تازہ ترین
Home / اسلام آباد / پیٹرول کے بعد دالوں اور چاولوں کی قیمت میں بھی اضافہ

پیٹرول کے بعد دالوں اور چاولوں کی قیمت میں بھی اضافہ

اسلام آباد (بیورو رپورٹ) پیٹرول کے بعد دالوں اور چاولوں کی قیمتوں میں اضافہ۔ یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن نے دالوں کی قیمت میں پچیس روپے جبکہ چاولوں کی قیمت میں پچاس روپے فی کلو تک اضافہ کر دیا۔ پیٹرول کے بعد ایک اور مہنگائی کا بم عوام پر گرا دیا گیا۔ حکومت نے دالوں اور چاولوں کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا۔ یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن دال ماش پچیس روپے، دال چنا اور دال مسور فی کلو دس روپے مہنگی کر دی۔ یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن نے چاول کی قیمت میں بھی فی کلو پچاس روپے تک کا اضافہ کر دیا ہے، مختلف برانڈز کے چاول کی قیمت میں گیارہ روپے سے بچاس روپے فی کلو اضافہ کیا گیا ہے۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

کمالیہ شہر کے اندر پبلک ٹرانسپورٹ کی بندش کو ختم کیا جائے

    ملازمین نے ڈپٹی کمشنر ٹوبہ ٹیک سنگھ کے نام تحریری درخواست دے دی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے