تازہ ترین
Home / اہم خبریں / چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ کے بیٹے کی تقریبِ نکاح۔ عالمی مبلغِ اسلام پیرزادہ محمد رضا ثاقب مصطفائی نے نکاح پڑھایا

چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ کے بیٹے کی تقریبِ نکاح۔ عالمی مبلغِ اسلام پیرزادہ محمد رضا ثاقب مصطفائی نے نکاح پڑھایا

لاہور (بیورو رپورٹ) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کے صاحبزادے کا نکاح کاروباری شخصیت صابر حمید کی بیٹی سے لاہور میں ہوا،عالمی مبلغِ اسلام پیرزادہ محمد رضا ثاقب مصطفائی نے نکاح پڑھایا۔ اس موقع پر مختلف سیاسی، عسکری اور دینی شخصیات سے بھی ملاقات ہوئی۔ نکاح کی تقریب لاہور میں ہوئی جس میں دلہا اور دلہن کے قریبی عزیز و اقارب نے شرکت کی۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

عبداللہ شفیق کی شاندار بیٹنگ پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو اٹھ وکٹوں سے شکست دے کر سیریز برا بر کر دی

پورٹ آف اسپین، (اسپورٹس ڈیسک ) پاکستان نے دوسرے ٹیسٹ کے چوتھے روز ویسٹ انڈیز …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے