تازہ ترین
Home / اہم خبریں / ضلعی بار ایسوسی ایشن میرپورخاص نے وکیل علی گوہر پر مقدمہ درج کرنے کے خلاف کل عدالتی کاروائی کے بائیکاٹ کا اعلان کردیا

ضلعی بار ایسوسی ایشن میرپورخاص نے وکیل علی گوہر پر مقدمہ درج کرنے کے خلاف کل عدالتی کاروائی کے بائیکاٹ کا اعلان کردیا

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ضلعی بار ایسوسی ایشن میرپورخاص نے پولیس کی جانب سے وکیل علی گوہر مری پر مقدمہ درج کرنے کے خلاف کل 5 اپریل کو عدالتی کاروائیوں کا بائیکاٹ کرنے کا اعلان کردیا۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

سیکریٹری کالجز ایجوکیشن سندھ ندیم میمن کا سرکاری کالجوں میں بائیومیٹرک حاضری لازمی قرار، غیر حاضر ملازمین کے خلاف سخت کارروائی کا حکم

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) سیکریٹری کالجز ایجوکیشن سندھ ندیم میمن کی زیرِ صدارت تدریسی و …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے