تازہ ترین
Home / اہم خبریں / میڈیا ہاؤسز سے ملازمین کی جبری برطرفی قابل مذمت ہے۔ سابق رکن قومی اسمبلی سلمان مجاہد بلوچ ایڈووکیٹ

میڈیا ہاؤسز سے ملازمین کی جبری برطرفی قابل مذمت ہے۔ سابق رکن قومی اسمبلی سلمان مجاہد بلوچ ایڈووکیٹ

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) سابق رکن قومی اسمبلی (متحدہ قومی موومنٹ پاکستان) سلمان مجاہد بلوچ ایڈووکیٹ نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ میڈیا ہاؤسز سے ملازمین کی جبری برطرفی قابل مذمت ہے۔ صحافیوں کے حقوق کی جدوجہد میں دامے، درمے، سخنے ان کے ساتھ ہیں، عمیر علی انجم سمیت برطرف کیے گئے صحافیوں کو بحال کیا جائے، بروز جمعہ کو نیوز ایکشن کمیٹی کے احتجاجی مظاہرے میں بزات خود شرکت کروں گا۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

افتخار الزماں پی سی بی کلب کرکٹ ٹورنامنٹ: کورنگی فرینڈز کولٹس سیمی فائنل میں پہنچ گئی

کراچی (رپورٹ، ذیشان حسین) کورنگی فرینڈز کولٹس نے یاسین کی شاندار بیٹنگ کی بدولت افتخار …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے