تازہ ترین
Home / اہم خبریں / بلوچستان اسمبلی میں اسکولوں کے کنٹریکٹ اساتذہ کی مستقلی کے حوالے سے قرارداد پیش

بلوچستان اسمبلی میں اسکولوں کے کنٹریکٹ اساتذہ کی مستقلی کے حوالے سے قرارداد پیش

کوئٹہ (رپورٹ: شاہد عمران چشتی) کوئٹہ ایوان میں صوبے کے کمیونٹی اسکولوں کے کنٹریکٹ اساتذہ کی مستقلی کے حوالے سے قرارداد پیش کی گئی قائد حزب اختلاف ملک سکندر ایڈووکیٹ نے قرارداد نے پیش کی کہ گزشتہ 12 سال سے اساتذہ عارضی بنیادوں پر کام کر رہے ہیں۔ سال 2007 کے دوران کمیٹی نے سکولز میں عارضی بنیادوں پر 786 اساتذہ کو تعینات کیا تھا۔ اسپیکر بلوچستان اسمبلی نے ایوان کی رائے سے قرارداد منظور کرلی۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

عبداللہ شفیق کی شاندار بیٹنگ پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو اٹھ وکٹوں سے شکست دے کر سیریز برا بر کر دی

پورٹ آف اسپین، (اسپورٹس ڈیسک ) پاکستان نے دوسرے ٹیسٹ کے چوتھے روز ویسٹ انڈیز …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے