تازہ ترین
Home / اہم خبریں / پاکستان کے دسویں وزیر اعظم محمد خان جونیجو کی 26 برسی سادگی کے ساتھ ضلع میرپورخاص میں انکے آبائی علاقے سندھڑی میں آج منائی جائے گی

پاکستان کے دسویں وزیر اعظم محمد خان جونیجو کی 26 برسی سادگی کے ساتھ ضلع میرپورخاص میں انکے آبائی علاقے سندھڑی میں آج منائی جائے گی

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) پاکستان کے دسویں وزیر اعظم مرحوم محمد خان جونیجو کی 26 برسی سادگی کے ساتھ ضلع میرپورخاص میں انکے آبائی گاؤں خان صاحب دین محمد جونیجو سندھڑی میں آج منائی جا ئے گی۔ برسی کی تقریبات انتہائی سادگی کے ساتھ ہونگی۔ قرآن خوانی، فاتحہ خوانی کے بعد غریبوں میں لنگر تقسیم کیا جائے گا۔ مرحوم کے فرزند سنیٹر اسد علی خان جونیجو اپنے والد مرحوم محمد خان جونیجو کی قبر پر اپنے عزیزوں کے ساتھ پھولوں کی چادر چھڑا کر دعا مانگے گے.مرحوم محمد خان جونیجو 18 آگسٹ 1932 کو پیدا ہوئے .24 مارچ 1985 سے لیکر 29 مئی 1988 تک ملک کے وزیر اعظم رہے.مرحوم 18 مارچ 1993 کو انتقال کر گئے تھے۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

ویسٹ انڈیز نے پہلا ٹیسٹ 90 رنز سے جیت لیا بابر اعظم کی نصف سنچری بھی پاکستان کو شکست سے نہ بچا سکی

تروبا، (اسپورٹس ڈیسک) ویسٹ انڈیز نے برائن لارا اسٹیڈیم میں کھیلے گئے پہلے ٹیسٹ کے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے