تازہ ترین
Home / پاکستان (page 604)

پاکستان

قومی دن کے موقع پر ہمیں کشمیری بھائیوں کو فراموش نہیں کرنا چاہیے جو طویل عرصے سے بھارت کی ریاستی دہشت گردی کا نشانہ بن رہے ہیں۔ صدر پاکستان ڈاکٹرعارف علوی

اسلام آباد (بیورو رپورٹ) صدر پاکستان ڈاکٹرعارف علوی نے یوم پاکستان کے موقع پر اپنے خصوصی پیغام میں کہا ہے کہ پاکستان نے انتہا پسندی اور دہشت گردی کے مسائل پر کامیابی سے قابو پالیا ہے تاہم ہمیں ملک کو سماجی اوراقتصادی لحاظ سے مستحکم بنانے کے لئے بھرپورکوششیں کرنا …

مزید پڑھیں

یوم پاکستان کے موقع پر ملک سے اظہار یکجہتی کے لیئے ڈسٹرکٹ پولیس میرپورخاص کی جانب سے ڈی آئی جی، ایس ایس پی میرپورخاص کی سربراہی میں میونسپل کمپلیکس سے پریس کلب تک شاندار ریلی نکالی کا انعقاد

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) یوم پاکستان 23 مارچ کے موقع پر ملک سے اظہار یکجہتی کے لیئے ڈسٹرکٹ پولیس میرپورخاص کی جانب سے ڈی آئی جی ثاقب اسماعیل میمن، ایس ایس پی میرپورخاص عابد بلوچ کی سربراہی میں میونسپل کمپلیکس سے پریس کلب تک ایک شاندار ریلی نکالی گئی۔ …

مزید پڑھیں

وزیراعظم مہاتیر محمد نے وزیراعظم عمران خان کو پاکستان سے کرپشن ختم کرنے کیلئے نسخہ بتا دیا

اسلام آباد (بیورو رپورٹ) وزیراعظم ملائیشیا کا کہنا ہے کہ آزادی کے وقت ملائیشیا بہت غریب ملک تھا، تاہم ہم نے جاپان اور کوریا سے سیکھا، ملائیشیا میں سرکاری ملازمین، کھانے اور پھولوں کے علاوہ کوئی تحفہ قبول نہیں کر سکتے، ملائیشیا میں 500 ڈالر سے زیادہ تحفہ کرپشن کے …

مزید پڑھیں

تاریخ میں ان لوگوں کو ہمیشہ یاد رکھا جاتا ہے جنہوں نے لوگوں کی فلاح و بہبود کیلئے کام کئے ہوں۔ ڈویژنل کمشنر میرپورخاص عبدالوحید شیخ

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ڈویژنل کمشنر میرپورخاص عبدالوحید شیخ نے کہا ہے کہ تاریخ میں ان لوگوں کو ہمیشہ یاد رکھا جاتا ہے جنہوں نے لوگوں کی فلاح و بہبود کیلئے کام کئے ہوں ان خیالات کا اظہار انہوں نے اپنے دفتر میں گورنمنٹ ڈگری کالج ٹنڈوجان محمد کا …

مزید پڑھیں

ملک بھر کی طرح ٹنڈو آدم میں بھی ہندو برادری نے ہولی منائی

ٹنڈو آدم (رپورٹ: رضوان احمد غوری) ملک بھر کی طرح ٹنڈو آدم میں بھی ہندو برادری نے ہولی منائی۔ تفصیلات کے مطابق ٹنڈوآدم میں ہندو برادری کیجانب سے ہولی منائی گئی۔ ہندو پنچائت کے رہنما لیلارام پریمی نے ہولی کے موقع پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہم اس ملک …

مزید پڑھیں

صحافیوں کی جبری برطرفی کا دکھ مجھ سے زیادہ کوئی نہیں جانتا کیونکہ مجھے بھی جبری طور پر پارٹی سے نکالا گیا ہے۔ ڈاکٹر فاروق ستار

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) ایم کیو ایم بحالی کمیٹی کے سربراہ ڈاکٹر فاروق ستار نے کہا ہے کہ صحافیوں کی جبری برطرفی کا دکھ مجھ سے زیادہ کوئی نہیں جانتا کیونکہ مجھے بھی جبری طور پر پارٹی سے نکالا گیا ہے۔ میری پوری جماعت صحافیوں کے حقوق کے حصول کے …

مزید پڑھیں

ملائیشین وزیر اعظم ڈاکٹر مہاتیر محمد کو پاکستان کا سب سے بڑا سول اعزاز نشان پاکستان سے نوازا گیا

اسلام آباد (بیورو رپورٹ) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے ملائیشیا کے وزیر اعظم مہاتیر محمد کو پاکستان کا سب سے بڑا سول اعزاز عطا کردیا۔ ملائیشین وزیر اعظم ڈاکٹر مہاتیر محمد کو پاکستان کا سب سے بڑا سول اعزاز نشان پاکستان دینے کی تقریب ایوان صدر اسلام آباد میں …

مزید پڑھیں

مہاتیر محمد کا وزیراعظم عمران خان کو ملائیشیا کی بنی ہوئی گاڑی پروٹون تحفے میں دینے کا اعلان

اسلام آباد (بیورو رپورٹ) ملائیشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد دورہ پاکستان پر ہیں جہاں انہوں نے سرمایہ کاری کانفرنس میں شرکت کی اور خطاب بھی کیا جبکہ انہوں نے اس موقع پر وزیراعظم عمران خان کو ” پروٹون “ گاڑی تحفے میں دینے کا اعلان کیا۔ تفصیلات کے مطابق ملائیشیا …

مزید پڑھیں

خوش رہنے والی اقوام میں پاکستان نے بھارت کو پیچھے چھوڑ دیا، پاکستان کا جنوبی ایشیا میں پہلا نمبر

جنیوا (مانیٹرنگ ڈیسک) دنیا بھر میں خوش رہنے والی اقوام میں پہلا نمبر فِن لیںڈ کا ہے اور اس فہرست میں جنوبی سوڈان سب سے آخری نمبر پر ہے۔ تاہم جنوبی ایشیا میں پاکستان اس فہرست میں پہلے اور افغانستان ساتویں یا آخری نمبر پر ہے۔ اقوامِ متحدہ کے تحت …

مزید پڑھیں

کرپشن کے خاتمے سے متعلق پاکستان ہمارے تجربات سے استفادہ کرسکتا ہے جبکہ انتہا پسندی کے خاتمے کے لیے کاوشیں کرنی ہوں گی۔ ڈاکٹر مہاتیر محمّد

اسلام آباد (بیورو رپورٹ) ملائیشیاء کے وزیراعظم مہاتیرمحمد نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کے ساتھ ملاقات میں اہم معاملات پر بات چیت ہوئی ہے، دوسرے مسلم ممالک کو بھی اپنی ترقی پرتوجہ دینی ہوگی، ہماری بات چیت میں مسلم ممالک اہم موضوع رہے۔ ملائیشیاء کے وزیراعظم مہاتیر محمد …

مزید پڑھیں