Home / اہم خبریں / میاں چنوں گورنمنٹ ایلمنٹری سکول نمبر 4 میں پنجاب ایجوکیٹر ایشوسی ایشن کا یوم اقبال پر تقریب کا انعقاد

میاں چنوں گورنمنٹ ایلمنٹری سکول نمبر 4 میں پنجاب ایجوکیٹر ایشوسی ایشن کا یوم اقبال پر تقریب کا انعقاد

میاں چنوں (رپورٹ: شاہد عباس سیال) میاں چنوں گورنمنٹ اپلمنٹری سکول نمبر 4 میں زیرصدارت چیئرمین پنجاب ایجوکیٹر ایشوسی ایشن خانیوال سید اسرار گردیزی، چیرمین پنجاب ایجوکیٹر ایشوسی ایشن میاں چنوں رانا یاسر محمود گزشتہ روز شاعر مشرق ڈاکٹر علامہ اقبال کی ولادت کے سلسلہ میں تقریب منعقد ہوئی- نقابت کے فرائض قیصر ندیم عظمت نے ادا کئے- تقریب میں اساتذہ کرام نے علامہ اقبال کی شخصیت کے تمام پہلوؤں خصوصی طور پر فلسفہ خودی پر روشنی ڈالی اور کہا کہ اقبال کی تعلیمات پر عمل کر کے مسلمان کھویا ہوا مقام حاصل کرسکتے ہیں تقریب کے اختتام پر مصور پاکستان کے بلند درجات اور ملک قوم کے استحکام کے لئے دعا کی گئی اور طلباء اساتذہ میں مٹھائی تقسیم کی گئی-

About admin

یہ بھی پڑھیں

صحافت کے عالمی دن کے موقع پر خصوصی تحریر : سردار عبدالرحمٰن ڈوگر ایڈووکیٹ/سابق صدر پریس کلب کمالیہ

آج 3مئی ہے۔ پاکستان سمیت دنیا بھر میں صحافیوں کا عالمی دن منایا جا رہاہے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے