تازہ ترین
Home / اسلام آباد / پاک فوج کی جانب سے گرفتار بھارتی پائلٹ کا اعترافی بیان سامنے آگیا

پاک فوج کی جانب سے گرفتار بھارتی پائلٹ کا اعترافی بیان سامنے آگیا

اسلام آباد (بیورو رپورٹ) پاک فوج کی جانب سے گرفتار بھارتی پائلٹ کا اعترافی بیان سامنے آگیا جس میں انہوں نے کہا کہ وہ بھارتی فضائیہ کے افسر ہیں۔ ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور نے پریس کانفرنس میں بھارتی فضائیہ کا ریکارڈ بیان دکھایا گرفتار بھارتی پائلٹ نے اس بات کا اعتراف کیا کہ وہ بھارتی پائلٹ ہے جب کہ گرفتار بھارتی پائلٹ کا کہنا تھا کہ ’ میں بھارتی فضائیہ کا افسر ہوں اور میں ونگ کمانڈر ابھے نندن ہوں، میرا سروس نمبر 27981 ہے۔ اس سے قبل ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور نے پریس کانفرنس میں کہا تھا کہ ایک زخمی پائلٹ کو سی ایم ایچ منتقل کردیا گیا جب کہ دوسرا زیر حراست ہے۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

وزیراعلیٰ سندھ کی قومی پیغامِ امن کمیٹی کے وفد سے ملاقات، مذہبی ہم آہنگی کے فروغ کے عزم کا اعادہ

کراچی (رپورٹ، ذیشان حسین) وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے قومی پیغامِ امن کمیٹی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے