ستمبر 7, 2019 اہم خبریں, پاکستان, پنجاب, ملتان
ملتان (بیورو رپورٹ) سیاسی سماجی رہنما راؤ محمد خالد نے کہا ہے کہ ساڈا حق ایتھے رکھ ۔ جنوبی پنجاب ملتان صوبہ ہمارا زندہ رہنے کا حق ہے جنوبی پنجاب ملتان صوبہ پورے جنوبی پنجاب کے لئے یکساں قابل قبول ہے۔ جنوبی پنجاب میں اپر پنجاب کے مقابلے میں تعلیم …
مزید پڑھیں ستمبر 7, 2019 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, شہید بینظر آباد
ٹنڈو آدم (رپورٹ: رضوان احمد) چھ ستمبر کے حوالے سے گذشتہ شب دی اسمارٹ اسکول کی جانب سے رنگارنگ تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ تقریب میں ریٹائرڈ میجر، چئیرمین بلدیہ، گورنمنٹ اسکولز کے ہیڈ ماسٹرز کی شرکت۔ تفصیلات کے مطابق ٹنڈو آدم دی اسمارٹ اسکول کے اونر عمران جگنو کی …
مزید پڑھیں ستمبر 4, 2019 اہم خبریں, پاکستان, راولپنڈی
راولپنڈی (بیورو رپورٹ) افواج پاکستان کے ترجمان میجر جنرل آصف غفور نے کشمیر پر ڈیل کی خبروں کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ کیسے سوچ سکتے ہیں کہ کشمیر پر کوئی ڈیل ہو سکتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ صدر ٹرمپ اور وزیراعظم عمران خان کے درمیان جو …
مزید پڑھیں ستمبر 2, 2019 اہم خبریں, پاکستان, پنجاب
عرس میں مریدین، زائرین ملک بھر اور بیرون ملک سے شرکت کریں گے برطانیہ ( نمائندہ نوید خان) دربار عالیہ نسبت رسولی کشکہ شریف حویلیاں میں حضرت شیخ عبدالقادر جیلانی رحمتہ اللہ علیہ و حضرت پیر سید احمد شاہ صاحب رحمتہ اللہ علیہ نقشبندی کی یاد میں عرس مبارک کی …
مزید پڑھیں اگست 12, 2019 اہم خبریں, پاکستان, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) دنیا کے مختلف ممالک کی طرح پاکستان میں بھی آج عید الاضحیٰ مذہبی عقیدت و احترام کے ساتھ منائی جائے گئی۔ نماز عید کے موقع پر ملک بھر میں سیکیورٹی کے انتہائی سخت انتظامات کیے گئے ہیں اور مساجد اور امام بارگاہوں کے باہر پولیس نفری …
مزید پڑھیں اگست 4, 2019 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کراچی کی اہم اور تاریخی شاہراہ آئی آئی چندریگر روڈ کو خوبصورت اوربہتر بنایا جائے گا۔ اس سلسلہ میں حکومت سندھ نے منصوبہ تیار کر لیا ہے ۔ اوراس پر عملدرآمد کی منصوبہ بندی مکمل کر لی ہے۔ منصوبہ کے تحت شاہراہ کو خوبصورت بنایا جائے …
مزید پڑھیں اگست 4, 2019 اسلام آباد, اہم خبریں, پاکستان
اسلام آباد (بیورو رپورٹ) وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس ہوا۔ اجلاس میں اعلیٰ سول اور عسکری قیادت نے شرکت کی۔ وزیر خارجہ اور ڈی جی ملٹری آپریشنز نے شرکاء کو بریفنگ دی۔ قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس میں بھارت کی جانب سے کلسٹر بم …
مزید پڑھیں اگست 3, 2019 اسلام آباد, اہم خبریں, پاکستان
اسلام آباد (بیورو رپورٹ) وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نےایل او سی پر شہری آبادی کو نشانہ بنانے کی شدید مذمت کی۔ انہوں نے کہا کہ کلسٹرایمونیشن کا استعمال بین الاقوامی قوانین اور جنیوا کنونشن کی خلاف ورزی ہے۔ اقوام متحدہ اور عالمی برادری مسئلہ کشمیر اور ایل او سی پر …
مزید پڑھیں اگست 3, 2019 اسلام آباد, اہم خبریں, پاکستان
اسلام آباد (بیورو رپورٹ) ترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹر فیصل کے مطابق بھارت نے لائن آف کنٹرول پر اشتعال انگیزی کے دوران کلسٹر بموں کا استعمال کیا۔ بھارتی اشتعال انگیزی کسی صورت قابلِ برداشت نہیں۔ انہوں نے کہا کہ بھارت نے معصوم شہریوں کو نشانہ بنایا۔ بھارت کو اس کا بھرپور …
مزید پڑھیں اگست 3, 2019 اہم خبریں, پاکستان, راولپنڈی
راولپنڈی (بیورو رپورٹ) پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے ڈی جی میجر جنرل آصف غفور نے کہا ہے کہ بھارت کی جانب سے جنیوا کنونشن اورعالمی قوانین کی کھلی خلاف ورزی کی جارہی ہے۔ بھارت نے ایل او سی پر شہریوں کو نشانہ بنانے کیلئے کلسٹر ٹواۓ بم کا …
مزید پڑھیں