Home / اسلام آباد / حکومت کا عوام پر پیٹرول کی قیمت میں شاندار چھکا، پیٹرول سینچری کے قریب

حکومت کا عوام پر پیٹرول کی قیمت میں شاندار چھکا، پیٹرول سینچری کے قریب

اسلام آباد (بیورو رپورٹ) حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفکیش جاری کردیا ہے۔ نوٹیکفیشن کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 6 روپے فی لیٹر، ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 6 روپے فی لیٹر، لائٹ اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 3 روپے فی لیٹر، جبکہ مٹی کے تیل کی قیمت میں 3 روپے فی لیٹر اضافہ کیا گیا ہے۔ پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اطلاق آج رات 12 بجے سے ہوگا۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

پہلی IoBM اسکواش سیٹلائٹ چیمپئن شپ 2026 کامیابی کے ساتھ اختتام پذیر

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) انسٹی ٹیوٹ آف بزنس مینجمنٹ (IoBM) نے سندھ اسکواش ایسوسی ایشن …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے