اکتوبر 2, 2018 اہم خبریں, پاکستان
راولپنڈی (نوپ نیوز) سربراہ پاک فوج جنرل قمر جاوید باجوہ کی زیرصدارت کور کمانڈرز کانفرنس کے دوران ملکی سلامتی و استحکام کے امور پر غور کیا گیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق جنرل ہیڈ کوارٹر میں آرمی چیف کی زیرصدارت 214 ویں کور …
مزید پڑھیں اکتوبر 2, 2018 اہم خبریں, پاکستان, سندھ
میرپورخاص/ اسلام کوٹ (رپورٹ: ایم ہاشم شر) کمشنر میرپور خاص عبدالوحید شیخ کا تھر کول بلاک ٹو کا دورہ، سندھ اینگرو کول مائننگ کمپنی کی جانب سے کول کی کھدائی کے کام، اینگرو پاورجین تھر لمیٹڈ کی جانب سے 660 میگاواٹ کے بجلی گھر، ترقیاتی منصوبوں کا تفصیلی دورہ، ڈائریکٹر …
مزید پڑھیں اکتوبر 2, 2018 اہم خبریں, پاکستان, سندھ
ماتلی (رپوٹ ندیم کاشمیری) جماعت اسلامی ماتلی کے امیر ڈاکٹر محمد طارق مہر کی پھوپھی گذشتہ روز ٹنڈو جام میں مختصر علالت کے باعث 80 سال کی عمر میں وفات پاگئیں- نمازجنازہ میں عزیز و اقارب سمیت مختلف سیاسی سماجی شخصیات نےشرکت کی انکی تدفین مقامی قبرستان میں کی گئی-
مزید پڑھیں اکتوبر 2, 2018 اہم خبریں, پاکستان
لاہور (بیورو رپورٹ) پاکستان تحریک انصاف نے ارشد داد کو پارٹی کا مرکزی سیکریٹری جنرل مقرر کردیا۔ واضح رہے کہ تحریک انصاف کے سیکریٹری جنرل کا عہدہ جہانگیر ترین کے نااہل ہونے سے خالی ہوا تھا۔ باوثوق ذرائع کے مطابق ارشد داد کا تعلق ضلع گجرات سے ہے اور وہ …
مزید پڑھیں اکتوبر 2, 2018 اہم خبریں, پاکستان, سندھ
میہڑ (رپورٹ: عبدالرحمان قمبرانی) میہڑ کے رہواسی کسان انور بگھیو کی 16 سالہ بیٹی بلقیس گزشتہ تین ماہ سے بون میرو کینسر کے مرض میں مبتلا ہے جس کے باعث بچی بلقیس بگھیو کی زندگی عذاب بن گئی معصوم بچی چلنے سے بھی محروم ہے- بلقیس بگھیو کے والد روزانہ …
مزید پڑھیں اکتوبر 2, 2018 اہم خبریں, پاکستان, سندھ
ماتلی (رپورٹ: ندیم کشمیری) سندھ وائلڈ لائف بدین کے اسسٹنٹ کنزرویٹر ریاض احمد رند کی جانب سے قائم کی گئی اسپیشل ٹیم نے آبی نایاب پرندوں کے غیر قانونی شکار کے خلاف کریک ڈائون شروع کردیا۔اسپیشل چھاپہ مار ٹیم کے انچارج اجو مل نے مختلف علاقوں کے مچھلی کے فارمز …
مزید پڑھیں اکتوبر 2, 2018 اہم خبریں, پاکستان, سندھ
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) مہاجر قومی موومنٹ (پاکستان) کے چیئرمین آفاق احمد نے پونچھ سیکٹر میں وزیر اعظم آزاد کشمیر کے ہیلی کاپٹر پر بھارتی فائرنگ پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ بھارت کبھی پاکستان کے ساتھ امن سے نہیں رہ سکتا۔ بھارتی آرمی چیف کی دھمکیوں، …
مزید پڑھیں اکتوبر 1, 2018 اہم خبریں, پاکستان
کراچی(رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان سمیت دنیا بھرمیں آج بزرگوں کا عالمی دن منایا جارہا ہے جس کا مقصد معاشرے میں بزرگوں کے مقام اور اہمیت کو اجاگر کرنا اور ان کے حقوق کا تحفظ کرنا ہے۔ پہلی باراس دن کو منانے کا اعلان 14 دسمبر 1990 کو اقوام متحدہ کی …
مزید پڑھیں اکتوبر 1, 2018 اہم خبریں, پاکستان
کراچی(رپورٹ: ماجد علی) کراچی شہر کے مختلف علاقوں میں بجلی کابڑا بریک ڈاؤن ہوا ہے جس سے متعدد علاقوں میں اندھیرا چھا گیا ہے۔ بجلی بریک ڈاؤن سے متاثرہ علاقوں میں ڈیفنس،کلفٹن ،قیوم آباد،اختر کالونی،کورنگی صنعتی ایریا اور صدر کے مختلف علاقے شامل ہیں۔ کورنگی میں بجلی طویل بریک ڈاؤن …
مزید پڑھیں اکتوبر 1, 2018 اہم خبریں, پاکستان
کوئٹہ (رپورٹ: محمد عمر) الغوثیہ ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے بانی اور سربراہ محمد حسین روموی اور مرکزی وائس چیئرمین ڈاکٹر شاہد عمران چشتی اور دیگر مرکزی عہدیداروں کی باہمی مشاورت سے شاہدہ فرحت صدیقی کو الغوثیہ ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کی خواتین ونگ کا مرکزی سرپرست اعلی مقرر کیا گیا ہے …
مزید پڑھیں