Home / پاکستان (page 599)

پاکستان

ترجمان افواج پاکستان نے بھارتی انٹیلی جینٹس کی ناکامی کا پردہ فاش کردیا

راولپنڈی (بیورو رپورٹ) ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور نے کہا ہے کہ 2 سے ڈھائی سو کلو بارودی مواد ایک دن میں اکٹھا نہیں ہوتا اور یہ بھارتی انٹیلی جنس کی ناکامی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پریس کانفرنس کے دوران میجر جنرل آصف غفور نے …

مزید پڑھیں

سائبر وار چل رہی ہے جسے ہائبرڈ وار بھی کہا جاتا ہے، دشمنوں کا ٹارگٹ ہماری نوجوان نسل ہے۔ ترجمان پاک فوج

راولپنڈی (بیورو رپورٹ) پاک فوج کے ترجمان میجر جنرل آصف غفور نے پریس بریفینگ کے دوران بتایا ہے کہ 1981ء سے 1984ء کا ایسا وقت تھا جس میں ہماری مشرقی سرحد پر کوئی واقعہ نہیں ہوا، ہم نے دوبارہ استحکام کی طرف جانا شروع کیا لیکن پر سیاچن کا محاذ …

مزید پڑھیں

پاک فوج کے ترجمان نے پلوامہ حملے کے بعد پاکستان کے بروقت جواب نہ دینے کی وجہ بتادی

راولپنڈی (بیورو رپورٹ) پاک فوج کے ترجمان نے پلوامہ حملے کے بعد پاکستان کے بروقت جواب نہ دینے کی وجہ بتادی اور اعلان کیا ہے کہ پاکستان نے بھارتی الزامات پر جواب دینے کے لیے وقت لیا اور اپنے تئیں الزامات کی تحقیق کی جس کے بعد پاکستان کے وزیراعظم …

مزید پڑھیں

ہم نے 70 سال آپ ہی کو دیکھا، پڑھا، آپ ہی کیلئے تیاریاں کی ہیں اور جواب بھی آپ کیلئے ہی ہے

راولپنڈی (بیورو رپورٹ) پاک فوج کے تعلقات عامہ کے ادارے (آئی ایس پی آر) کے ڈائریکٹر جنرل میجر جنرل آصف غور نے کہا ہے کہ دشمن کیخلاف جنگ لڑنا مشکل ہے مگر بھارت ایک جانا ہوا دشمن ہے، ’ ہم نے 70 سال آپ ہی کو دیکھا، پڑھا، آپ ہی …

مزید پڑھیں

کراچی کے مزارات کی بجلی فوری بحال کی جائے، محکمہ اوقاف کی غفلت، نااہلی اور کرپشن کے باعث کراچی کے 11 مقدس مزارات تاریکی میں ڈوب گئے۔ رضی حسینی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) امیرِ کراچی تحریک لبیک پاکستان علامہ رضی حسینی نقشبندی نے کراچی کے 11 مزارات کی بجلی منقطع کیے جانے پر شدید غم و غصے کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ مزاراتِ اولیاء کی بجلی فوری طور پر بحال کی جائے۔ محکمہ اوقاف کی غفلت، نااہلی اور …

مزید پڑھیں

بھارتی جیل میں قیدیوں کے تشدد سے جاں بحق پاکستانی قیدی شاکر اللہ کی لاش کے حوالگی کے لیے حکومت پاکستان بھارت سے مطالبہ کرے۔ مقتول کے بھائی کا کراچی پریس کلب پر احتجاج

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) بھارتی جیل میں قیدیوں کے تشدد سے جاں بحق پاکستانی قیدی شاکر اللہ کی لاش کے حوالگی کے لیے مقتول کے بھائی شہزاد خان نے کراچی پریس کلب کے باہر اہل خانہ کے ہمراہ احتجاجی مظاہرہ کیا اور حکومت سے مطالبہ کیا کہ ان کے بھائی …

مزید پڑھیں

بھارت کے منفی پروپیگینڈے پر وزیر اعظم پاکستان عمران خان کے خطاب پر پوری قوم ان ساتھ شانہ بشانہ کھڑی ہے۔ حلیم عادل شیخ

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پی ٹی آئی پارلیمانی لیڈر حلیم عادل شیخ نے بھارت کی جانب سے پاکستان کے خلاف منفی پروپیگینڈا اشتعال انگیزی کے خلاف، وزیر اعظم کے خطاب کی حمایت میں سندھ اسمبلی میں قرارداد جمع کرا دی۔ سندھ اسمبلی کے باہر میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے …

مزید پڑھیں

صوبائی حکومت نے ضلع لسبیلہ میں شدید بارشوں سے پیدا ہونے والی صورتحال سے نمٹنے کے لئے پاک فوج سے مدد مانگ لی

کوئٹہ (رپورٹ: شاہد عمران چشتی) صوبائی حکومت نے ضلع لسبیلہ میں شدید بارشوں سے پیدا ہونے والی صورتحال سے موثر طور پر نمٹنے کے لئے پاک فوج سے مدد مانگ لی، صوبائی حکومت کے متعلقہ ادارے اور ضلعی انتظامیہ بھی ریسکیو اور امدادی سرگرمیوں میں مصروف عمل ہے۔

مزید پڑھیں

آغا سراج درانی کی نیب گرفتاری اور گھر کی چادر چار دیواری کو پامال کرنے کے خلاف پاکستان پیپلز پارٹی ضلع میرپورخاص کی احتجاجی ریلی

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص آغا سراج درانی کی نیب حکام کی گرفتاری اور گھر کی چادر چار دیواری کو پامال کرنے کے خلاف پاکستان پیپلز پارٹی ضلع میرپور خاص کی جانب سے پیپلز پارٹی سٹی آفس سے ریلی نکالی گئی، ریلی کی قیادت پاکستان پیپلز پارٹی ضلع میرپورخاص …

مزید پڑھیں

میرپورخاص کی تحصیل سندھڑی میں پینے کے پانی کا بحران، شہری سڑکوں پر سراپا احتجاج

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ميرپورخاص تحصيل سندھڑی کے ھنگورنو ٹاؤن میں پینے کے پانی کا بحران رہائش سڑکوں پر آگئے، مشتعل مظاہرین نے ٹائر نذر آتش کرکے میرپورخاص کھپرو روڈ بلاک کردیا، پینے کا پانی دو مساجد میں وضو کرنے کا پانی نہیں، مظاہرین میں مرد وہ خواتین شامل۔

مزید پڑھیں