Home / اہم خبریں / میرپورخاص میں مختلف سرکاری محکموں میں میرٹ پر بھرتی کے لئے امتحان کا انعقاد- امیدواروں کے لئے پانی اور واش روم کا کا کوئی بندوبست نہیں کیا گیا

میرپورخاص میں مختلف سرکاری محکموں میں میرٹ پر بھرتی کے لئے امتحان کا انعقاد- امیدواروں کے لئے پانی اور واش روم کا کا کوئی بندوبست نہیں کیا گیا

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) مختلف.سرکاری محکموں می‍ں میرٹ پر بھرتی کے لیئے میرپورخاص میں آئی بی اے کی جانب سے تحریری امتحان لیا گیا- امتحانی مرکز گاما اسٹیڈیم میں بنایا گیا 1500 مرد اور خواتین امیدواروں نے امتحان میں حصہ لیا- امتحان ایک گھنٹہ تاخیر سے شروع ہوا پولیس اور آئی بی اے کے عملے نے سخت سیکورٹی انجام دی- امیدواروں کے لیے پانی اور واش روم کا بندوبست نہ ہونے پر شدید مشکلات رہیں-

About admin

یہ بھی پڑھیں

IoBM Squash Satellite Championship 2026 Concludes Successfully in Karachi

By Zeeshan Hussain Karachi: The inaugural IoBM Squash Satellite Championship 2026 concluded successfully after four …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے