز …

مزید پڑھیں

بھارت کو بتانا چاہتے ہیں ہم حسینی ہیں جنگ مسلط کی تو حسینی جذبہ سے سرشار ہوکر مقابلہ کرینگے- ثروت اعجاز قادری سربراہ سنی تحریک

کراچی ( پریس ریلیز) سربراہ پاکستان سنی تحریک محمد ثروت اعجاز قادری نے کہا ہے کہ دین کی سلامتی اور باطل قوتوں، ظلم وجبر کیخلاف باطل کے سامنے ڈٹ جانا حسینیت ہے، سیدنا امام حسین نے میدان کربلا میں دین حق کی بالادستی کیلئے سر تو کٹوا دیا مگر ظالم …

مزید پڑھیں

کراچی میں گمشدہ اور لاپتہ بچوں کے لئے ہیلپ لائن قائم کردی گئی، گمشدگی کے حوالے سے 1183 پر اپنی شکایت درج کرائی جاسکتی ہے- کراچی پولیس چیف امیر احمد شیخ

کراچی (رپورٹ: ماجد علی) کراچی پولیس چیف امیر احمد شیخ نے کہا ہے کہ کراچی میں لاپتہ بچوں کا معاملہ کے بہتر حل کے لئے کراچی پولیس نے لاپتہ بچوں کے تلاش گمشدگی کے اشتہارات شائع کردیئے اشتہارات میں لاپتہ بچوں کی تصاویر اور انکی عمریں اور تاریخ گمشدگی درج- …

مزید پڑھیں

رفیق بنگالی کا مہاجر قومی موومنٹ سے کوئی تعلق نہیں۔ مہاجر قومی موومنٹ میں جرائم پیشہ عناصر کی جگہ نہیں- مرکزی اعلامیہ

کراچی (پریس ریلیز) مہاجر قومی موومنٹ پاکستان کی جانب سے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق مومن آباد سے گرفتار ٹاگٹ کلر رفیق عرف بنگالی کی وابستگی مہاجر قومی موومنٹ سے ظاہر کرنے کی سخت الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ فیق عرف بنگالی کا مہاجر قومی موومنٹ …

مزید پڑھیں

بلوچستان اسمبلی کے اجلاس میں اراکین اسمبلی کا پی ایس ڈی پی کی اسکیموں پر بحث

کوئٹہ (رپورٹ: شاہد عمران چشتی) بلوچستان اسمبلی کا اجلاس میں گرما گرم بحث دیکھنے میں آئی- رکن بلوچستان اسمبلی ثناء اللہ بلوچ نے کہا کہ فنڈز میں اضافے کے باوجود شرح غربت اور بے روزگاری میں اضافہ ہوا- پی ایس ڈی پی کی ساخت اور طریقہ کار میں خامیاں موجود …

مزید پڑھیں