فروری 17, 2019 اسلام آباد, اہم خبریں, پاکستان
اسلام آباد (بیورو رپورٹ) مقبوضہ کشمیر کے علاقے پلوامہ میں بھارتی فوج پر حملے کے بعد پاکستان اوربھارت کے درمیان تعلقات میں ایک بار پھر کشیدگی میں اضافہ ہوگیا۔ بھارتی وزیراعظم نریندرا مودی کی پاکستان کےخلاف ہرزاسرائی اور پاکستان پر سرجیکل سٹرائیک اورجوابی وار کے اعلان کے بعد حالات مزید …
مزید پڑھیں فروری 17, 2019 اہم خبریں, پاکستان, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) فواد چوہدری پاکستان کے پہلے وفاقی وزیرِ اطلاعات بن گئے ہیں جن کے داخلے پر ملک کے تمام بڑے پریس کلبوں نے پابندی عائد کر دی ہے اور اُن کی پریس کانفرنسوں کے بائیکاٹ کا اعلان بھی کیا گیا ہے۔ ملک کے مختلف پریس کلبوں نے …
مزید پڑھیں فروری 16, 2019 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, شہید بینظر آباد
ٹنڈو آدم (رپورٹ: رضوان احمد غوری) ) ٹنڈو آدم مہران ہسٹاریکل اینڈ کلچر سوسائٹی کے زیراہتمام دو روزہ ثقافتی میلے کا آغاز۔ تفصیلات کے مطابق ٹنڈوآدم مہران ہسٹاریکل اینڈ کلچر سوسائٹی کے زیراہتمام دو روزہ ثقافتی میلے کا آغاز کردیا گیا۔ میلے میں تقریر، کوئز مقابلے، ٹیبلو، میوزک، مشاعرہ، سندھی …
مزید پڑھیں فروری 16, 2019 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, شہید بینظر آباد
نوشہرو فیروز (رپورٹ: امداداللہ ملک) سینئر صحافی عابد علی ساحل کے سسر اور ڈاکٹر عامر ندیم کے ماموں حرکت قلب بند ہونے کی وجہ سے انتقال کرگئے۔ سیاسی، سماجی شخصیت کا اظہارِ تعزیت۔ تفصیلات کے مطابق سنئیر صحافی عابد علی ساحل کے سسر اور ڈاکٹر عامر ندیم کے ماموں گزشتہ …
مزید پڑھیں فروری 16, 2019 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) لعل شہباز قلندر کی درگاہ پر دوسال پہلے ہونے والے افسوس ناک بم دھماکے کی یاد منانے اور سماج میں بین العقائد ہم آہنگی کے فروغ کے لیے تحریک نسواں 17 فروری کو لعل شہباز قلندر کی درگاہ پر لنگر کا اہتمام کرے گی، اس موقع …
مزید پڑھیں فروری 16, 2019 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) صدر نیشنل لیبر فیڈریشن پاکستان شمس الرحمن نے کہا ہے کہ سودی قرضوں نے ملک کا بیڑا غرق کر دیا ہے۔ موجودہ حکومت میں گزشتہ تین حکومتوں کی کابینہ بیٹھی ہوئی ہے جنہوں نے ملک کو لوٹ کر لوگوں کے قرضے معاف کروائے۔ ٹھیکیداری نظام ملک …
مزید پڑھیں فروری 16, 2019 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاک سر زمین پارٹی کے چیئرمین سید مصطفیٰ کمال نے نیو کراچی ٹاؤن، سیکٹر 5 جی میں عوام رابطہ مہم سے خطاب کرتے ہوئے اپنی ان خواہش کا اظہار کرتے ہوۓ کہا کہ میں چاہتا ہوں کہ اپنی جگہ بھی اپنی زندگی میں کسی ایک نوجوان …
مزید پڑھیں فروری 16, 2019 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی منظوری سے سندھ کے صدر نثاراحمد کھوڑو نے ضلع میرپورخاص میں پارٹی کے خالی عہدوں پر تقرریاں کردیں ہیں۔ جاری کردہ نوٹیفیکیشن کے مطابق مندرجہ ذیل افراد کو ضلع کے مختلف عہدوں پر مقرر کیا گیا ہے۔ …
مزید پڑھیں فروری 15, 2019 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان مسلم لیگ (ن) سندھ کے صدر شاہ محمد شاہ نے کہا ہے کہ کچھ خفیہ طاقتیں کراچی میں بدامنی کی فضا قائم کررہی ہیں۔ شہید ذوالفقار علی بھٹو کے علاقے میں تین محنت کش پشتونوں کا قتل سندھ میں لسانی فسادات کرانے کی سازش ہے۔ …
مزید پڑھیں فروری 15, 2019 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, شہید بینظر آباد
ٹنڈو آدم ( رپورٹ: رضوان احمد غوری) قائد ملت جعفریہ علامہ سید ساجد علی نقوی نے کہا ہے کہ ملک کا اہم بنیادی مسئلہ قانون پر عملدرآمد نہ ہونا ہے ساری حکومتیں دعویٰ تو کرتی ہیں مگر آج تک قانون کی حکمرانی ایک خواب بنی ہوئی ہے اس حکومت کو …
مزید پڑھیں